پاکستان نے انگلینڈ میں ہونے والی یورپی لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ میں ایک طلائی اور 2 چاندی کے تمغے جیت کرعالمی مقابلہ اپنے نام کر لیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان نے ملکی تاریخ میں پہلی بار برطانیہ کے شہر بسلے میں منعقد ہونے والی یورپین ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : pakista sports news
فیصل آباد ; انٹر کلب جونیئر بوائز اینڈ گرلز نیشنل باکسنگ چیمپئن اختتام پذیر.
پہلی انٹر کلب جونیئر بوائز اینڈ گرلز نیشنل باکسنگ چیمپئن 2023 فیصل آباد میں آپنے اختتام کو پہنچی نتائج کے مطابق گرلز میں دو گولڈ میڈل حاصل کر کے پنجاب کی اے ٹیم نے فرسٹ پوزیشن کی ٹرافی حاصل کی جبکہ سندھ کی بی ٹیم نے ایک گولڈ اور ایک برائونز میڈل کے دوسری اور پنجاب کی ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ ; بھارت نے پاکستان کو شکست دیدی’ پاکستانی ٹیم 128 رنز پر آل آؤٹ۔
ایشیا کپ میں سپر فور مرحلے کے میچ میں بھارت نے پاکستان 228 رنز سے شکست دےدی۔ بھارت کے 357 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی ٹیم 128 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔ ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کے ریزرو ڈے میں گزشتہ روز بارش کے باعث معطل کیے جانیوالے پاک بھارت ...
مزید پڑھیں »ایجوکیشن سیکٹرمیں کھیلوں کے فروغ کو یقینی بنایا جائے گا، نگران وفاقی وزیر تعلیم.
ایچ ای سی کے کھلاڑیوں کا مستقبل سنوارنے کے لیے پرعزم ہیں، چیئرمین ہائیرایجوکیشن کمیشن ہائیرایجوکیشن کمیشن کے زیراہتمام 34ویں نیشنل گیمزمیں میڈلز جیتنے والے طلباء میں نقد انعامات تقسیم کیے گئے اسلام آباد 11 ستمبر، 2023: ہائیرایجوکیشن کمیشن، پاکستان (ایچ ای سی) کے زیر اہتمام 22 سے 30 مئی 2023 تک نتھیاگلی کے ایک نجی ہوٹل میں ...
مزید پڑھیں »مشیر کھیل پنجاب وہاب ریاض کا”پاکستان کا تیز ترین اتھلیٹ کون!“مقابلہ کروانے کا اعلان.
مشیر کھیل وامور نوجوانان پنجاب وہاب ریاض کا”پاکستان کا تیز ترین اتھلیٹ کون!“مقابلہ کروانے کا اعلان پاکستان کے تیز ترین اتھلیٹ شجر عباس نیشنل نے نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں مشیر کھیل وامور نوجوانان پنجاب وہاب ریاض سے ملاقات کی شجر عباس پاکستان کے تیز ترین اتھلیٹ ہیں،اب تک پاکستانی تاریخ کے تمام ریکارڈ توڑنے والے اتھلیٹ کو ...
مزید پڑھیں »شاہین شاہ آفریدی کی بھارتی فاسٹ بولر کو باپ بننے پر مبارکباد.
شاہین شاہ آفریدی کی بھارتی فاسٹ بولر کو باپ بننے پر مبارکباد شاہین شاہ آفریدی نے جسپریت بمرا کو باپ بننے پر تحفہ دیا یہ تحفہ میری طرف سے آپکے بچے کے لئے ہے. شاہین شاہ آفریدی اللہ آپکے بچے کو خوش رکھے اور آپ جیسا بنائے. شاہین شاہ آفریدی آپکا تحفہ دینے کا بے حد ...
مزید پڑھیں »ڈومیسٹک کرکٹ سیزن 24-2023 قائداعظم ٹرافی کے ساتھ شروع ہوگیا.
قائداعظم ٹرافی کا آغاز۔ محمد عثمان کے99 اور خرم منظور کے87 رنز پاکستان کا ڈومیسٹک کرکٹ سیزن 24-2023 قائداعظم ٹرافی کے ساتھ شروع ہوگیا جس میں آٹھ ٹیمیں شریک ہیں۔ اتوار کے روز سے چار میچوں کا آغاز ہوا۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں راولپنڈی نے فاٹا کو ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ دی جس نے پہلے دن ...
مزید پڑھیں »پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ بیڈ منٹن لیگ: ٹرائلز کا دسرا مرحلہ حیدرآباد میں شروع.
پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ بیڈ منٹن لیگ: ٹرائلز کا دسرا مرحلہ حیدرآباد میں شروع ڈی ایس او مریم کیریو اور ڈاکٹر شاہ زمان خان نے ٹرائلز کا افتتاح کیا،کھلاڑیوں کی بھر پور شرکت کراچی (اسپورٹس رپورٹر)پرائم منسٹر پروگرام یوتھ اسپورٹس کے تحت ایچ ای سی،آئی بی اے سکھراور اقرا یونیورسٹی کے زیر انتظام یوتھ ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپورٹس بورڈ میں میرٹ کی دھجیاں اڑا دی گئیں۔
پاکستان سپورٹس بورڈ میں میرٹ کی دھجیاں اڑا دی گئیں۔ اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر) پاکستان سپورٹس بورڈ میں 3ستمبر 2023کو مختلف آسامیوں پہ بھرتی کے لیے ٹیسٹ لیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپورٹس بورڈ میں مختلف آسامیاں جن میں اسسٹنٹ، سب انجنئیر،سٹورکیپر،جونئیر کوچ اوراسسٹنٹ ہاسٹل سپریٹنڈنٹ کے ٹیسٹ لیے گئے۔ لیکن ٹیسٹ کا نتیجہ آنے سے پہلے ہی ...
مزید پڑھیں »بلوچستان ; ڈیرہ بگٹی سے مسلح افراد نے 6 فٹبالرز کو اغوا کرلیا.
بلوچستان کے علاقے ڈیرہ بگٹی سے مسلح افراد نے سی ایم گولڈ کپ کھیلنے کیلیے جانے والے 6 فٹبالرز کو اغوا کرلیا۔ ڈپٹی کمشنر ڈیرہ بگٹی نے فٹبال کھلاڑیوں کے اغوا کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ سی ایم گولڈ کپ کوالیفائر کھیلنے کے لیے سبی جانے والے فٹبالرز کو جانی بیٹی کے علاقے سےاغوا کیا گیا۔ ...
مزید پڑھیں »