پریذیڈنٹ ٹرافی: اسٹیٹ بینک کی واپڈا کے خلاف 9 وکٹوں سے کامیابی غنی گلاس کے سعید علی اور ہائر ایجوکیشن کمیشن کے سعد خان کی سنچریاں کراچی 5 جنوری، 2024:ء پریذیڈنٹ ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے چوتھے راؤنڈ کے تیسرے دن اسٹیٹ بینک نے واپڈا کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی۔ آج کے کھیل کی خاص بات سعید علی اور ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : national t20 cricket news
مجھے خوشی ہے کہ میرے رنز کی وجہ سے ٹیم مشکل صورتحال سے نکلی ; عامر جمال
پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عامر جمال نے ڈیبیو ٹیسٹ سیریز کے دوران ہی ریکارڈ بُک میں اپنا نام درج کروالیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عامر جمال نے کہا ہے کہ کرکٹ میرا جذبہ ہے اور میں بڑی محنت کرکے یہاں تک آیا ہوں۔ سڈنی ٹیسٹ کا پہلا روز ختم ہونے کے بعد پریس کانفرنس کرتے ...
مزید پڑھیں »سڈنی ٹیسٹ ; پاکستان کی ٹیم پہلی اننگز میں 313 پر آل آؤٹ ہو گئی ہے.
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 3 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے آخری میچ کے پہلے دن کا کھیل ختم ہو گیا۔ میچ کی پہلی اننگز میں پاکستانی ٹیم 313 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی جبکہ آسٹریلیا نے بغیر کسی نقصان کے 6 رنز بنا لیے ہیں۔ آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں ہونے والے 3 ٹیسٹ میچوں کی ...
مزید پڑھیں »24 نیشنل سینئر کرکٹ ٹورنامنٹ میں الیون سٹار نے سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا
24 نیشنل سینئر کرکٹ ٹورنامنٹ میں الیون سٹار نے سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا پشاور ; گزشتہ روز اشفاق خان کرکٹ گراؤنڈ سرڈھیری پر الیون سٹار اور پشاور پینتھر کے درمیان 24ویں نیشنل سینئر کرکٹ ٹورنامنٹ کا کوارٹر فائنل کھیلا گیا، جس میں ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد الیون سٹار نے پشاور پینتھر کو شکست دی، ...
مزید پڑھیں »غلطیوں سے سکھیں گے، اچھی بات یہ ہے کہ ٹیم نے ایفرٹ کی،کپتان شان مسعود
سڈنی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شان مسعود نے کہا کہ بابر اعظم ٹیم کے اہم کھلاڑی ہیں، انہیں میلبرن ٹیسٹ کی دوسری اننگز سے اعتماد ملا ہوگا، اننگز میں کبھی کبھار صرف رنز ہی نہیں دیکھنے ہوتے، یہ بھی دیکھنا ہوتا ہے کہ کس طرح کوالٹی بولنگ ہو رہی ہے، امید ہے سڈنی ٹیسٹ میں بابر ایک بڑی ...
مزید پڑھیں »سڈنی ٹیسٹ، پاکستانی ٹیم کا اعلان، شاہین آفریدی اور امام الحق ڈراپ ; صائم کا ڈیبیو
پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف تیسرے ٹیسٹ کی پلینگ الیون کا اعلان کردیا۔ آسٹریلیا کیخلاف تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کیلئے پاکستان کی جانب سے پلیئنگ الیون میں دو تبدیلیاں کی گئی ہیں، اوپنر بلے باز امام الحق اور فاسٹ باؤلر شاہین آفریدی کی جگہ صائم ایوب اور ساجد خان کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ دیگر کھلاڑیوں ...
مزید پڑھیں »نئے سال کی خوشی میں کراچی ریجنل کرکٹ ایوسی ایشن کا بڑا اقدام
نئے سال کی خوشی میں کراچی ریجنل کرکٹ ایوسی ایشن کا بڑا اقدام 14 سال بعد ریجنل انڈر19 انٹرزونل کرکٹ ٹورنامنٹ کا شاندارآغاز، ایونٹ میں 16 ٹیموں کے درمیان 34 میچز کھیلے جائیں گے ۔ ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی نے شہر میں 14 سال بعد انڈر19 انٹرزونل کرکٹ ٹورنامنٹ کا شاندار آغاز ہوگیا، بیرنگٹن کریسنٹ کرکٹ کلب کے کو ...
مزید پڑھیں »پاکستان کر کٹ ٹیم کی 2024 میں کھیلی جانے والی سیریز کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔
پاکستان کی 2024 میں کھیلی جانے والی سیریز کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔ رواں سال کے آغاز پر پاکستان آسٹریلیا کے خلاف تین میچوں پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کا آخری میچ کھیلے گا جو 5 جنوری سے شروع ہو گا۔ جنوری 2024 میں پاکستان دورہ نیوزی لینڈ کے دوران پانچ میچوں پر مشتمل ٹی 20 سیریز کھیلے گا۔ اپریل ...
مزید پڑھیں »آسٹریلوی وزیراعظم کی تقریب میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی شرکت.
آسٹریلوی وزیراعظم کی تقریب میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی شرکت سڈنی یکم جنوری 2024۔ آسٹریلیا کے وزیراعظم انتھونی البانیز نے پیر کے روز سڈنی میں پاکستان اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے اعزاز میں ایک تقریب کا اہتمام کیا۔تقریب میں دونوں ٹیموں کے علاوہ پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیرمین ذکا اشرف۔ چیف آپریٹنگ آفیسر سلمان نصیر ...
مزید پڑھیں »پریذیڈنٹ ٹرافی: ایس این جی پی ایل، غنی گلاس اور کے آر ایل کی کامیابی
پریذیڈنٹ ٹرافی: ایس این جی پی ایل، غنی گلاس اور کے آر ایل کی کامیابی غنی گلاس کے شرجیل خان کی سنچری کراچی 01 جنوری، 2023:ء پریذیڈنٹ ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے تیسرے راؤنڈ کے میچوں میں ایس این جی پی ایل نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی۔ غنی گلاس نے پی ٹی وی کے ...
مزید پڑھیں »