ڈاور گلیڈی ایٹر221 کے جواب می 169 پر ڈھیر۔ جہانزیب سلطان 112 رنز بناکر اور 2 وکٹ لے کر الحمید گارمنٹ مین آف دی میچ قرارپاۓ۔ محمد طحہ کی نصف سینچری 56 رنز اور 3 وکٹیں رائیگاں۔ فاسٹ بولر مصطفی کا عمدہ اسپیل 5 کھلاڑیوں شکار کیا، کراچی: (سپورٹس رپورٹر) کراچی کے باصلاحیت کرکٹر جہانزیب سلطان ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : pakista sports news
ایشیاءکرکٹ کپ ; افتتاحی میچ 30اگست کو پاکستان اور نیپال کے درمیان ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔
ملتان کوپہلی بار ایشیاءکرکٹ کپ کی میزبانی کرے گا۔ پاکستانی کرکٹ ٹیم کا پہلا پریکٹس سیشن 29اگست کو ہوگا جبکہ 30اگست کو ایشیاءکپ کا پہلا میچ ملتان کرکٹ سٹیڈیم پاکستان اور نیپال کے درمیان کھیلا جائے گا۔ 29 اگست کو پچ مکمل تیار کر کے میچ آفیشلز کے حوالے کردی جائے گی۔ ملتان میں ہوٹل کے ...
مزید پڑھیں »نیزہ بازی ورلڈکپ : پاکستان نے آخری دن 2 گولڈ میڈلز جیت لئے.
نیزہ بازی ورلڈکپ : پاکستان نے آخری دن 2 گولڈ میڈلز جیت لئے پاکستانی گھڑ سوار تصور عباس لک نے انفرادی طور پر گولڈ میڈل جیتا آخری دن پاکستان نے ٹیم ایونٹ میں بھی نمبر ون رہتے ہوئے گولڈ میڈل جیتا مجموعی طور پر پاکستان ورلڈکپ میں دوسرے نمبر پر رہا , سعودی عرب پہلے اور ...
مزید پڑھیں »پاکستانی باکسر تیمور خان نے بھارتی باکسر جسکرن سنگھ کو شکست دے دی۔
پاکستانی باکسر تیمور خان نے بھارتی حریف کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ کلر کپ ڈبلیو بی اے میں ہیوی ویٹ مقابلے دبئی کے مقامی ہوٹل میں ہوئے۔ پاکستان کے نامور باکسر تیمور خان اور بھارتی باکسر جسکرن سنگھ کے درمیان مقابلہ دبئی کے مقامی ہوٹل میں ہوا۔ جس میں پاکستانی باکسر تیمور خان ...
مزید پڑھیں »فائیو سائیڈ ہاکی ورلڈ کپ کوالیفائر ایونٹ میں شرکت کے لئے پاکستان فائیو سائیڈ ہاکی ٹیم کا اعلان ۔
فائیو سائیڈ ہاکی ورلڈ کپ کوالیفائر ایونٹ میں شرکت کے لئے پاکستان فائیو سائیڈ ہاکی ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔ رانا عبدالوحید اشرف فائیو سائیڈ ایشیاء کپ میں بطور کپتان پاکستان ہاکی ٹیم کی قیادت کرینگے جبکہ محمد عبداللہ نائب کپتان ہونگے۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل حیدر حسین نے قومی ہاکی سلیکشن کمیٹی کی ...
مزید پڑھیں »جنوبی افریقہ ویمنز کرکٹ ٹیم کراچی پہنچ گئی۔
جنوبی افریقہ ویمنز کرکٹ ٹیم کراچی پہنچ گئی۔ جنوبی افریقہ ویمنز ٹیم پہلی دفعہ پاکستان آئ ہے۔ کپتان لورا وولوارڈٹ، ماریزان کیپ اور نادین ڈی کلرک 29 اگست کو کراچی پہنچیں گی۔ ٹیم فزیو تھراپسٹ مولبتسی فیلانے بھی 29 اگست کو پہنچیں گے۔ جنوبی افریقہ ویمنز ٹیم کا استقبال ویمنز ونگ کی سربراہ تانیہ ملک اور جنرل ...
مزید پڑھیں »قومی مڈل آرڈر بیٹر سعود شکیل کو ایشیا کپ کے اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا.
قومی مڈل آرڈر بیٹر سعود شکیل کو ایشیا کپ کے اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا، طیب طاہرکی جگہ لیف ہینڈ بیٹر کی شمولیت عمل میں آئی ہے۔ حالیہ دنوں میں عمدہ پرفارمنس دکھانے والے قومی کرکٹر سعود شکیل کو ایشیا کپ کے اسکواڈ میں کا حصہ بنا لیا گیا ہے، 17 رکنی اسکواڈ میں سعود کو طیب ...
مزید پڑھیں »تیسرا ون ڈے ; پاکستان نے افغانستان کو 59 رنز سے شکست دے کر سیریز تین صفر سے جیت لی۔
تیسرے ون ڈے میچ میں پاکستان نے افغانستان کو 59 رنز سے شکست دے کر سیریز تین صفر سے جیت لی۔ کولمبو میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹگ کا فیصلہ کیا، قومی ٹیم نے افغانستان کی ٹیم کو جیت کیلئے مقررہ 50 اوورز میں 269 رنز کا ہدف ...
مزید پڑھیں »ذکا اشرف کی پاکستان ٹیم کو ون ڈے عالمی رینکنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر مبارک باد
ذکا اشرف کی پاکستان ٹیم کو ون ڈے عالمی رینکنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر مبارک باد لاہور 26 اگست۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو ون ڈے انٹرنیشنل کی عالمی رینکنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر مبارک باد دی ہے۔ واضح رہے ...
مزید پڑھیں »پاکستان ہاکی فیڈریشن کانگریس اجلاس ملتوی کردیا گیا۔
صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن برگیڈیئر ر خالد سجاد کھوکھر نے اعلامیہ جاری کردیا۔ پی ایچ ایف مجاریہ لیٹر کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن کانگریس ممبرز کو صدر پی ایچ ایف کی جانب سے طلب کئے گئے اجلاس کو ملتوی کرنے سمیت پاکستان ہاکی فیڈریشن کے تمام عہدیدران کو فوری اپنے عہدوں پر کام کرنے کی ہدایات ...
مزید پڑھیں »