راشد نسیم مارشل آرٹس اکیڈمی کے مزید دو ریکارڈ منظور ; ریکارڈ کی تعداد 112 ہو گئے.

 

راشد نسیم مارشل آرٹس اکیڈمی کے مزید دو ریکارڈ منظور ریکارڈ کی تعداد 112 ہو گئے

فاطمہ نسیم نے ایک مرتبہ پھر بھارت کو شکست دے دی

 

10 سالہ فاطمہ نسیم تیسری مرتبہ ولڈ ریکارڈ ہولڈر بن گئ جبکہ راشد نسیم کا 88 واں ریکارڈ منظور کر لیا گیا

فاطمہ نسیم نے بھارت کی خیالی کچیلا کو الٹر نیٹ ایلبو اسٹرائیک کے مقابلوں میں شکست دی

 

بھارتی ریکارڈ ایک منٹ میں 300 کہنی کے وار ٹارگٹ پر کیے تھے لیکن 10 سالہ فاطمہ نے 312 کہنی کے وال کر کے ایک مرتبہ پھر ریکارڈ اپنے نام کرلیا

 

راشد نسیم نی 80 پاؤنڈ وزن کے ساتھ 93 جمنگ جیکس کی سابقہ ریکارڈ 81 جمنگ جیکس کا تھا

 

تفصیلات کے مطابق پاکستان کے لئے پوری دنیا میں مارشل آرٹس کیٹیگری میں سب سے زیادہ ریکارڈ بنانے والے راشد نسیم نے ایک اور ریکارڈ پاکستان کے نام کیا فٹنس کیٹیگری میں مشکل ترین ریکارڈ پاکستان کے عرفان محسود نے بنایا تھا جس کو راشد نسیم نے 12 جمنگ جیکس زیادہ لگا کر یہ ریکارڈ اپنے نام کر لیا

 

فاطمہ نسیم جو دنیا کی سب سے کمُ عمر مارشل آرٹس کھلاڑی ہیں جنھوں نے 7 سال کی عمر میں 2020 میں اپنا پہلا ورلڈ ریکارڈ بنایا تھا جبکہ دوسری مرتبہ یہ ریکارڈ 2021. میں بنایا تھا 272 مرتبہ کہنی کے وار کا یہ ریکارڈ بھارتی کھلآڑی نے توڑ دیا تھا جو فاطمہ نسیم ایک مرتبہ پھر واپس لے کر پاکستان کے نامُ کر دیا ہے

واضح رہے فاطمہ نسیم پوری دنیا میں سب سے زیادہ ریکارڈ بنانے والے راشد نسیم کی صاحبزادی ہیں
انھوں نے گلہ کیا اکیڈ می 100 سے زیادہ ریکارڈ بنا چکی لیکن اب تک حکومتی سر پرستی سے دور ہے

 

 

error: Content is protected !!