ٹیگ کی محفوظات : pakista sports

یوم آزادی کےموقع پر نماٸشی باسکٹ بال مقابلے کا انعقاد.

    یوم آزادی کےموقع پر نماٸشی باسکٹ بال مقابلے کا انعقاد سنسنی خیز میچ میں ٹمبر وولف 49-52پواٸنٹس سے فاتح   اسلام آباد ( نواز گوھر) پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام 76ویں جشن آزادی کے موقع پر نماٸشی باسکٹ بال میچ میں ٹمبر وولف نے اسلام آباد راکٹس کو شکست دیدی ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان باسکٹ ...

مزید پڑھیں »

جشن آزادی سپورٹس فیسٹول جوڈو چمپئن شپ ; 6 اکیڈمیز کی شرکت .

    جشن آزادی سپورٹس فیسٹول 2023 جوڈو چمپئن شپ میں جوکہ ابرار حال میں منعقد ہوا جس میں 6اکیڈمی نے شرکت کی   اور اس میی فرسٹ پوزیشن سخی میرو رند جوڈو اکیڈمی نے حاصل کیا اور دوسرے نمبر پر تاجک ٹائیگر رہا   اور تیسرے نمبر کچلاک جوڈو اکیڈمی رہا اخیر میں مہمانان گرامی میں جناب کاظم علی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان آرمی اور کوہ پیماؤں نے دنیا کا سب سے بڑا قومی پرچم لہرا کر عالمی ریکارڈ بنا ڈالا.

  پاکستان آرمی اور کوہ پیماؤں نے کے ٹو بیس کیمپ پر دنیا کا سب سے بڑا قومی پرچم لہرانے کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔   پاکستان کے 76 ویں یوم آزادی کے موقع پر پاکستان آرمی کی طرف سے 250 فٹ لمبا قومی پرچم لہرا گیا، یہ ریکارڈ پاک فوج کے شہیدوں غازیوں اور سیاچن کے محاذ پر ...

مزید پڑھیں »

بلوچستان سپورٹس بورڈ کے زیر اہتمام دو روزہ تھروبال بوائز اینڈ گرلز میچز کا انعقاد.

    کوئٹہ، بلوچستان سپورٹس بورڈ کی جانب سے دو روزہ تھروبال بوائز اینڈ گلز میچ تھروبال گراؤنڈ میں منعقد کرائے گئے۔ جس میں چھ گلز سکول جبکہ چھ بوائز کالج اور کلب کے ٹیموں نے شرکت کی۔ میچز میں کھلاڑیوں نے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا   اور بڑی تعداد میں شائقین نظر آئیں جنہوں نے اپنے من پسند ...

مزید پڑھیں »

 بلوچستان سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ‘ جشن آزادی سائیکل ریس کا انعقاد.

کوئٹہ: بلوچستان سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام جشن آزادی 14اگست کے موقع پر ایک گرینڈ سائیکل ریس کا انعقاد کیا گیا،     عسکری پارک سے سائیکل ریس کا آغازریلی کی صورت میں ہوا، بلوچستان سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے صدر ایاز خان نے پاکستان کا جھنڈا لہرا کر سائیکل ریس کا افتتا ح کیا، سائیکل ریلی کی صورت میں نواں ...

مزید پڑھیں »

کوئٹہ; جشن آزادی جمناسٹک چیمپین شپ اختتام پذیر.

    کوئٹہ: جشن ازادی جمناسٹک چیمپین شپ 2023 سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے تعاون سے اختتام پذیر   کوئٹہ کے مختلف کلب کہ جمناسٹ نے حصہ لیا اختتامی تقریب کے مہمان خاص جناب ڈی جی سپورٹس درا بلوچ صاحب تھے جنہوں نے بچے اور بچیوں کا گیم کا بہت تعریف کی اور بلوچستان میں جمناسٹک گیم کے پروموشن کے لیے ہر ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اسپورٹس رائٹرز فیڈریشن کے صدر امجد عزیز ملک کے لئے پرائڈ آپ پرفارمنس ایوارڈ کا اعلان.

    صدر مملکت عارف علوی کا پاکستان اسپورٹس رائٹرز فیڈریشن کے صدر امجد عزیز ملک کے لئے پرائڈ آپ پرفارمنس ایوارڈ کا اعلان   اسپورٹس جرنلسٹس کی خدمات کا اعتراف ہے، سیکریٹری جنرل اصغر عظیم   سولہ کتابوں کے مصنف امجد عزیز ملک ولڈ اسپورٹس جرنلسٹس فیڈریشن ایشیاء کے سیکریٹری جنرل بھی ہیں امجد عزیز ملک کی خدمات ناقابل ...

مزید پڑھیں »

قومی آل رائونڈر فہیم اشرف نے منگنی کرلی ۔

  قومی آل رائونڈر فہیم اشرف نے منگنی کرلی ۔منگنی کی تقریب ان کے آبائی علاقے بھائی پھیرو میں ہوئی۔   منگنی کی تقریب میں فہیم اشرف کے قریبی رشتے داروں اور دوستوں نے شرکت کی،خوشی کے اس پرمسرت موقع پر ساتھی قومی کرکٹرز نے فہیم اشرف کو منگنی کی مبارکباد بھی پیش کی۔   Many congratulations on your engagement ...

مزید پڑھیں »

ایشیا کپ 2023 ; افتتاحی میچ 30 اگست کو ملتان میں پاکستان اور نیپال کے درمیان کھیلا جائے گا۔

پاکستان میں شیڈول ایشیا کپ کا افتتاحی میچ 30 اگست کو ملتان میں پاکستان اور نیپال کے درمیان کھیلا جائے گا۔   31 اگست کو کینڈی میں بنگلا دیش اور سری لنکا کی ٹیمیں مد مقابل ہوں گی۔ روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ 2 ستمبر کو کینڈی میں کھیلا جائے گا جبکہ ایشیاکپ کا فائنل 17 ستمبر کو ...

مزید پڑھیں »

پاکستان میں شیڈول ایشیا کپ 2023میچز کےلئے ٹکٹوں کی قیمتوں اعلان کردیا گیا ۔

  پاکستان میں شیڈول ایشیا کپ 2023میچز کےلئے ٹکٹوں کی قیمتوں اعلان کردیا گیا ۔   لاہور میں ہونے والے میچز کے ٹکٹ کی قیمت 1500 سے 10ہزار رکھی گئی ہے۔ گروپ میچز کے پریمیم ٹکٹ 1500 ،وی آئی پی ٹکٹ 2500 جب کہ ہاسپیٹلٹی 4 ہزار سے 7ہزار روپے میں ملیں گے۔   سپر فور مقابلے کے پریمیم ٹکٹ ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free