سنگاپور نے پاکستان کو دوستانہ ویمنز فٹبال میچ میں ایک صفر کی شکست دے دی۔

 

سنگاپور: فرح نور زہرہ کے فیصلہ کن گول کی بدولت سنگاپور نے پاکستان کو دوستانہ ویمنز فٹبال میچ میں ایک صفر کی شکست دے دی۔

 

پاکستان اور سنگاپور کے درمیان کھیلا جانے والا میچ کا پہلا ہاف بغیر کسی گول کے برابر رہا۔ فیصلہ کن گول فرح نور زہرہ نے 81 ویں منٹ میں کرکے ٹیم کو فتح دلوا دی۔

 

 

error: Content is protected !!