ٹیگ کی محفوظات : pakistan sports news

پاکستانی بہنوں نے پاور لفٹنگ ایونٹ میں 4،4 گولڈ میڈل جیت کر تاریخ رقم کردی

پاکستان کی تین بہنوں نے پاور لفٹنگ میں نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے ایک ہی ایونٹ میں مختلف ویٹ کیٹگریز میں چار چار گولڈ میڈلز جیت لیے۔ جنوبی افریقا میں جاری ایونٹ میں ٹوئنکل سہیل 84 کے جی کلاس میں ایکشن میں تھیں مکمل فٹ نہ ہونے کے باوجود ٹوئنکل سہیل نے بھی اپنی کلاس میں کلین سوئپ کیا اور ...

مزید پڑھیں »

ناصر اقبال وکٹورین اوپن اسکواش چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

پاکستان کے ناصر اقبال آسٹریلیا میں جاری وکٹورین اوپن اسکواش چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔ میلبرن میں جاری 6 ہزار ڈالرز کی انعامی رقم والے ایونٹ کے پری کوارٹر فائنل میں ناصر اقبال نے تھرڈ سیڈ آسٹریلیا کے نکولز کالورٹ کو ہرایا۔ آسٹریلوی کھلاڑی کے خلاف ناصر کی جیت کا اسکور8-11، 4-11 اور 4-11 رہا ۔ اس ...

مزید پڑھیں »

چارسال سے گرانٹ نہیں ملی ، کبڈی طاقت چستی اورتکنیک کی گیم ہے ; سلطان باچا

چارسال سے گرانٹ نہیں ملی ، کبڈی طاقت چستی اورتکنیک کی گیم ہے، سلطان باچا سیکرٹری کبڈی ایسوسی ایشن خیبرپختونخواہ  خیبر پختونخواکبڈی ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل سید سلطان باچا نے چارسال سے صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ سے گرانٹ اینڈ ایڈ کی مد میں کسی بھی قسم کی مالی مدد نہ کرنے کو قابل افسوس قراردیتے ہوئے کہاہے کہ صوبائی ایسوسی ...

مزید پڑھیں »

سپورٹس بورڈ پنجاب کے فٹ بال سمر کیمپ میں 60 سے زائد بچے شریک

ڈی جی سپورٹس پنجاب پرویز اقبال کی ہدایت پر سمر سپورٹس کیمپس2024 جاری سپورٹس بورڈ پنجاب کے فٹ بال سمر کیمپ میں 60سے زائد بچے شریک ہیں فٹ بال سمر کیمپ میں سینئرکوچز شہزاد اصغراور شبانہ تبسم بچوں کو جدید ٹریننگ دے رہے ہیں لاہور (نوازگوھر)11جولائی 2024ء۔ ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب پرویز اقبال کی ہدایت پر سپورٹس بورڈ پنجاب کے ...

مزید پڑھیں »

سپورٹس جرنلسٹ ایسوسی ایشن لاہور (سجال) کے اعزاز میں ظہرانے کا اہتمام

 وزیر کھیل پنجاب فیصل ایوب کھوکھر نے صحافیوں کے اعزاز میں ظہرانے کا اہتمام کیا  سپورٹس جرنلسٹ ایسوسی ایشن لاہور (سجال) کے صدر عقیل احمد ، جنرل سیکریٹری یوسف انجم اور خزانچی افضل افتخار سمیت سپورٹس صحافیوں نے شرکت کی ۔ اس موقع پر صوبائی وزیر کھیل نے پنجاب میں ہونے والے کھیلوں کی بھر پور کوریج صحافیوں کو خراج ...

مزید پڑھیں »

کھیلوں کے میدان میں 20 محتلف میڈل جیتنے والی مردان کی "گل پری”

کھیلوں کے میدان میں 20 محتلف میڈل جیتنے والی مردان کی گل پری پاکستان کا سرمایہ افتخار،لیکن اپنوں کی آنکھوں سے اوجھل گل پری سپورٹس کی دنیا کی سٹار ہیں وہ کرکٹ،ہاکی،بیس بال،والی بال،جوڈواوردیگر آرٹس گیمز کی پری ہیں گذشتہ دنوں ہانگ کانگ میں بیس بال کے مقابلوں میں پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے انہوں نے سری لنکا، ہانگ کانگ ...

مزید پڑھیں »

یورو کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں نیدر لینڈز کو شکست

یورو کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں نیدر لینڈز کو شکست، انگلینڈ اور اسپین یورپ کا فائنل کھیلیں گے۔ انگلینڈ ایک اچھے مقابلے کے بعد نیدرلینڈز کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا۔ جرمنی میں کھیلے گئے یورو کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں نیدرلینڈز نے میچ کے ساتویں منٹ میں گول ...

مزید پڑھیں »

 ایشیا پیسیفک افریقن کمبائنڈ پاور لفٹنگ چیمپئن شپ ؛ پاکستان کی دو بہنوں نےتاریخ رقم کردی

 ایشیا پیسیفک افریقن کمبائنڈ پاور لفٹنگ چیمپئن شپ میں پاکستان کی دو بہنوں ویرونیکا سہیل اور سیبل سہیل نےتاریخ رقم کردی، پاکستان کی دو پاورلفٹرز بہنوں ویرونیکا سہیل اورسیبل سہیل نےگولڈ میڈلزجیت لیے۔ جنوبی افریقہ میں جاری چیمپئن شپ کی 52 کلوگرام اوپن کیٹگری کی ڈیڈ لیفٹ میں سیبل سہیل نے گولڈ میڈل جیتا جبکہ اوورآل میں بھی گولڈ میڈل ...

مزید پڑھیں »

تین خواتین کھلاڑیوں کو سعودی شہریت مل گئی

تین خواتین کھلاڑیوں کو سعودی شہریت مل گئی  سعودی عرب نے شاہی فرمان کے تحت شعبہ کھیل میں میں نمایاں خدمات پیش کرنے پر تین خواتین کو شہریت سے نوازدیا۔ عرب نیوز کے مطابق جن کھلاڑیوں کو سعودی شہریت دی گئی ہے ان میں امریکی فٹبالر مریم التمیمی، فرانسیسی ٹینس کھلاڑی میسان حسین اور موئے تھائی فائٹر تسنیم القصاب ہیں۔ ...

مزید پڑھیں »

پی ایف ایف چیئرمین ہارون ملک کا سیالکوٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ

پاکستان فٹبال فیڈریشن نارملائزیشن کمیٹی کے چیئرمین ہارون ملک نے سیالکوٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا۔ صدر سیالکوٹ چیمبر عبدالغفور ملک، سینئر نائب صدر وہاب جہانگیر، نائب صدر عامر مجید شیخ اور سیالکوٹ فٹبال ایسوسی ایشن کے صدر چوہدری محمد اخلاق نے ان کا استقبال کیا۔ اس دوران سیالکوٹ میں فٹبال کے فروغ کے حوالے سے بات ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free