ٹیگ کی محفوظات : pakistan cricket team

 ورکڈ کپ جیتیں، ورلڈٹیسٹ چیمپیئن شپ کا اگلا فائنل کھیلنا ہدف ہے ; ہیڈ کوچ گرانٹ بریڈ برن

   پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گرانٹ بریڈ برن نے کہاہےکہ کوشش ہے کہ ورکڈ کپ جیتیں، ورلڈٹیسٹ چیمپیئن شپ کا اگلا فائنل کھیلنا ہدف ہے. اسپن بولرز کا اسپیشلائزڈ کیمپ لاہور میں شروع ہو گیا جب کہ کھلاڑیوں نے ایل سی سی اے میں ٹرینگ کا آغازکردیا۔ کیمپ میں بیٹرز کو بھی مدعو کیاگیا جن کی مختلف سیشنز ...

مزید پڑھیں »

ڈائنامائٹس نے پاکستان کپ ویمنز کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا

    ڈائنامائٹس نے پاکستان کپ ویمنز کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا ، فائنل میں چیلنجرز کو 132 رنز سے شکست ۔سدرہ نواز کی سنچری   ڈائنامائٹس نے پاکستان کپ ویمنز ایک روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا ۔ فائنل میں اس نے چیلنجرز کو 132 رنز سے شکست دیدی۔   فائنل کی خاص بات ڈائنامائٹس کی سدرہ نواز کی ناقابل شکست ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کپ ویمنز کرکٹ ٹورنامنٹ ، ایک روزہ میچز کل سے شروع

    پاکستان کپ ویمنز کرکٹ ٹورنامنٹ ، ایک روزہ میچز کل سے شروع کراچی، 22 مئی 2023: پاکستان کی بہترین خواتین کرکٹرز منگل کے روز سے پاکستان کپ ویمنز کرکٹ ٹورنامنٹ کے ایک روزہ میچوں میں نظر آئیں گی۔اس سے قبل ٹورنامنٹ میں ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے جاچکے ہیں۔   ایک روزہ ٹورنامنٹ میں آٹھ میچز ہونگے جو اسٹیٹ ...

مزید پڑھیں »

راولپنڈی اسٹیڈیم میں ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ کا نیا ریکارڈ بن گیا۔

  راولپنڈی اسٹیڈیم میں ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ کا 19 سالہ پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔   راولپنڈی اسٹیڈیم میں ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ کا نیا ریکارڈ بن گیا۔ گزشتہ روز پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے گئے میچ میں تاریخ کا سب سے بڑا اسکور بنا کر ریکارڈ قائم کیا گیا۔   یہ ریکارڈ مہمان ٹیم نیوزی لینڈ نے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ ٹیم کی مانچسٹر میں پریکٹس اور پریس کانفرنس کا شیڈول جاری کردیا گیا

مانچسٹر(سپورٹس لنک رپورٹ) آئی سی سی ورلڈٹیسٹ چیمپئن شپ میں شامل پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 3 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا آغاز 5 اگست سے ہوگا۔ پہلے ٹیسٹ میچ کی تیاریوں کے سلسلے میں پاکستان نے اتوار کو مانچسٹر کے اولڈ ٹریفورڈ اسٹیڈیم میں نیٹ پریکٹس کی۔ پہلے ٹیسٹ میچ سے پہلے اور دوران، قومی کرکٹ ٹیم کی ٹریننگ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کے نامور کھلاڑيوں کا قومی کرکٹ ٹيم کے لیے نيک تمناؤں کا اظہار

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)آئندہ ہفتے اولڈ ٹريفورڈ مانچسٹر سے شروع ہونے والی آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں شامل انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سيريز سے قبل دیگر کھیلوں میں پاکستان کا نام روشن کرنے والے عظیم کھلاڑيوں نے قومی کرکٹ ٹیم کے لیے نيک تمناؤں اور خواہشات کا اظہارکیا ہے۔ قومی کرکٹرز کے مارچ کے بعد پہلی مرتبہ جلوہ ...

مزید پڑھیں »

انگلینڈ پہنچنے والے فاسٹ بائولر محمد عامر کا دوسرا کورونا ٹیسٹ بھی منفی

مانچسٹر(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر محمد عامر جو کچھ روز قبل انگلینڈ پہنچے تھے کے بارے میں اچھی خبر یہ ہے کہ انگلینڈ پہنچنے کے بعد ان کا لیا جانے والا دوسرا کورونا ٹیسٹ بھی منفی آگیا ہے اور اب وہ پانچ روزہ آئسولیشن کے بعد باہر آگئے ہیں اور قومی سکواڈ کو بھی جوائن کرلیا ہے ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free