شاہین شاہ آفریدی کی بھارتی فاسٹ بولر کو باپ بننے پر مبارکباد.

 

 

شاہین شاہ آفریدی کی بھارتی فاسٹ بولر کو باپ بننے پر مبارکباد

 

شاہین شاہ آفریدی نے جسپریت بمرا کو باپ بننے پر تحفہ دیا یہ تحفہ میری طرف سے آپکے بچے کے لئے ہے. شاہین شاہ آفریدی

 

اللہ آپکے بچے کو خوش رکھے اور آپ جیسا بنائے. شاہین شاہ آفریدی آپکا تحفہ دینے کا بے حد شکریہ. بمرا نے شاہین آفریدی کا شکریہ ادا کیا

 

 

 

error: Content is protected !!