ٹیگ کی محفوظات : pakista sports news

پاکستان بیس بال لیگ 6 ستمبر سے اسلام آباد میں شروع ہوگی.

  پاکستان بیس بال لیگ 6 ستمبر سے اسلام آباد میں شروع ہوگی،   اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر) پی بی ایل کے افتتاحی ایڈیشن میں مردوں کی 2 اور خواتین کی 2 ٹیمیں حصہ لیں گی جن کے مابین 3، 3 میچز کھیلے جائیں گے۔ پاکستان فیڈریشن بیس بال کے زیراہتمام ہونیوالی پہلی لیگ کی آرگنائزنگ کمیٹی نے ٹیموں اور کپتانوں ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ووشو ٹیم نے ایران گیمز میں دوسری پوزیشن حاصل کی۔

    پاکستان ووشو ٹیم نے ایران گیمز میں دوسری پوزیشن حاصل کی۔ کھلاڑیوں کی اعلیٰ کارکر د گی پر ایک گولڈ، تین سلور، اور ایک براؤنز میڈلز حاصل کی۔ کوئٹہ۔(سپورٹس رپورٹر نثارآحمد)پاکستان ووشو ٹیم نے ایران کے شہر زاہدان میں ہونے والے امن اور دوستی گیمز میں دوسری پوزیشن حاصل کی۔   پاکستان کے سید محمد نے گولڈ میڈل ...

مزید پڑھیں »

اے آر وائی زیپ کو جنوبی افریقہ ویمنز سیریز کی لائیواسٹریمنگ کے حقوق مل گئے.

    اے آر وائی زیپ کو جنوبی افریقہ ویمنز سیریز کی لائیواسٹریمنگ کے حقوق کراچی 29 اگست، 2023:   پاکستان کی مقبول موبائل ایپ اے آر وائی زیپ نے جنوبی افریقہ کے خلاف ہونے والی ویمنز کرکٹ سیریز اور ڈومیسٹک کرکٹ ایونٹس کے پاکستان ریجن کے لیے لائیو اسٹریمنگ حقوق حاصل کرلیے ہیں۔ ان ڈومیسٹک ایونٹس میں قائداعظم ٹرافی ...

مزید پڑھیں »

جیولن تھروور اولمپئن ارشد ندیم کا لاہور کے علامہ اقبال ایئرپورٹ پر شاندار استقبال.

    ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں جیولن تھرو کے مقابلے میں پاکستان کے لیے سلور میڈل جیتنے والے قومی ایتھلیٹ ارشد ندیم وطن واپس پہنچ گئے سپورٹس بورڈ پنجاب اور پاکستان سپورٹس بورڈ حکام نے ارشد ندیم کا استقبال کیا۔   ایئرپورٹ پر وہاب ریاض، اسپورٹس بورڈ پنجاب کے نمائندوں نے ان کا استقبال کیا،ارشد ندیم پر پھولوں کی ...

مزید پڑھیں »

پیس اینڈ فرینڈشپ ووشو چیمپئن شپ ; پاکستان کے سید محمد نے سونے کا تمغہ جیت لیا.

      پیس اینڈ فرینڈشپ ووشو چیمپئن شپ میں پاکستان کے سید محمد نے 60 کلوگرام کیٹگری میں ایرانی کھلاڑی کو شکست دے کر سونے کا تمغہ حاصل کرلیا ۔ ایران کے شہر زاہدان میں کھیلے گئے ایونٹ میں میزبان ایران سمیت پاکستان، عراق، افغانستان اور سری لنکا کی ٹیموں نے حصہ لیا۔ پاکستانی کھلاڑی سید عمر نے ایرانی ...

مزید پڑھیں »

سپیشل اولمپکس میں حصہ لینے والے قومی کھلاڑیوں کی صدر عارف علوی سے ملاقات.

    صدر مملکت اور خاتون اول نے ایتھلیٹس کو سپیشل اولمپکس میں حصہ لینے پر مبارک دی، ڈاکٹر عارف علوی نے کہا خصوصی کھلاڑیوں نے سپیشل گیمز میں 80 سے زائد تمغے جیت کر سرفخر سے بلند کیا، انہوں نے کہا خصوصی بچوں کو تعلیم اور ہنر فراہم کرنے کیلئے خصوصی اقدامات کی ضرورت ہے۔ صدر مملکت نے کہا ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ کپ کیلۓ پاکستانی کرکٹ ٹیم کی نئی آفیشل جرسی کی تقریب رونمائی.

    * ورلڈ کپ کیلۓ پاکستانی کرکٹ ٹیم کی نئی آفیشل جرسی کی تقریب رونمائی   * ایشیا کپ کیلۓ تمام کرکٹ بورڈز کے سربراہان کوپاکستان آنے کی دعوت دی ہے۔ذکاء اشرف   بی سی سی آئی کے صدر اور نائب صدر کو جب ویزے جاری ہونگے پھر ہم آفیشل اناؤنس کریں گے   بھارتی میڈیا نے خبر پہلے ...

مزید پڑھیں »

ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی زون سات کی انڈر 13 ٹیموں کے ٹرائلز مکمل ہوگئے۔

    ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی زون سات کی انڈر 13 ٹیموں کے ٹرائلز مکمل ہوگئے۔ صدر مظہرعلی اعوان ۔   ٹرائلز 350سے زائد کھلاڑیوں نے حصّہ لیا طارق ہارون چیف سلیکٹر تھے۔ صدر مظہر اعوان   کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ریجنل کرکٹ اسیوسی ایشن کراچی کی ہدایت پر اگست 2023 کو انو بھائی کرکٹ گراونڈ پر ریجنل کرکٹ اسیوسی ...

مزید پڑھیں »

ایشیاکپ اور ورلڈکپ ہماری قسمت میں ہوگا ; ذکا اشرف

    ایشیاکپ اور ورلڈکپ ہماری قسمت میں ہوگا۔ذکا اشرف   پاکستان کرکٹ ٹیم آج کل اچھا کھیل رہی ہے،ہماری تیاری ہر لحاظ سے مکمل ہے، اللہ تعالی کامیابی دے گا۔عبوری چیئرمین پی سی بی   لاہور(نمائندہ نادیہ تبسم)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف کا کہنا ہے کہ  پاکستان کرکٹ  ٹیم ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ ٹیم کی اسٹار نیشن ورلڈ کپ جرسی کی رونمائی.

    پاکستان کرکٹ ٹیم کی اسٹار نیشن ورلڈ کپ جرسی کی رونمائی   لاہور 28 اگست۔پاکستان کرکٹ ٹیم کی ورلڈ کپ 2023کی اسٹار نیشن جرسی کی رونمائی کردی گئی۔   اس سلسلے میں پیر کے روز قذافی اسٹیڈیم لاہور میں منعقدہ تقریب میں پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف نے شرکت کی۔ یہ تقریب اس ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free