ٹیگ کی محفوظات : pakistancricket news

ون ڈے سیریز’فخر زمان ٹاپ اسکورر ثابت ہوئے۔

نیوزی لینڈ سے ون ڈے سیریز میں فخر زمان نے میلہ لوٹ لیا، وہ 363 رنز بناکر ٹاپ اسکورر ثابت ہوئے۔   نیوزی لینڈ سے ون ڈے سیریز کی تکمیل پر پاکستانی اوپنر فخرزمان نے 363 رنز بناکر میلہ لوٹ لیا، انھوں نے 5 مواقع ملنے پر ایک بار ناٹ آؤٹ رہتے ہوئے 90.75 کی اوسط پائی،180 ناٹ آؤٹ ان ...

مزید پڑھیں »

بابراعظم 100 واں ون ڈے کھیلنے والے کھلاڑی بن گئے

  بابر اعظم آج نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے آخری ون ڈے میچ کے ساتھ اپنے ون ڈے کیریئر کی سنچری پوری کرچکے ہیں۔    بابر اعظم کے 100 ویں  ون ڈے کے موقع پر پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے بابر اعظم کے ون ڈے اعزازات کی ایک فہرست شیئر کی گئی ہے، آئیے اس فہرست پر  ایک ...

مزید پڑھیں »

زندگی ایک غیر متوقع سفر ہے، اس لیے کسی سے کچھ امید نہ رکھیں، صبر کرو، اللہ دیکھ رہا ہے’ امام الحق

پانچویں ون ڈے میں ٹیم میں شامل نہ کیے جانے پر امام الحق دلبرداشتہ ، ڈگ آؤٹ میں بیٹھ کر جذباتی ٹوئٹ کردیا   نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے تیسرے ون ڈے میں 90 رنز کی اننگز کھیلنے والے امام الحق نے سیریز کے آخری میچ میں پلئینگ الیون کا حصہ نہ بنانے پر ٹوئٹ داغ دی۔ میچ سے ...

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ کا پاکستان کو جیت کیلئے 300 رنز کا ہدف

نیوزی لینڈ نے 5 میچز کی سیریز کے آخری ون ڈے میں پاکستان کو جیت کے لیے 300 رنز کا ہدف دے دیا۔   کراچی میں کھیلے جارہے آخری ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ کے کپتان ٹام لیتھم نے ٹاس جیتا اور بابر اعظم کو بولنگ کی دعوت دی۔ کیویز کی پوری ٹیم 50 ویں اوور میں 299 رنز ...

مزید پڑھیں »

پاکستان شاہینز نے زمبابوے اے کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی ۔

  پاکستان شاہینز نے زمبابوے اے کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی ۔ مہران ممتاز کی 11 وکٹیں پاکستان شاہینز نے زمبابوے اے کے خلاف کھیلا گیا پہلا چار روزہ میچ 8 وکٹوں سے جیت لیا۔   پاکستان شاہینز کو جیتنے کے لیے 106 رنز کا ہدف ملا تھا جو اس نے انیسویں اوور میں دو وکٹوں کے نقصان پر ...

مزید پڑھیں »

فاٹا نے انٹرریجن انڈر16 کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا

  فاٹا نے انٹرریجن انڈر16 کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا   فاٹا نے پی سی بی انٹرریجن انڈر 16۔ کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا۔ فائنل میں اس نے لاہور ریجن کو 29رنز سے شکست دیدی۔ سعید اجمل اکیڈمی فیصل آباد میں کھیلے گئے اس فائنل میں لاہور نے ٹاس جیت کر فاٹا کو بیٹنگ دی جس نے مقررہ44 اوورز میں سات وکٹوں ...

مزید پڑھیں »

پہلا ون ڈے۔ پاکستان انڈر 19 کی 9 وکٹوں سے کامیابی۔

پہلا ون ڈے۔ پاکستان انڈر 19 کی 9 وکٹوں سے کامیابی۔   پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے بنگلہ دیش انڈر 19 کے خلاف پہلا ون ڈے 9 وکٹوں سے جیت لیا۔ ظہور احمد چوہدری اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں میزبان ٹیم نے پہلے بیٹنگ کی اور مقررہ پچاس اوورز میں نو وکٹوں پر 165رنز بنائے۔ محفوظ الرحمن ...

مزید پڑھیں »

پشاورکے کرکٹ کلبوں کی رجسٹریشن تاریخ میں توسیع

  پشاورکے کرکٹ کلبوں کی رجسٹریشن تاریخ میں توسیع پشاور ڈسٹرکٹس کلبوں کی رجسٹریشن کا سلسلہ پچیس اپریل سے جاری ہے‘ایسوسی ایشن کے صدر اصغر خان اور سیکرٹری سید حنیف شاہ کے مطابق کلبوں کی رجسٹریشن کی تاریخ میں پانچ روز کی توسیع کر دی گئی ہے لہذا اب فیس دس مئی تک جمع ہوسکے گی جبکہ فارم واپس جمع ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی کرکٹ ٹیم میں شمولیت کی پہلی فون کال ہمیشہ یاد رہے گی۔ بابراعظم۔

پاکستانی کرکٹ ٹیم میں شمولیت کی پہلی فون کال ہمیشہ یاد رہے گی۔ بابراعظم۔ پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم اتوار کے روز اپنے بین الاقوامی کریئر کا اہم سنگ میل عبور کرنے والے ہیں۔ نیوزی لینڈ کے خلاف کراچی میں جب وہ پانچواں اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل کھیلنے میدان میں اتریں گے تو یہ ان کا 100 واں ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کی کرکٹ تاریخ میں پہلی بار ون ڈے رینکنگ میں پہلی پوزیشن

    پاکستان کی کرکٹ تاریخ میں پہلی بار ون ڈے رینکنگ میں پہلی پوزیشن ……….رپورٹ، اصغر علی مبارک………………   پانچ میچز کی سیریز کے چوتھے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ کو شکست دینے کے بعد پاکستان کی کرکٹ تاریخ میں پہلی بار قومی ٹیم انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی رینکنگ میں پہلے نمبر پر آ گئی۔ ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free