خیبر پختونخوا انٹر مدارس اور خیبر پختونخوا خصوصی افراد گیمز 30 اپریل سے شروع ہوں گی گیمزمیں 800 کھلاڑی شرکت کرینگے باضابطہ افتتاح وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کرینگے پشاور،(امجد علی خان) ڈائریکٹوریٹ جنرل سپورٹس خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام خیبر پختونخوا انٹر مدارس اور خیبر پختونخوا خصوصی افراد گیمز 30 اپریل سے شروع ہوں گی، وزیر اعلیٰ علی ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : pakistan sports news
شاہ زیب رند کے لیے سرکاری ملازمت اور 20 لاکھ روپے کا اعلان
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے بھارتی فائٹر کو دھول چٹانے والے پاکستانی کراٹے کومبیٹ چیمپئین شاہ زیب رند کے لیے سرکاری ملازمت اور 20 لاکھ روپے نقد انعام کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے قومی کراٹے کومبیٹ ٹیم کے کپتان اور کئی عالمی مقابلوں میں فتح یاب ہونے والے کھلاڑی شاہ زیب رند نے ملاقات ...
مزید پڑھیں »ڈائریکٹوریٹ کے اہلکاروں نے برطرف عملے میں بعض کو بحال نہ کرنیکی دھمکی دی ہے۔
ڈائریکٹوریٹ کے اہلکاروں نے برطرف عملے میں بعض کو بحال نہ کرنیکی دھمکی دی ہے۔ مسرت اللہ جان پشاور – جولائی 2023 میں صوبائی سپورٹس ڈائریکٹوریٹ کی طرف سے برطرف کیے گئے یومیہ اجرت والے ملازمین اور کوچز کو بحالی اور تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے لیے دس ماہ سے جاری لڑائی میں دھمکیوں اور دھمکیوں کا سامنا ہے۔ سپورٹس ...
مزید پڑھیں »پی ایف ایف فٹسال نیشنل کپ کے آخری مرحلے میں پہلے روز 18 میچوں کا فیصلہ ہو گیا۔
کراچی کے لیجنڈز ایرینا میں جاری پی ایف ایف فٹسال نیشنل کپ کے آخری مرحلے میں پہلے روز 18 میچوں کا فیصلہ ہو گیا۔ گروپ اے کے پہلے میچ میں عبدل ایف سی نے ایم ای ایس ایف سی کو 6-2 سے شکست دی۔ دوسرے مقابلے میں بلوچ یوتھ ایف سی نے غریب شاہ یونین ایف سی کو 3-2 سے ...
مزید پڑھیں »پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی اسلام آباد (نوازگوھر) پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام 27 اپریل سے لیزر سٹی بائولنگ کلب، جناح پارک، راولپنڈی میں کھیلی جانے والی پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ ناگزیر وجوہات کی بنا ملتوی ہو گئی ہے۔ گزشتہ روز پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن ...
مزید پڑھیں »احسن اقبال کی زیرصدارت اہم اجلاس، نیشنل گیمز، نارووال سپورٹس کمپلیکس میں پیشرفت کا جائزہ
وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ احسن اقبال کی زیرصدارت اہم اجلاس، قومی کھیلوں کی بحالی کانفرنس، نیشنل گیمز، نارووال سپورٹس کمپلیکس میں پیشرفت کا جائزہ ہر یونیورسٹی کے اندر ایسٹرو ٹرف بنانے کی ضرورت ہے،احسن اقبال سکواش کی بحالی کے لیے مزید سکواش کمپلیکس بنانے جائیں، احسن اقبال ملک میں صرف چار سے پانچ سکواش بورڈز ہیں جو ناکافی ہیں، ...
مزید پڑھیں »نوجوان ٹیم سلطان اذلان شاہ ٹورنامنٹ میں اچھا کھیل پیش کرسکتی ہے،کوچ ریحان بٹ
نوجوان ٹیم سلطان اذلان شاہ ٹورنامنٹ میں اچھا کھیل پیش کرسکتی ہے،کوچ ریحان بٹ ٹیم کے اعلان کے بعد تربیتی کیمپ میں موجود کھلاڑیوں کے جوش میں اضافہ،بھر پور ٹریننگ جاری سلطان اذلان شاہ کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے لئے قومی ٹیم کے اعلان کے بعد کراچی کے عبدالستار ایدھی ہاکی اسٹیڈیم میں جاری تربیتی کیمپ میں موجود کھلاڑیوں کے جوش ...
مزید پڑھیں »صوبائی سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے وفد کی مشیر کھیل سید فخر جہان سے ملاقات
صوبائی سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے وفد کی مشیر کھیل سید فخر جہان سے ملاقات سائیکلنگ کے فروغ و ترقی کیلئے مشترکہ کاوشیں کرنے کا عزم پشاور (سپورٹس رپورٹر) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر برائے کھیل اور امور نوجوانان سید فخر جہان سے خیبرپختونخوا سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے وفد نے چیئرمین نثار احمدکی سربراہی میں گزشتہ روز ملاقات کی ان ...
مزید پڑھیں »قطر انٹرنیشنل جونئیر سکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے عبداللہ زمان اور ریان زمان کی اہم کامیابی
قطر انٹرنیشنل جونئیر سکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے 2 بھائی عبداللہ زمان اور ریان زمان ناک آوٹ راؤنڈ میں پہنچ گئے۔ پاکستان کے عبداللہ زمان اور ریان زمان کی قطر انٹرنیشنل جونئیر سکواش چیمپئن شپ میں اہم کامیابی ، عبداللہ زمان انڈر-15 کے کوارٹر فائنل میں جبکہ ریان زمان انڈر-11 کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔ عبداللہ زمان امریکی ...
مزید پڑھیں »نئے کھلاڑیوں میں جان شیر خان اور محب اللہ پیدا ہوسکتے ہیں ؛ محب اللہ خان
نئے کھلاڑیوں میں جان شیر خان اور محب اللہ پیدا ہوسکتے ہیں مگر انہیں سپورٹ کرنے کی ضرورت ہے سکواش کے سابق ورلڈ نمبر 2 اور کوچ محب اللہ خان کی بات چیت مسرت اللہ جان سکواش کے سابق نمبر ٹو محب اللہ خان نے کہا ہے کہ خیبر پختونخواہ حکومت نے سکواش کے فروغ کیلئے سکواش کورٹ تو بنا ...
مزید پڑھیں »