ٹیگ کی محفوظات : pakista sports

نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے ارشد ندیم کو 30 لاکھ روپے کا انعام دیا.

        نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی جانب سے ورلڈ ایتھلیٹکس نیزہ بازی چیمپئن شپ میں سلور میڈل جیتنے پر ارشد ندیم کو 30 لاکھ روپے کا چیک دیا گیا ہے۔   نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی سے ارشد ندیم کی ملاقات ہوئی جس میں محسن نقوی نے ارشد ندیم کو 30لاکھ روپے کا چیک ...

مزید پڑھیں »

ایشین گیمز ; پاکستان نے والی بال میں بھارت کو شکست دے دی.

      ایشین گیمز والی بال میں پاکستان نے بھارت کو شکست دے دی، پاکستان نے روایتی حریف کیخلاف تین۔صفر کی فتح کے ساتھ پانچویں پوزیشن حاصل کرلی۔ پاکستان نے 1990 کے بعد پہلی بار ایشین گیمز میں ٹاپ 5 میں جگہ بنائی ۔ چین کے شہر ہینگزو میں جاری ایشین گیمز کے والی بال ایونٹ میں بھارت کے ...

مزید پڑھیں »

ایشین گیمز ; قومی ریسلنگ ٹیم یکم اکتوبر کو چین روانہ ہوگی.

    ایشین گیمز میں شرکت کے لئے قومی ریسلنگ ٹیم کے کھلاڑی یکم اکتوبر کو چین روانہ ہوں گے۔   ایشین گیمز میں کراٹے کا ایونٹ 4 سے 7 اکتوبر تک چین کے شہر ہینگزو میں کھیلا جائے گا، قومی ریسلنگ ٹیم کا دستہ چار کھلاڑیوں اور دو آفیشلز پر مشتمل ہو گا۔   کھلاڑیوں میں زمان انور، عنایت ...

مزید پڑھیں »

ایشین گیمز 2023 ; تائیکوانڈو میں پاکستان کو بڑا دھچکا.

    چین میں ایشین گیمز کے مقابلے جاری ہیں ، 58 کے جی کے مقابلوں میں ہارون خان سیکنڈ سیڈ اور پاکستان کیلئے میڈل کی امید تھے تاہم ہارون کو پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا رہا ۔   ہارون کو کرغزستان کے ایڈین التیباو نے دو ۔ ایک سے ہرایا، پہلے راؤنڈ میں ہارون نے گیارہ ۔ سات ...

مزید پڑھیں »

پہلی پاک افغان ٹارگٹ بال چیمپئن شپ کا اسلام آباد میں شاندار آغاز.

      پہلی پاک افغان ٹارگٹ بال چیمپئن شپ 2023 کا آغاز اسلام آباد،  ; افتتاحی پاک افغان ٹارگٹ بال چیمپئن شپ 2023 کا آغاز پاکستان سپورٹس بورڈ کے لیاقت جمنازیم اسلام آباد میں شاندار افتتاحی تقریب سے ہوا۔ معزز مہمان، کھیلوں کے شائقین، اور پاکستان اور افغانستان کے کھلاڑی اس تاریخی موقع پر موجود تھے۔ پاک افغان ٹارگٹ ...

مزید پڑھیں »

آل پاکستان نیشنل رینکنگ بیڈمنٹن چیمپئن شپ 2023 کا انعقاد.

      بہاولپور میں پاک فوج کے زیرنگرانی آل پاکستان نیشنل رینکنگ بیڈمنٹن چیمپئن شپ 2023 کا انعقاد کیا گیا ہے۔ چیمپئن شپ میں پاکستان بھر سے مختلف محکموں اور صوبوں سے بیڈمنٹن کے 150 سے زائد کھلاڑیوں بشمول آفیشلز شرکت کر رہے ہیں۔   ایونٹ کے دوران کوالیفائنگ راؤنڈرز 20 ستمبر کو منعقد ہوئےجبکہ مقابلے 21 تا 26 ...

مزید پڑھیں »

ایشین گیمز ; ٹینس ٹورنامنٹ کے ویمنز اور مینز سنگلز میں پاکستانی پلیئرز کا فاتحانہ آغاز

      ایشین گیمز میں ٹینس ٹورنامنٹ کے ویمنز اور مینز سنگلز میں پاکستانی پلیئرز نے فاتحانہ آغاز کیا ویمنز سنگلز میں اشنا سہیل نے پہلے راؤنڈ میں تاجکستان کی سمعیہ تکتیوا کو اسٹریٹ سیٹس میں شکست دی، اشنا نے تاجک پلیئر کے خلاف چھ- دو اور چھ- تین سے کامیابی حاصل کی۔ سارہ ابراہیم نے قطر کی ہند ...

مزید پڑھیں »

ایشین گیمز ; والی بال کے کوارٹر فائنل میں قطر نے پاکستان کو شکست دے دی.

    ایشین گیمز میں والی بال کے کوارٹر فائنل مقابلے میں قطر نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے دی   چین میں جاری ایشین گیمز کے والی بال کے کوارٹر فائنل میں عالمی نمبر 51 پاکستان کا مقابلہ عالمی نمبر 17 قطر سے تھا۔پاکستان نے پہلے سیٹ سے ہی قطر کے خلاف شاندار کھیل پیش ...

مزید پڑھیں »

اسلام آباد اوپن ائیر ویپن شوٹنگ چیمپئن شپ میں خواتین کا ایونٹ اختتام پذیر ہو گیا۔

      اسلام آباد اوپن ائیر ویپن شوٹنگ چیمپئن شپ میں خواتین کا ایونٹ اختتام پذیر ہو گیا۔   اسلام آباد (سپورٹس رپورٹر ) اسلام آباد اوپن ائیر ویپن شوٹنگ چیمپئن شپ میں خواتین کا ایونٹ اختتام پذیر ہو گیا ہے۔ وزارت بین الصوبائی رابطہ کی ایڈیشنل سیکرٹری میڈم آمنہ عمران مہمان خصوصی تھی۔ جہنوں نے کامیابی حاصل کرنے ...

مزید پڑھیں »

سیو ٹومارو 7 باسکٹ بال’ پاکستان واٸٹس مینز ‘جبکہ آرمی نے وویمنز کیٹگری کے میچز جیت لٸے.

    منشیات کی روک تھام اور آگاہی کیلٸے سیو ٹومارو 7 باسکٹ بال ایونٹ میں پاکستان واٸٹس نے مینز جبکہ آرمی نے وویمنز کیٹگری کے نماٸشی میچز جیت لٸے۔   لیاقت جمنازیم پاکستان سپورٹس کمپلیکس میں کھیلے جانیوالے ایونٹ کو پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن اور سیو ٹومارو 7نے مشترکہ ایونٹ کا انعقاد کیا جس میں یونیسکو کے نماٸندے یوسف ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free