ٹیگ کی محفوظات : lahore

کرس ووکس جلد پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کی بحالی کیلئے پرامید

ساؤتھ ہیمپٹن (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان اور انگلینڈ کے مابین ٹیسٹ سیریز کے اختتام پر قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر شان مسعود نے انگلینڈ کے آلراؤنڈر کرس ووکس سے بائیو سیکیور ماحول، سیریز کے دوران کرکٹ کے معیار اور پاکستان میں بین الاقوامی ٹیسٹ کرکٹ کی واپسی پر گفتگو کی ہے۔ جب شان مسعود نے کرس ووکس کو پاکستان میں ...

مزید پڑھیں »

زمبابوے کرکٹ سیریز کیلئے لاہور اور راولپنڈی سٹیڈیمز زیر غور

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور زمبابوے کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز میچز بائیو سیکیور ماحول کی وجہ سے ایک ہی وینیو پر کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔‏ذرائع کا کہنا ہے کہ زمبابوے کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کیلئے لاہور اور راولپنڈی کے وینیوز زیر غور ہیں۔ ‏ بائیو سیکور ماحول کی وجہ سے ایک ہی وینیوپر میچز کھیلے جائیں گے، ...

مزید پڑھیں »

بابراعظم کی انگلش ٹی ٹونٹی بلاسٹ کرکٹ میں شرکت متوقع‘پی سی بی کی جانب سے این او سی درکار

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) بابراعظم کی انگلش ٹی ٹونٹی بلاسٹ ٹورنامنٹ میں شرکت کا امکان پیدا ہوگیا۔ پاکستان کی انگلینڈ کے ساتھ سیریز ختم ہونے پر قومی وائٹ بال ٹیم کے 25 سالہ کپتان بابر اعظم سمرسیٹ کاؤنٹی کو جوائن کر سکتے ہیں، کورونا وائرس کی وجہ سے غیر یقینی صورتحال پیدا ہونے پر سرے نے لیگ سپنر شاداب خان اور ...

مزید پڑھیں »

محمد یوسف،یونس خان اور فیصل اقبال کو ایک سال قبل کوچز بنا دینا چاہئے تھا، مدثر نذر

‏لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سابق ڈائریکٹر اکیڈمیز پی سی بی مدثر نذر کا کہنا ہے کہ کاش بڑے ناموں والے کرکٹرز کو ایک برس پہلے کوچ تعینات کر دیا جاتا تو پاکستان کرکٹ کا بہت فائدہ ہوتا۔‏پی سی بی کی جانب سے ری اسٹرکچرنگ سے قبل سابق ٹیسٹ کرکٹر مدثر نذر ڈائریکٹر اکیڈمی رہے، اب نیشنل کرکٹ اکیڈمی کو نیشنل ہائی پرفارمنس ...

مزید پڑھیں »

وزیر کھیل پنجاب کی زیرصدارت اجلاس،ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ

قومی کھیل ہاکی کی بحالی کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھا رہے ہیں، ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل سے کھلاڑیوں کو جدید سہولتیں میسر آئیں گی‘ رائے تیمور خان بھٹی لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ )صوبائی وزیر کھیل، امور نوجوانان، آثار قدیمہ وسیاحت رائے تیمور خان بھٹی کی زیرصدارت جمعہ کے روز نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں ہاکی کی ...

مزید پڑھیں »

ڈومیسٹک کرکٹ سیزن کیلئے سکواڈز کو حتمی شکل دینے پر غور

چھ ایسوسی ایشنز کے کوچز کی ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس سنٹر سے مختلف معاملات پر گفتگو لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) نئے ڈومیسٹک کرکٹ سیزن کیلئے اسکواڈز کو حتمی شکل دینے پر غور شروع کردیاگیا ۔ اس سلسلے میں چھ کرکٹ ایسوسی ایشنز کے نو منتخب کوچزنے ڈائریکٹر نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر ندیم خان، ہیڈ آف ہائی پرفارمنس کوچنگ گرانٹ بریڈ برن ...

مزید پڑھیں »

ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے شجرکاری مہم کے حوالے سے سمندری میں اراضی ریکارڈ سنٹر میں پودا لگایا

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے شجرکاری مہم کے حوالے سے سمندری میں اراضی ریکارڈ سنٹر میں گزشتہ روز پودا لگایا، اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر سمندری فیصل سلطان بھی موجود تھے ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آلودگی کے خاتمے اور ماحول کو صاف رکھنے کے لئے ...

مزید پڑھیں »

جدید تکنیک کے استعال سے پاکستان سپورٹس میں مزیدکامیابیاں حاصل کرسکتا ہے، ڈی جی سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ

کھلاڑیوںکے فٹنس مسائل کو حل کرکے عالمی مقابلے جیتے جا سکتے ہیں، پاکستان نے کبڈی، اتھلیٹکس اور ریسلنگ میں شاندار کامیابیاں حاصل کی ہیں انٹرنیٹ اور موبائل کے بے دریغ استعمال کے اثرات سپورٹس پر مرتب ہوئے،والدین کی ذمہ داری ہے کہ وہ بچوں کو گرائونڈز میں بھیجیں ،آن لائن ورکشاپ سے خطاب لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)یوتھ افیئر ز اینڈ ...

مزید پڑھیں »

عبدالرزاق کو ہائی پرفارمنس کیمپ میں کوچنگ ذمہ داری دینے کا فیصلہ

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پی سی بی کی جانب سے عبدالرزاق کو کوچنگ کی ذمے داری دینے کا فیصلہ، مایہ ناز سابق آل راونڈر کو ہائی پرفارمنس کیمپ میں کوچنگ کی ذمے داری دی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق پی سی بی کی جانب سے پاکستانی شائقین کرکٹ کو بڑی خوشخبری سنائی گئی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ پی سی بی نے ...

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس کے سخت ایس او پیز کے ساتھ ڈومیسٹک کرکٹ سیزن کا آغاز ہونا چاہیے۔کامران اکمل

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ٹیسٹ کرکٹر کامران اکمل کا کہنا ہے کہ وہ انٹر نیشنل کرکٹ کے لیے تیار رہتے ہیں اور پرفارمنس بھی دیتے ہیں لیکن پھر وہ قومی ٹیم میں نہیں تو اس کی وجہ سلیکشن کمیٹی ہی بتا سکتی ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) ان دنوں ڈومیسٹک کرکٹ سیزن کی تیاریوں میں مصروف ہے لیکن تاحال سیزن کے ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free