پاکستان کرکٹ بورڈ کا لیول ٹو کرکٹ کوچ کورس جمعہ سے شروع ۔ شریک تیس افراد میں چھ انٹرنیشنل کرکٹرز بھی شامل ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے تحت لیول ٹو کرکٹ کوچ کورس جمعہ سے نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں شروع ہوگا۔اس چھ روزہ کورس میں تیس افراد شرکت کریں گے جن میں چھ انٹرنیشنل کرکٹرز بھی شامل ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : pakista sports news
پی سی بی کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف سے امریکی قونصل جنرل کی ملاقات.
پی سی بی کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف سے امریکی قونصل جنرل کی ملاقات امریکی قونصل جنرل ولیم کے مکانیول نے اپنی اہلیہ کے ہمراہ آج لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں پاکستان کرکٹ بورڈ مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف سے ملاقات کی۔ یہ ملاقات امریکی قونصل جنرل کی الوداعی ملاقاتوں کا حصہ تھی ان ...
مزید پڑھیں »جشن آزادی ; میرپور خاص میں وہیل چیئر باسکٹ بال کے شاندار میچ کا انعقاد.
میرپورخاص ۔پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن صدر عالمگیر خان صاحب اور کرنل نسیم بٹ ڈائریکٹر اپریشن کی زیر نگرانی جشن آزادی کے سلسلے میں میرپور خاص میں زیراہتمام ایک روزہ وہیل چیئر باسکٹ بال میچ گامااسٹیڈیم میں میرپورخاص اسپیشل اسپورٹس اینڈویلفییرایسوسیشن اورگلستان ویل چیئر کی ٹیموں کے مابین 14 اگست 2023 کو کھیلا گیا ۔ جو کہ ...
مزید پڑھیں »پی ایس بی کراچی کی جانب سے یوم آزادی آرچری چیمپئن شپ کا انعقاد.
پی ایس بی کراچی کی جانب سے یوم آزادی آرچری چیمپئن شپ کا انعقاد تیر اندازوں کو پاکستان اسپورٹس بورڈ کی جانب سے بہترین سہولیات فراہم کی گئیں راشد مسعود اور شہوار ناصر فاتح رہے،ڈائرکٹر پی ایس بی عمران یوسف نے انعامات تقسیم کئے کراچی (اسپورٹس رپورٹر)راشد مسعود اور شہوار ناصر نے پی ایس بی ...
مزید پڑھیں »راشد نسیم مارشل آرٹس اکیڈمی کے مزید دو ریکارڈ منظور ; ریکارڈ کی تعداد 112 ہو گئے.
راشد نسیم مارشل آرٹس اکیڈمی کے مزید دو ریکارڈ منظور ریکارڈ کی تعداد 112 ہو گئے فاطمہ نسیم نے ایک مرتبہ پھر بھارت کو شکست دے دی 10 سالہ فاطمہ نسیم تیسری مرتبہ ولڈ ریکارڈ ہولڈر بن گئ جبکہ راشد نسیم کا 88 واں ریکارڈ منظور کر لیا گیا فاطمہ نسیم نے بھارت کی خیالی کچیلا کو الٹر ...
مزید پڑھیں »مشیر کھیل پنجاب فاسٹ بولر وہاب ریاض نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔
کرکٹر وہاب ریاض نے سوشل میڈیا پیغام کے ذریعے اپنے مداحوں کو کرکٹ کو خیرباد کہنے کے فیصلے سے آگاہ کیا۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں وہاب ریاض نے کہا کہ میں نے انٹر نیشل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا فیصلہ کیا ہے وہاب ریاض نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) ...
مزید پڑھیں »قومی انڈر 15 بیس بال ٹیم کل چائنہ روانہ ہوگی.
قومی انڈر 15 بیس بال ٹیم کل چائنہ روانہ ہوگی… 15 رکنی قومی انڈر 15 بیس بال ٹیم کل ایشیاء کپ میں شرکت کے لئے اسلام آباد سے روانہ ہوگی. یہ بات خیبر پختونحواه بیس بال ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری جہانگیر جمال نے بتایا انہوں نے مزید انکشاف کیا که یہ ہمارے لئے بڑی فخر ...
مزید پڑھیں »جنوبی افریقہ کےخلاف ویمنز سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان.
جنوبی افریقہ کےخلاف ویمنز سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان سلیمہ امتیاز اور عافیہ امین ریزرو امپائرز میں شامل ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے جنوبی افریقہ کی خواتین کرکٹ ٹیم کے خلاف ہونے والی ہوم سیریز کے لیے امپائرز اور میچ ریفریز پر مشتمل میچ آفیشلز پینل کا اعلان کردیا ہے۔ چھ محدود اوورز کے میچوں کی ...
مزید پڑھیں »پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر انتظام دوسرا ماڑی پیٹرولیم آزادی کپ ہاکی ٹورنامنٹ ایوب پارک راولپنڈی میں شروع ہوگیا
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر انتظام ماڑی پیٹرولیم کمپنی لمیٹڈ کے زیر اہتمام دوسرا ماڑی پیٹرولیم آزادی کپ ہاکی ٹورنامنٹ 2023ء لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ اشفاق ندیم ہاکی اسٹیڈیم ایوب پارک راولپنڈی میں کھیلا جارہا ہے ۔ آج ٹورنامنٹ کے پہلے روز میزبان ماڑی پیٹرولیم اور پولیس کے مابین پہلا میچ کھیلا گیا جو کہ میزبان ماڑی پیٹرولیم ...
مزید پڑھیں »یوم آزادی کےموقع پر نماٸشی باسکٹ بال مقابلے کا انعقاد.
یوم آزادی کےموقع پر نماٸشی باسکٹ بال مقابلے کا انعقاد سنسنی خیز میچ میں ٹمبر وولف 49-52پواٸنٹس سے فاتح اسلام آباد ( نواز گوھر) پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام 76ویں جشن آزادی کے موقع پر نماٸشی باسکٹ بال میچ میں ٹمبر وولف نے اسلام آباد راکٹس کو شکست دیدی ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان باسکٹ ...
مزید پڑھیں »