اے ایف سی کا 3رکنی وفد پاکستان پہنچ گیا ہیڈ آف اسٹریٹجک پلاننگ اور ایڈوائزری یونٹ لیزارس جانسن شامل سینئر منیجر ساﺅتھ ایشیا یونٹ سونم جگمی بھی مہمان وفد کا حصہ منیجر ساﺅتھ ایشیا یونٹ دنیش ڈی سلوا بھی مہمانوں میں شامل ہیں پی ایف ایف نارملائزیشن کمیٹی کے چیئرمین ہارون ملک سے ملاقات این سی رکن شاہد نیاز کھوکھر اور ڈیپارٹمنٹ ہیڈز ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk.com
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے آج اپریل کے بین الاقوامی مقابلوں کے بعد آئی سی سی مینز اور ویمنز پلیئر آف دی منتھ ایوارڈز کی تازہ ترین نامزدگیوں کا اعلان کردیا۔ آئی سی سی ویمنز پلیئر آف دی منتھ کی شارٹ لسٹ میں تین ایلیٹ پرفارمرز شامل ہیں۔ سری لنکا کے کپتان چماری اتھاپاتھو کو جنوبی افریقہ اور ...
مزید پڑھیں »وزیراعظم یوتھ پروگرام، بلوچستان جوڈو صوبائی لیگ اختتام پذیر
وزیراعظم یوتھ پروگرام، بلوچستان جوڈو صوبائی لیگ اختتام پذیر، لڑکوں میں لورالائی کی پہلی جبکہ لڑکیوں میں سبی کی پہلی پوزیشن صوبے کے پانچ اضلاع کوئٹہ، سبی، اتھل، خضدار، اور لورالائی کی ٹیموں کے درمیان جوڈو کے مقابلے کوٸٹہ 06 مئی 2024 (رپورٹ مہک شاہد) بلوچستان یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی خضدار اور میر چاکر خان رند یونیورسٹی سبی کے ...
مزید پڑھیں »لاہور کالج فاروومن یونیورسٹی نے پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز جیت لی
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء اختتام پذیر لاہور کالج فاروومن یونیورسٹی نے477پوائنٹس کے ساتھ پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز جیت لی پنجاب یونیورسٹی 459پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبرپررہی ہے لاہور(نوازگوھر) 06مئی 2024ء۔ پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء لاہور کالج فاروومن یونیورسٹی نے 477پوائنٹس کے ساتھ جیت لی ہے جبکہ پنجاب یونیورسٹی 459پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبرپررہی ہے، ...
مزید پڑھیں »قومی ہینڈبال چیمپیئن شپ کے لئے خیبر پختونخوا کی دو ٹیموں کا اعلان
قومی ہینڈبال چیمپیئن شپ کے لئے خیبر پختونخوا کی دو ٹیموں کا اعلان نیشنل ہینڈ بال چیمپئن شپ کیلئے خیبرپختونخوا کے دوٹیموں کا اعلان کردیاگیا،قومی چیمپئن شپ 20 مئی سے پشاور میں منعقد ہوگا، سیلیکشن کمیٹی میں قومی گولڈ میڈلسٹ پاک آرمی کے قیصر جاوید، پنجاب سے قومی ہیڈ کوچ عاصم رشید اور ڈایریکٹر یوتھ ارشد حسین شامل تھے۔ خیبر ...
مزید پڑھیں »صوبائی ہینڈبال لیگ ؛ مردان نے ٹائٹل اپنے نام کر لیا.
صوبائی ہینڈبال لیگ، مردان نے ٹائٹل اپنے نام کر لیا پشاور کی دوسری جبکہ سوات کی تیسری پوزیشن، قومی چیمپیئن شپ کے لئے دو ٹیموں کا اعلان وزیراعظم یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے سلسلے میں پشاور یونیورسٹی گرانڈ پر ہونے والی صوبائی ہینڈ بال لیگ مردان نے جیت لی۔ پشاور نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔ سوات نے بنو ں کے ...
مزید پڑھیں »خواتین کرکٹ عالمی کپ 3 اکتوبر کو ڈھاکا میں شروع ہوگا۔
خواتین کرکٹ عالمی کپ 3 اکتوبر کو ڈھاکا میں شروع ہوگا۔ پہلے میچ میں انگلینڈ اور ساتھ افریقہ کی ٹیمیں مد مقابل یوں گی، پاکستان 6 اکتوبر کو اپنا پہلا میچ روایتی حریف بھارت کے خلاف سلہٹ میں کھیلے گا۔ لندن(انٹرنیشنل ڈیسک) گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق خواتین کرکٹ عالمی کپ 2024 3 اکتوبر کو ڈھاکا میں شروع ہوگاانٹرنیشنل ...
مزید پڑھیں »ندا ڈار کی قیادت میں پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم لندن سے لیسٹر پہنچ گئی۔
ندا ڈار کی قیادت میں پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم لندن سے لیسٹر پہنچ گئی۔ پاکستان ویمنز ٹیم کا 17 رکنی اسکواڈ کل اپٹن اسٹیل کاؤنٹی گراؤنڈ میں کوچز کی زیر نگرانی ٹریننگ کا آغاز کرے گا۔ ٹریننگ مقامی وقت کے مطابق صبح دس سے دوپہر ایک بجے تک جاری رہے گی۔ پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم دورہ انگلینڈ میں 11 سے ...
مزید پڑھیں »پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کراچی سے براستہ دبئی ہیتھرو، انگلینڈ پہنچ گئی۔
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کراچی سے براستہ دبئی ہیتھرو، انگلینڈ پہنچ گئی۔ پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم اور منیجمنٹ کو انگلینڈ میں پاکستان کے ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل نے استقبال کیا۔ پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم ہیتھرو، لندن سے لیسٹر کے لیے کچھ دیر میں روانہ ہوگی۔ پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم دورہ انگلینڈ میں تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز اور تین ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے پر ہر کھلاڑی کے لئے ایک لاکھ ڈالر انعام دینے کا اعلان
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے پر ہر کھلاڑی کو ایک لاکھ ڈالرز کا انعام دینے کا اعلان کردیا۔ میدان میں مقابلہ ہوتا نظر آنا چاہیے۔ محسن نقوی جیت آپ کے لئے اور ہار میرے لیے ہو گی۔ محسن نقوی کسی کی پرواہ نہ کریں۔ صرف پاکستان کے لئے کھیلیں ۔محسن نقوی میدان میں ...
مزید پڑھیں »