ڈی ایس او چارسدہ نے ہمیں ڈیلی نہیں دی ، فراڈ سے دستخط لئے ، کیش پرائز بھی نہیں دیا ، چارسدہ کی خواتین کھلاڑیوں کاموقف خواتین کھلاڑی اس پروگرام میں نہیں تھی ، ڈسٹرکٹ گورنمنٹ نے مجھے آخری وقت میں بتایا ، فنڈز بھی نہیں تھا ، ڈی ایس او چارسدہ کاموقف مسر ت اللہ جان چارسدہ کے عبدالولی ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : pakistan sports news
گناہ سزا کا تصور اور سپورٹس ڈائریکٹریٹ میں جاری کرپشن و بدمعاشیاں
گناہ سزا کا تصور اورسپورٹس ڈائریکٹریٹ میں جاری کرپشن و بدمعاشیاں مسرت اللہ جان علماءاور صالحین کہتے ہیں کہ انسان جب گناہ زیادہ کرے اور کوئی پوچھ گچھ اور سزا کا تصور نہ ہوں تو پھر اسے غلط ، گناہ جیسے چیزوں کی پروا نہیں ہوتی ، ہمارا حال ہر شعبہ زندگی میں تقریبا ایسا ہی ہے کسی زمانے میں ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپورٹس بورڈ اینڈ کوچنگ سنٹر پشاور ،کھلاڑیوں کیلئے بند ، پرائیویٹ تقریبات کیلئے اوپن
پیسہ بولتا ہے ،پی ایس بی کھلاڑیوں کیلئے بند ، پرائیویٹ تقریبات کیلئے اوپن مسرت اللہ جان پاکستان سپورٹس بورڈ اینڈ کوچنگ سنٹر پشاور میں سکول کے پرائیویٹ فنکشن کے انعقاد نے کھیلوں سے وابستہ حلقوں کو پریشانی سے دو چار کردیا ہے سات مارچ کو منعقد ہونیوالی تقریب کیلئے پاکستان سپورٹس بورڈ اینڈ کوچنگ سنٹر پشاور میں پرائیویٹ سکول ...
مزید پڑھیں »فیفا ورلڈکپ کوالیفائر راﺅنڈ 2 ; اردن کیخلاف میچ کیلئے پاکستانی کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان
اردن کیخلاف فیفا ورلڈکپ کوالیفائر راﺅنڈ2 میچ کیلئے پی ایف ایف نے ممکنہ کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا۔ گول کیپرز سلمان الحق،ثاقب حنیف،حسن علی اور عبدالباسط،ڈیفینڈرز مامون موسٰی خان، محمد سہیل،جنید شاہ، عمر حیات، حسین خان،محمد صدام،محمد حمزہ منیر،کامل احمد خان اور محمد عدیل، مڈفیلڈرز عالمگیر غازی،رجب علی،علی عزیر،معین احمد، زید عمر،علی ظفر اور زاہد شاہ،فارورڈز شائق دوست، فرید ...
مزید پڑھیں »سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف لاہور کا انتخاب ؛ عقیل احمد صدر ‘ یوسف انجم سیکرٹری منتخب
سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف لاہور (سجال) کی جنرل کونسل کا اجلاس صدر عقیل احمد کی سربراہی میں منعقد ہوا جس میں آئندہ دو سال کی مدت کے لئے عہدیداروں کا بلا مقابلہ انتخاب بھی عمل میں آیا۔ اجلاس میں فرخ عطا بٹ, قیوم زاہد اور اشعر بٹ پر مشتمل تین رکنی الیکشن کمیٹی نے انتخابی عمل مکمل کیا جس ...
