ڈومیسٹک سیزن کے لئے ریجنل کوچز کا اعلان چودہ ٹیسٹ کرکٹرز بھی شامل ——————— لاہور، 29 اگست: پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈومیسٹک سیزن کے لیے ریجنل کوچز کا اعلان کردیا ہے اس پینل میں چودہ ٹیسٹ کرکٹرز اور سات انٹرنیشنل کرکٹرز شامل ہیں نیا سیزن دس ستمبر سے شروع ہوگا۔ ان کوچز کا انتخاب ایک پراسیس کے ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : pakista sports news
پاکستانی بالر سہیل خان کی یو ایس ماسٹر ٹی 10 میں سب سے زیادہ وکٹیں.
پاکستانی بالر سہیل خان کی یو ایس ماسٹر ٹی 10 میں سب سے زیادہ وکٹیں لاؤڈرہل، فلوریڈا (29 اگست 2023) یوایس ماسٹر ٹی 10 اختتام پذیر ہوگیا فائنل میں بین ڈنک کی قیادت میں ٹیکساس چارجرز نے مصباح الحق کی قیادت والی نیو یارک واریئرز کو سپر اوور میں شکست دے دی۔ کیلیفورنیا نائٹس کے ایرون ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ بورڈ کا 20 خواتین کرکٹرز کو سینٹرل کنٹریکٹ دینے کا اعلان.
20 خواتین کرکٹرز کے لیے پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان چار نئی کھلاڑی بھی شامل، معاوضوں میں اضافہ۔ کراچی 29 اگست، 2023: چار خواتین کرکٹرز انوشے ناصر۔ ایمان فاطمہ ۔شوال ذوالفقار اور ام ہانی پہلی بار پاکستان کرکٹ بورڈ کا سینٹرل کنٹریکٹ حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئی ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے 23 ماہ کے ...
مزید پڑھیں »پاکستان بیس بال لیگ 6 ستمبر سے اسلام آباد میں شروع ہوگی.
پاکستان بیس بال لیگ 6 ستمبر سے اسلام آباد میں شروع ہوگی، اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر) پی بی ایل کے افتتاحی ایڈیشن میں مردوں کی 2 اور خواتین کی 2 ٹیمیں حصہ لیں گی جن کے مابین 3، 3 میچز کھیلے جائیں گے۔ پاکستان فیڈریشن بیس بال کے زیراہتمام ہونیوالی پہلی لیگ کی آرگنائزنگ کمیٹی نے ٹیموں اور کپتانوں ...
مزید پڑھیں »پاکستان ووشو ٹیم نے ایران گیمز میں دوسری پوزیشن حاصل کی۔
پاکستان ووشو ٹیم نے ایران گیمز میں دوسری پوزیشن حاصل کی۔ کھلاڑیوں کی اعلیٰ کارکر د گی پر ایک گولڈ، تین سلور، اور ایک براؤنز میڈلز حاصل کی۔ کوئٹہ۔(سپورٹس رپورٹر نثارآحمد)پاکستان ووشو ٹیم نے ایران کے شہر زاہدان میں ہونے والے امن اور دوستی گیمز میں دوسری پوزیشن حاصل کی۔ پاکستان کے سید محمد نے گولڈ میڈل ...
مزید پڑھیں »اے آر وائی زیپ کو جنوبی افریقہ ویمنز سیریز کی لائیواسٹریمنگ کے حقوق مل گئے.
اے آر وائی زیپ کو جنوبی افریقہ ویمنز سیریز کی لائیواسٹریمنگ کے حقوق کراچی 29 اگست، 2023: پاکستان کی مقبول موبائل ایپ اے آر وائی زیپ نے جنوبی افریقہ کے خلاف ہونے والی ویمنز کرکٹ سیریز اور ڈومیسٹک کرکٹ ایونٹس کے پاکستان ریجن کے لیے لائیو اسٹریمنگ حقوق حاصل کرلیے ہیں۔ ان ڈومیسٹک ایونٹس میں قائداعظم ٹرافی ...
مزید پڑھیں »جیولن تھروور اولمپئن ارشد ندیم کا لاہور کے علامہ اقبال ایئرپورٹ پر شاندار استقبال.
ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں جیولن تھرو کے مقابلے میں پاکستان کے لیے سلور میڈل جیتنے والے قومی ایتھلیٹ ارشد ندیم وطن واپس پہنچ گئے سپورٹس بورڈ پنجاب اور پاکستان سپورٹس بورڈ حکام نے ارشد ندیم کا استقبال کیا۔ ایئرپورٹ پر وہاب ریاض، اسپورٹس بورڈ پنجاب کے نمائندوں نے ان کا استقبال کیا،ارشد ندیم پر پھولوں کی ...
مزید پڑھیں »پیس اینڈ فرینڈشپ ووشو چیمپئن شپ ; پاکستان کے سید محمد نے سونے کا تمغہ جیت لیا.
پیس اینڈ فرینڈشپ ووشو چیمپئن شپ میں پاکستان کے سید محمد نے 60 کلوگرام کیٹگری میں ایرانی کھلاڑی کو شکست دے کر سونے کا تمغہ حاصل کرلیا ۔ ایران کے شہر زاہدان میں کھیلے گئے ایونٹ میں میزبان ایران سمیت پاکستان، عراق، افغانستان اور سری لنکا کی ٹیموں نے حصہ لیا۔ پاکستانی کھلاڑی سید عمر نے ایرانی ...
مزید پڑھیں »سپیشل اولمپکس میں حصہ لینے والے قومی کھلاڑیوں کی صدر عارف علوی سے ملاقات.
صدر مملکت اور خاتون اول نے ایتھلیٹس کو سپیشل اولمپکس میں حصہ لینے پر مبارک دی، ڈاکٹر عارف علوی نے کہا خصوصی کھلاڑیوں نے سپیشل گیمز میں 80 سے زائد تمغے جیت کر سرفخر سے بلند کیا، انہوں نے کہا خصوصی بچوں کو تعلیم اور ہنر فراہم کرنے کیلئے خصوصی اقدامات کی ضرورت ہے۔ صدر مملکت نے کہا ...
مزید پڑھیں »ورلڈ کپ کیلۓ پاکستانی کرکٹ ٹیم کی نئی آفیشل جرسی کی تقریب رونمائی.
* ورلڈ کپ کیلۓ پاکستانی کرکٹ ٹیم کی نئی آفیشل جرسی کی تقریب رونمائی * ایشیا کپ کیلۓ تمام کرکٹ بورڈز کے سربراہان کوپاکستان آنے کی دعوت دی ہے۔ذکاء اشرف بی سی سی آئی کے صدر اور نائب صدر کو جب ویزے جاری ہونگے پھر ہم آفیشل اناؤنس کریں گے بھارتی میڈیا نے خبر پہلے ...
مزید پڑھیں »