ٹیگ کی محفوظات : pakistan sports news

نیشنل مینز باسکٹ بال چیمپٸین شپ ; دوسر ے روز چار میچز کھیلے گئے

  نیشنل مینز باسکٹ بال چیمپٸین شپ کا دوسرا روز چار میچز کھیلے گئے، پاکستان آ رمی،پاکستان واپڈا،پی او ایف اور لاہور نے اپنے میچ جیت لئے ھیں ۔   پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام نیشنل مینز باسکٹ بال چیمپئین شپ گزشتہ روز (منگل) کولاہور گورٸمنٹ کالج یونیورسٹی میں پانچ روزہ چیمپین شپ کے دوسرے روز پاکستان آ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان نے تیر اندازی میں انٹر نیشنل میڈل جیت کر تاریخ رقم کر دی.

  پاکستان نے تیر اندازی میں انٹر نیشنل میڈل جیت کر تاریخ رقم کر دی سیکریٹری فیڈریشن وصال محمد کی کاوشوں کا ثمر،محمد سرفراز نے ریکرو کیٹیگری میں برانز میڈل جیت لیا   کراچی (اسپورٹس رپورٹر)پاکستان کے تیر اندازوں نے قازقستان میں تاریخ رقم کرتے ہوئے ملکی تاریخ میں پہلی بار انٹر نیشنل برانز میڈل جیت لیا۔ پاکستان آرچری فیڈریشن ...

مزید پڑھیں »

پنجاب سپورٹس کلبز رجسٹریشن ; 1726سپورٹس کلبز رجسٹرڈ ہو چکے ہیں،ڈاکٹر آصف طفیل

    سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیر اہتمام پنجاب کی تمام تحصیلوں میں پنجاب کی تاریخ میں پہلی بار سپورٹس کلبز رجسٹریشن کا سلسلہ جاری ہے جو 25نومبر تک جاری رہے گا، ڈائریکٹرجنرل سپورٹس پنجاب ڈاکٹر آصف طفیل نے پیر کے روز اپنے بیان میں کہا ہے کہ اب تک پنجاب کی تمام تحصیلوں میں 1726سپورٹس کلبز رجسٹرڈ ہوچکے ہیں، ...

مزید پڑھیں »

12 ویں کلیگن تھرو بال چیمپیئن شپ اختتام پذیر ہوگئی

  12 ویں کلیگن تھرو بال چیمپیئن شپ اختتام پذیر ہوگئی   کراچی (نواز گوھر) پاکستان تھرو بال فیڈریشن کے زیر اہتمام 12 ویں کلیگن تھرو بال چیمپیئن شپ کراچی میں اختتام پذیر ہوگئی۔ چیمپیئن شپ کی اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی پاکستان تھرو بال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل مقبول آرائیں تھے۔ ان کے ہمراہ پاکستان روک بال فیڈریشن کے ...

مزید پڑھیں »

آل پاکستان انٹر یونیورسٹی ایتھلیٹکس چیمپئن شپ ; پشاور یونیورسٹی کے اسامہ نے تین گولڈ میڈل جیت لئے

    آل پاکستان انٹر یونیورسٹی ایتھلیٹکس چیمپئن شپ پشاور یونیورسٹی کے اسامہ نے تین گولڈ میڈل جیت لئے پشاور(سپورٹس رپورٹر) پشاور میں جاری آل پاکستان انٹر یونیورسٹی ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں پشاور یونیورسٹی کے اسامہ نے تین گولڈ میڈل جیت لئے جبکہ سینٹرل پنجاب یونیورسٹی فراز خان نے لانگ جمپ میں نیا ریکارڈ قائم کردیا‘مقابلوں کے دوسرے روز ہاسٹل ...

مزید پڑھیں »

12ویں کلیگن بوائز اینڈ گرلز تھرو بال چیمپئن شپ کراچی میں جاری

    12ویں کلیگن بوائز اینڈ گرلز تھرو بال چیمپئن شپ کراچی میں جاری کراچی (نواز گوھر ) پاکستان تھرو بال فیڈریشن کے زیر اہتمام 12ویں کلیگن بوائز اینڈ گرلز تھرو بال چیمپئن شپ پاکستان سپورٹس بورڈکے کوچنگ سنٹر، کراچی میں جاری ہے۔ اس موقع پر پاکستان تھرو بال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل مقبول آرائیں کے علاوہ شائقینِ کی کثیر ...

مزید پڑھیں »

کے پی کے انڈر 21 کے کھلاڑیوں کا سکالرشپ کے اجراءکا مطالبہ

  انڈر 21 کے کھلاڑیوں کا سکالرشپ کے اجراءکا مطالبہ مسرت اللہ جان صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے مختلف مقابلوں میں پوزیشن حاصل کرنے والے کھلاڑیوں نے یک حالیہ پیشرفت میں، جن کھلاڑیوں کو انڈر 21 اسکالرشپ سے محروم کر دیا گیا تھا، اب وہ خیبر پختونخوا میں وزارت کھیل سے فوری کارروائی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ کھلاڑیوں نے اپنی ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ ; احسن رمضان نے کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا.

    قطر کے شہر دوحہ میں جاری آئی بی ایس ایف ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ کے تگڑے مقابلے میں احسن رمضان نے بھارتی حریف پنکج ایڈوانی کو عبرتناک شکست دی۔ قومی سنوکر چیمپئن نے ٹاپ 16 کے مقابلے میں پنکج ایڈوانی کو پانچ صفر سے شکست دی، پنکج ایڈوانی آئی بی ایس اور بلیئرڈ چیمپئن کا ٹائٹل 25 مرتبہ ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free