مزید پڑھیں »سجاس نے کراچی پورٹ ٹرسٹ کو ہرا کر ویمنز ڈے بیڈمنٹن چیمپئن شپ جیت لی
سجاس نے کراچی پورٹ ٹرسٹ کو ہرا کر ویمنز ڈے بیڈمنٹن چیمپئن شپ جیت لی انٹرنیشنل کھلاڑی نوشین اور عمارا کے درمیان نمائشی میچ نے ایونٹ کی رونق کو دوبالا کردیا۔۔۔ وومن ڈے پر سجاس کا خواتین کو کھیل کے میدان میں لانا احسن اقدام ہے، سربراہ ایچ آر کے پی ٹی سجاس صحافت سمیت ہر شعبے میں مساوی حقوق ...
مزید پڑھیں »چوتھا چیف آف نیول سٹاف آل پاکستان ہاکی ٹورنامنٹ 16 مئی سے لاھور میں منعقد ھوگا
چوتھا چیف آف نیول سٹاف آل پاکستان ہاکی ٹورنامنٹ 16 تا 24 مئی لاھور میں منعقد ھوگا، ایونٹ میں پی ایچ ایف رینکنگ کی ٹاپ آٹھ ٹیمیں شرکت کرینگی، تفصیلات کے مطابق سٹیشن کمانڈر لاھور پاکستان نیوی کموڈور ساجد حسین (ستارہ امتیاز، ملٹری ) کی پاکستان ہاکی فیڈریشن اور سپورٹس بورڈ پنجاب کے حکام سے میٹنگ ہوئی۔ سٹیشن کمانڈر پاکستان ...
مزید پڑھیں »ساؤتھ ایشین جونیئر بیڈمنٹن چیمپیئن شپ ؛ خیبر پختونخواہ کے بیڈمنٹن کھلاڑیوں کی بہترین کارکردگی
ساؤتھ ایشین جونیئر بیڈمنٹن چیمپیئن شپ ، خیبر پختونخواہ کے بیڈمنٹن کھلاڑیوں کی بہترین کارکردگی مسرت اللہ جان پاکستان کے نوجوان شٹلرز، خاص طور پر خیبرپختونخوا سے تعلق رکھنے والے، نے اسلام آباد میں منعقدہ ساؤتھ ایشین جونیئر بیڈمنٹن چیمپئن شپ (SAJBC2024) میں زبردست کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ ٹیم نے اپنی صلاحیتوں اور لگن کا مظاہرہ کرتے ہوئے کل 1 ...
مزید پڑھیں »ڈی جی سپورٹس پنجاب ڈاکٹر آصف طفیل کی سجال کے نو منتخب عہدیداران کو کامیابی پر مبارکباد
ڈی جی سپورٹس پنجاب ڈاکٹر آصف طفیل کی سپورٹس جرنلسٹ ایسوسی ایشن آف لاہور کے نو منتخب عہدیداران کو الیکشن 2024ء میں کامیابی پر مبارکباد لاہور08مارچ 2024ء۔ ڈائریکٹرجنرل سپورٹس پنجاب ڈاکٹر آصف طفیل کی سپورٹس جرنلسٹ ایسوسی ایشن آف لاہور کے نو منتخب صدر عقیل احمد، سیکرٹری یوسف انجم،خرانچی افضل افتخاراور دیگر عہدیداران کو الیکشن 2024ء میں کامیابی پر مبارکباد ...
مزید پڑھیں »تیسرے غزالہ انصاری جلکے چیلنج کپ کا ٹائٹل ڈیفنس رایا گالف کلب کی پارکھا اعجاز نے جیت لیا۔
پارکھا نے تیسرا غزالہ انصاری جلکے چیلنج کپ جیت لیا۔ لاہور: لاہور جم خانہ گالف کورس میں اختتام پذیر ہونے والے تیسرے غزالہ انصاری جلکے چیلنج کپ میں ڈیفنس رایا گالف کلب کی پارکھا اعجاز نے ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ ٹورنامنٹ کا اختتام ایک شاندار تقریب تقسیم انعامات کے ساتھ ہوا جس میں لاہور جم خانہ کے چیئرپرسن فنانس ...
مزید پڑھیں »