ایشین والی بال کنفیڈریشن (اے وی سی) چیلنج کپ میں والی بال ٹیم کی عدم شرکت کے باعث پاکستان پر 20 ہزار ڈالرز جرمانہ عائد کر دیا گیا۔ ایشین والی بال کنفیڈریشن چیلنج کپ رواں ماہ چائنیز تائی پے کے میں کھیلا گیا جس میں پاکستانی والی بال ٹیم نے یقین دہانی کے باوجود شرکت نہ کی۔ ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : pakista sports news
ورلڈ جونیئر سکواش چیمپئن شپ ; پاکستان کے حمزہ خان اور حذیفہ ابراہیم کا شاندار آغاز
حذیفہ کی کامیابی کا سکور گیارہ دو، گیارہ دو اور گیارہ تین رہا ، دوسرے میچ میں حذیفہ ابراہیم نے ہانک کانگ کے کھلاڑی ٹام شینگ کو دلچسپ مقابلے کے بعد گیارہ پانچ ، نو گیارہ ، گیارہ سات اور گیارہ چار سے ہرا کر اگلے راونڈ کیلئے کوالیفائی کرلیا اور یوں انہوں نے پہلے روز دونوں میچز جیتے۔ ...
مزید پڑھیں »ویٹ لفٹر محمد طاہر کے خلاف ڈوپنگ الزامات کی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔
پاکستان ویٹ لفٹنگ فیڈریشن (PWLF) کی عبوری کمیٹی نے ویٹ لفٹر محمد طاہر کے خلاف ڈوپنگ الزامات کی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ پاکستان ویٹ لفٹنگ فیڈریشن کی عبوری کمیٹی نے 28 مئی 2023 کو کوئٹہ میں منعقدہ 34 ویں نیشنل گیمز کے ویٹ لفٹنگ ایونٹ کے 96 کلو گرام کیٹیگری میں حصہ لینے ...
مزید پڑھیں »کھیلوں کے شعبے کے لئے 5 ارب روپے مختص کئے ہیں ; وزیراعظم شہبازشریف
وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ کھیلوں کے شعبے کے لئے 5 ارب روپے مختص کئے ہیں، دوبارہ موقع ملا تو تعلیم ، فنی تعلیم اور کھیل کے میدان بنانے کے لئے جتنے وسائل درکار ہوئے مہیا کریں گے، نوجوان کسی بھی ملک کا سرمایہ ہوتے ہیں،محدود وسائل کے باوجود نوجوانوں نے کھیل کے میدان میں پاکستان ...
مزید پڑھیں »صدر پاکستان فیڈریشن بیس بال سید فخر علی شاہ کی ویسٹ ایشیائی سربراہی اجلاس میں شرکت
تائیوان میں منعقدہ اجلاس میں پاکستان،انڈیا، سعودی عرب،ایران،عراق،فلسطین و سری لنکن مندوبین نے شریک کی بطور نائب صدر بی ایف اے مجھے مسٹر جیفری کوو کو ہر ملک کے تاریخی پس منظر و معلومات فراہم کرنے کا موقع ملا۔سید فخر علی شاہ پاکستان فیڈریشن بیس بال PFB کے صدر و بیس بال فیڈریشن آف ایشیا BFA کے نائب صدر ...
مزید پڑھیں »جنید شفیق نے آئی ٹی بی اے ٹین پن باؤلنگ رینکنگ ٹورنامنٹ میں ماسٹر سنگلز کا ٹائٹل جیت لیا ہے ۔
لیزر سٹی باؤلنگ کلب، جناح پارک راولپنڈی میں کھیلے گئےآئی ٹی بی اے ٹین پن باؤلنگ رینکنگ ٹورنامنٹ میں ماسٹر سنگلز کا ٹائٹل جنید شفیق نے جیت لیا۔ محمد فہیم اور دانیال اعجاز بالترتیب دوسرے اور تیسرے نمبر پر رہے اور اسی طرح ماسٹر ڈبلز کا ایونٹ اعجاز الرحمان اور دانیال اعجاز نے جیت لیا۔ محمد فہیم اور قاسم ...
مزید پڑھیں »آزادکشمیر میں والی بال سپر لیگ کا شیڈول جاری کردیا گیا
مقابلے17سے 21 جولائی تک جاری رہیں گے۔ صحت مند سرگرمیوں کے فروغ کیلئے کشمیر والی بال سپر لیگ سیزن تھری میں آزادکشمیر کے تینوں ڈویژن سے 9ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں ، مرکزی ایوان صحافت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سمیش اور شوٹ کے کپتانوں نے اس ٹورنامنٹ کو انتہائی اہمیت کا حامل قرار دیا ہے۔ ایونٹ کے ...
مزید پڑھیں »ایشین اتھلیٹکس چیمپیئن شپ ; جیولین تھرو کے ایونٹ میں پاکستان نے کانسی کا تمغہ جیت لیا۔
بنکاک میں جاری ایشین اتھلیٹکس چیمپیئن شپ میں کے جیولین تھرو کے ایونٹ میں پاکستان نے کانسی کا تمغہ جیت لیا۔ جیویلین تھرو ایونٹ کے فائنل میں پاکستان کے اتھلیٹ محمد یاسر تیسری پوزیشن حاصل کرکے کانسی کا تمغہ جیتنے میں کامیاب رہے۔ انہوں نے 79 اعشاریہ 93 میٹر کے فاصلے پر جیویلین کو تھرو کیا۔ جاپانی اتھلیٹ ...
مزید پڑھیں »ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ ،شجر عباس 200 میٹر ریس کے سیمی فائنل پہنچ گئے۔
بینکاک میں جاری ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں 200 میٹر ریس مقابلوں میں پاکستانی شجر عباس سیمی فائنل میں پہنچ گئے ، انہوں نے 200 میٹر کی پانچویں ہیٹ میں دوسری پوزیشن حاصل کی ۔انہوں نے 200 میٹر ریس 21 اعشاریہ 06 سیکنڈز میں مکمل کیا ، سیمی فائنل آج کھیلا جائے گا۔
مزید پڑھیں »سینٹرل ایشیا انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ ; پاکستان کو شکست.
سینٹرل ایشیا انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ میں ازبکستان نے پاکستان کو ہرا دیا۔ تاشقند میں چیمپئن شپ کے دوسرے میچ میں پاکستان کو 2-3 سے شکست ہوئی۔ پاکستان کو ایک موقع پر 1-2 کی برتری تھی لیکن ازبکستان نے آخری سیٹ جیت کر فتح حاصل کی۔ ازبکستان کا پاکستان کیخلاف جیت کا اسکور 17-25, 25-15, ...
مزید پڑھیں »