ورلڈ جونیئر سکواش چیمپئن شپ ; پاکستان کے حمزہ خان اور حذیفہ ابراہیم کا شاندار آغاز

 

 حذیفہ کی کامیابی کا سکور گیارہ دو، گیارہ دو اور گیارہ تین رہا ، دوسرے میچ میں حذیفہ ابراہیم نے ہانک کانگ کے کھلاڑی ٹام شینگ کو دلچسپ مقابلے کے بعد گیارہ پانچ ، نو گیارہ ، گیارہ سات اور گیارہ چار سے ہرا کر اگلے راونڈ کیلئے کوالیفائی کرلیا اور یوں انہوں نے  پہلے روز دونوں میچز جیتے۔

دوسری جانب پاکستان کے حمزہ خان نے کینیڈا کے واسع مقصود کو سٹریٹ گیم میں ہرا دیا۔

حمزہ کی کامیابی کا سکور گیارہ تین ، گیارہ چار اور گیارہ آٹھ رہا  جبکہ پاکستان کے معین الدین کے خلاف آسٹریلوی کھلاڑی کو واک اوور ملا۔

error: Content is protected !!