پاکستان فٹبال فیڈریشن کے زیر اہتمام سیف گارڈنگ ورکشاپ کا اہتمام لاہور کے ینگ راوی کلب میں کیا گیا، اس میں بچوں کے تحفظ، استحصال اور ان کے معاملات میں غفلت جیسے مسائل پر قابو پانے کیلئے موئثر حکمت عملی پر بات کی گئی،ورکشاپ کے شرکاءنے سوالات سے بھی اپنے علم میں اضافہ کیا۔ پروگرام کی ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : pakistanfoot ball news
وفاقی وزارت برائے بین الصوبائی رابطہ نے ویمن فٹ بال ٹیم کو این او سی جاری کر دیا۔
قبل ازیں پاکستان اسپورٹس بورڈ نے فیفا انٹرنیشنل ونڈو کے تحت سنگا پور کے خلاف انٹرنیشنل فرینڈ لیگز کھیلنے کے لیے این او سی جاری کرنے سے معزرت کر لی تھی۔ پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) کا کہنا تھا کہ این او سی کیلئے تمام دستاویزات ایونٹ سے 6 ہفتے قبل بھیجنا ضروری ہے، بعدازاں ...
مزید پڑھیں »این او سی نہ ملنے کی وجہ سے پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم کا دورہ سنگاپور کینسل ہونے کا خدشہ
پاکستان اسپورٹس بورڈنے تاحال ویمنزفٹبال ٹیم کو این اوسی جاری نہیں کیا، پاکستان ویمنزفٹبال ٹیم کا دورہ سنگاپورکینسل ہونے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ پاکستان اسپورٹس بورڈنے تاحال ویمنزفٹبال ٹیم کو این اوسی جاری نہیں کیا۔ ذرائع کےمطابق این او سی نہ ملنے کی وجہ سے فٹبال فیڈریشن کا شام تک ٹیم کے ٹکٹس منسوخ کروانے کا فیصلہ ...
مزید پڑھیں »پاکستان فٹبال کے مسائل اور ان کا حل ‘
پیارے پاکستان فٹ بال کمیونٹی، میں آپ سب کو مخاطب کرنا چاہتا ہوں اور ہمارے فٹ بال کی موجودہ حالت اور ہم جن چیلنجوں کا سامنا کر رہے ہیں ان پر اپنے خیالات کا اظہار کرنا چاہتا ہوں۔ گزشتہ آٹھ سالوں میں، ہم اپنے فٹ بال کو صحیح راستے پر واپس لانے کے لیے انتھک محنت کر رہے ہیں، ...
مزید پڑھیں »فیفا رینکنگ ; پاکستانی فٹبال ٹیم 195 ویں سے 201 ویں پوزیشن پر آگئی ہے
پاکستانی فٹبال ٹیم کی شکستوں کا سلسلہ تاحال جاری ہے ، جس کی وجہ سے قومی ٹیم کی رینکنگ میں مزید تنزلی ہوئی ہے۔ مسلسل شکستوں کے باعث قومی فٹبال ٹیم کی رینکنگ میں6 درجے تنزلی ہوئی ہے ، قومی ٹیم 195 ویں سے 201 ویں پوزیشن پر آگئی ہے، فیفا رینکنگ میں صرف دس ٹیمیوں پاکستان سے ...
مزید پڑھیں »ساف فٹبال چیمپئن شپ ; پاکستانی ٹیم پورے ٹورنامنٹ میں ایک بھی گول نہیں کرسکی۔
قومی فٹبال ٹیم کو بھارت میں کھیلے جانیوالے ساف فٹبال چیمپئن شپ کے آخری میچ میں بھی شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے ۔ پاکستان فٹبال ٹیم کو تیسرے اور آخری میچ میں نیپال کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے ، نیپال نے پاکستان میں 1-0 سے شکست دی، فیصلہ کن گول 80ویں منٹ میں نیپال ...
مزید پڑھیں »ساف چیمپئن شپ ; بھارت نے پاکستان کو 0-4 سے شکست دے دی۔
ساف چیمپئن شپ کے پہلے میچ میں بھارت نے پاکستان کو 0-4 سے شکست دے دی۔بنگلورو میں ہونے والے میچ میں بھارت کے سنیل چھیتری نے پاکستان کے خلاف ہیٹ ٹرک کی۔ بھارت کاچوتھا گول اوڈانٹا سنگھ نے81 ویں منٹ میں سکورکیا۔ پاکستانی کھلاڑی میچ میں کوئی گول نہ کرسکے۔بنگلورو میں ہونے والا پاک بھارت مقابلہ شاندار انداز ...
مزید پڑھیں »فیفا دوستانہ فٹبال میچز ; قومی ویمنز اسکواڈ کا اعلان کر دیا .
پاکستان فٹ بال فیڈریشن نے فیفا دوستانہ فٹبال میچز کی تیاری کے لیے ویمنز اسکواڈ کا اعلان کر دیا، یہ مقابلے 10 سے 18 جولائی کے درمیان ہوں گے۔ منتخب 27 کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ آئندہ چند روز میں شروع ہو گا، ٹریننگ کا سلسلہ کراچی کے مختلف مقامات پر جاری رہے گا۔ تربیتی کیمپ کے لئے عالیہ ...
مزید پڑھیں »وزارت خارجہ اور داخلہ نے پاکستانی فٹبال ٹیم کو ہندوستان کا دورہ کرنے کی اجازت دیدی ہے۔
وزارت خارجہ اور داخلہ نے پاکستانی فٹبال ٹیم کو ہندوستان کا دورہ کرنے کی اجازت دیدی ہے۔ پاکستان فٹبال ٹیم کو وزارت داخلہ اور خارجہ نے بھارت جانے کی اجازت دے دیدی ہے، دونوں وزارتوں کی جانب سے پاکستان فٹبال ٹیم کو این او سی جاری کر دیا گیا ہے۔ پاکستان فٹبال ٹیم ساف چیمپئن شپ ...
مزید پڑھیں »چار ملکی فٹبال ٹورنامنٹ ; پاکستان کو پہلے میچ میں ماریشیز کے ہاتھوں شکست ہوگئی.
چار ملکی فٹبال ٹورنامنٹ میں پاکستان کو پہلے میچ میں ماریشیز کے ہاتھوں شکست ہوگئی. پاکستان کی جانب سے گول کی ہر کوشش ناکام ہوئی، میزبان ملک ماریشیز نے پاکستان کو تین صفر سے شکست دے دی. ماریشیز کا پہلا گول ویلینو جرمی رابرٹ نے 53ویں منٹ میں کیا جبکہ ایشلے نزیرا نے 63ویں منٹ میں ماریشیز ...
مزید پڑھیں »