سندھ ایتھلیٹکس ایسوسی ایشن اور پاکستان اسپورٹس بورڈ کے تعاون سے ٹیکنیکل آفیشل کورس کا انعقاد کیا گیا۔

 

 

سندھ ایتھلیٹکس ایسوسی ایشن اور پاکستان اسپورٹس بورڈ کے تعاون سے 15 اور 16 جولائی 2023 تک سندھ ایتھلیٹکس ٹیکنیکل آفیشل کورس کا انعقاد کیا گیا۔

 

ایک طویل عرصے کے بعد سندھ ایتھلیٹکس ایسوسی ایشن نے صوبہ سندھ میں فزیکل ایجوکیشن ٹیچر، اسپورٹس کوچز خصوصاً جو گراس روٹ لیول پر کام کر رہے ہیں۔

 

200 شرکاء کورس میں شرکت کی اور کوالیفائیڈ لیکچررز نے لیکچر دیے گے اور تمام ٹریک ایونٹس کے کے بارے میں اگاہی دی گئی۔

 

افیشل لیکچرارز جناب عمران خان صاحب،
شکیل احمد صاحب
حنیف یوسف تھے۔

اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی جناب منظور وسان وزیر پی پی پی ہوں گے۔

 

 

error: Content is protected !!