پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی

پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی

اسلام آباد (نوازگوھر) پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام 27 اپریل سے لیزر سٹی بائولنگ کلب، جناح پارک،

راولپنڈی میں کھیلی جانے والی پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ ناگزیر وجوہات کی بنا ملتوی ہو گئی ہے۔

گزشتہ روز پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن کے صدر اعجاز الرحمن نے بتایا کہ چیمپئن شپ کی نئی تاریخ کا اعلان چند روز بعد کردیا جائے گا

اور چیمپئن شپ میں ملک بھر سے کھلاڑی حصہ لیں گے اور چیمپئن شپ میں دو کیٹگریز کے مقابلے رکھے گئے ہیں جن میں مینز سنگلز اور مینز ڈبلز کے مقابلے شامل ہیں۔

error: Content is protected !!