ٹیگ کی محفوظات : pakistanfoot ball news

الجزائر کی قومی فٹ بال ٹیم کے کپتان مانچسٹر سٹی چھوڑ کر سعودی عرب کے کلب میں شامل ہوگئے.

الجزائر کی قومی فٹ بال ٹیم کے کپتان ریاض محرز مانچسٹر سٹی چھوڑ کر سعودی عرب کے کلب الاہلی میں شامل ہوگئے ہیں۔   عرب میڈیا کے مطابق الاہلی کے ساتھ ان کا معاہدہ 2027 تک ہوگا لیکن اس کی مالی تفصیلات ابھی سامنے نہیں آئی ، البتہ برطانوی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ پریمیئر لیگ چیمپیئن نے سعودی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سٹریٹ چائلڈ فٹ بال ٹیم ناروے کپ میں شرکت کیلئے اوسلو پہنچ گئی.

  میگا ایونٹ کل سے اوسلو میں شروع ہوگا جس میں پاکستان ٹیم اپنا پہلا میچ کل ہی ناروے کے کلب فریگ اوسلو کے خلاف کھیلے گی۔ قومی ٹیم میں یم میں فارورڈز طفیل شنواری، فیصل، شاہ میر علی سعود، مڈ فیلڈرزعبدالوہاب، محمد علی، علی آصف، احمد رضا، ڈیفنڈرزمحمد عدیل، عابد علی، عبیداللّٰہ اوراسد ناصر شامل ہیں جبکہ گول کیپرزعبداللّٰہ ...

مزید پڑھیں »

فیفا ورلڈ کپ 2026 کے ایشین کوالیفائرز کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا۔

   فیفا ورلڈ کپ 2026 کے ایشین کوالیفائرز کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا۔ پاکستان فٹبال فیڈریشن کے مطابق قومی ٹیم پہلے راؤنڈ میں کمبوڈیا سے نبرد آزما ہو گی ، پہلے مرحلے کے میچ 12 اور 17 اکتوبر کو ہوم اینڈ اوے کی بنیاد پر ہوں گے۔ راؤنڈ ون میں کل 20 ٹیمیں برتری کی جنگ لڑیں گی ...

مزید پڑھیں »

بدانتظامی اور جانبداری،وزیراعظم کے ٹیلنٹ ہنٹ فیمیل فٹ بال پروگرام پر عوامی فنڈز کا ضیاع

  بدانتظامی اور جانبداری،وزیراعظم کے ٹیلنٹ ہنٹ فیمیل فٹ بال پروگرام پر عوامی فنڈز کا ضیاع مسرت اللہ جان خیبر پختونخواہ میں وزیر اعظم کا ٹیلنٹ ہنٹ اسپورٹس پروگرام برائے خواتین فٹ بالر بدانتظامی اور جانبداری کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بن رہا ہے کیونکہ اس پر عوامی فنڈز کے غلط استعمال سمیت پرانے کھلاڑیوں کو لانے کی باتیں ...

مزید پڑھیں »

 ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے ایک اور فتح سمیٹ لی.

   ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے ایک اور فتح سمیٹ لی، پاکستان نے گروپ کے دوسرے میچ میں منگولیا کو شکست دے دی۔ پاکستان نے منگولیا کے خلاف 0-3 سے کامیابی حاصل کی، پاکستان کی جیت کا سکور 9-25،  17-25 اور 13-25 رہا۔ پاکستان نے اس سے قبل چائنیز تائپے کو بھی شکست دی تھی۔ ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم ٹیلنٹ ہنٹ فٹبال پروگرام میں غیر منصفانہ سلوک کا الزام

  خاتون ایتھلیٹ رانا نواز نے وزیراعظم پاکستان کے ٹیلنٹ ہنٹ فٹبال پروگرام میں غیر منصفانہ سلوک کا الزام لگایا مسرت اللہ جان   پشاور… پشاور سے تعلق رکھنے والی اتھلیٹ جنہوں نے ہائیر ایجوکیشن کے زیر انتظام سال 2022میں جوڈو میں گولڈ میڈل حاصل کیا تھا وہی باصلاحیت خاتون سال 2023کے ہائیر ایجوکیشن کے زیر انتظام خواتین کھلاڑیوں کے ...

مزید پڑھیں »

پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ اسپورٹس پروگرام فٹ بال میچ میں خاتون کھلاڑی کے کھیل نے تنازعہ اختیار کرلیا

  پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ اسپورٹس پروگرام فٹ بال میچ میں خاتون کھلاڑی کے کھیل نے تنازعہ اختیار کرلیا مسرت اللہ جان چارسدہ.. وزیراعظمپاکستان کے ٹیلنٹ ہنٹ اسپورٹس پروگرام فٹ بال فیمیل مقابلے اس وقت تنازعے کا شکار ہوگئے ہیں جب ایک خاتون ملازم کھلاڑی نے گذشتہ روز چارسدہ کے عبدالولی خان اسپورٹس کمپلیکس میں منعقدہ فٹ بال مقابلے میں ...

مزید پڑھیں »

 پاکستان فٹبال فیڈریشن نے نیشنل فٹبال چیلنج کپ 2023ء فائنل راؤنڈ کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔

  شیڈول کے مطابق نیشنل چیلنج کپ فائنل راؤنڈ کا 21 اکتوبر سے آغاز ہو گا، ایونٹ 6 نومبر تک جاری رہے گا، فٹبال فیڈریشن کے مطابق فائنل راؤنڈ میں 16 ٹیمیں شریک ہوں گی۔   قومی مقابلوں میں کے آر ایل، پاکستان آرمی، پاکستان ایئرفورس شامل ہیں، پاکستان نیوی، واپڈا، ایچ ای سی، پاکستان ریلوے اور پاکستان پولیس کی ...

مزید پڑھیں »

سنگاپور نے پاکستان کو دوستانہ ویمنز فٹبال میچ میں ایک صفر کی شکست دے دی۔

  سنگاپور: فرح نور زہرہ کے فیصلہ کن گول کی بدولت سنگاپور نے پاکستان کو دوستانہ ویمنز فٹبال میچ میں ایک صفر کی شکست دے دی۔   پاکستان اور سنگاپور کے درمیان کھیلا جانے والا میچ کا پہلا ہاف بغیر کسی گول کے برابر رہا۔ فیصلہ کن گول فرح نور زہرہ نے 81 ویں منٹ میں کرکے ٹیم کو فتح ...

مزید پڑھیں »

ہوم لیس فٹبال ورلڈ کپ; فائنل مقابلے میں پاکستان نے جرمنی کو 0-4 سے شکست دی

  پاکستان نے امریکہ میں کھیلے جانیوالے ہوم لیس ورلڈ کپ فٹ بال کا مقابلہ جیت لیا ہے۔ فائنل مقابلے میں پاکستان نے جرمنی کو 0-4 سے شکست دی ، امریکہ کے شہر سیکری منٹو کیلی فورنیا میں ہونے والے ورلڈ کپ میں دنیا کی 28 ٹیموں نے شرکت کی، ابتدائی میچ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا لیکن اس ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free