پاکستان کی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے دنیا کی پانچویں بڑی چوٹی سر کرلی، نائلہ کیانی نے آج صبح دنیا کی پانچویں بڑی چوٹی "مکالو” کو سر کیا۔ رات بھر ایک مشکل کوہ پیمائی کے بعد، نائلہ نے آج نیپال کے مقامی وقت کے مطابق تقریباً 9:35 بجے (پاکستانی وقت کے مطابق 8:50 بجے) دنیا کی 5ویں بلند ترین ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk.com
ایچ ای سی کرکٹ ٹیم پریذیڈنٹ کپ 2024 کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی.
ایچ ای سی کرکٹ ٹیم پریذیڈنٹ کپ 2024 کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہائر ایجوکیشن کمیشن، پاکستان (ایچ ای سی) کی کرکٹ ٹیم نے پریذیڈنٹ کپ 2024 کے سیمی فائنل کے لیے شاندار سفر کیا، اسٹیٹ بینک آف پاکستان، پاکستان ٹیلی ویژن کارپوریشن، اور واپڈا کے خلاف جیت کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل پر سرفہرست ہے۔ آج کے دلچسپ میچ ...
مزید پڑھیں »شاہد آفریدی فاونڈیشن نیشنل پی ڈی ٹی ٹوئنٹی چیمپئن شپ کا آغاز پیر سے ہو گا
شاہد آفریدی فاونڈیشن نیشنل پی ڈی ٹی20چیمپئن شپ کا پیر سے آغاز ایونٹ کے لیے شاہد آفریدی فاؤنڈیشن کا تعاون جاری رہے گا،سی ای اورضوان احمد ایونٹ نئے فارمیٹ کے تحت ہوگا، عمران بلوانی، توصیف شاہ، امیر الدین اور محمد نظام کی پریس کانفرنس کراچی (اسپورٹس رپورٹر) شاہد آفریدی فاونڈیشن نیشنل فزیکل ڈس ایبلٹی کرکٹ چیمپئن شپ پیرسے کراچی میں ...
مزید پڑھیں »عالمی شہرت یافتہ باکسر عامر خان پاک فوج کے اعزازی کیپٹن بن گئے
عالمی شہرت یافتہ باکسر عامر خان کو پاک فوج نے ایک دن کے لئے اعزازی کیپٹن کے رینکس لگا دیے باکسنگ کے میدان میں عامر خان کی کامیابیوں کو سراہتے ہوئے ایک پروقار تقریب میں انہیں اعزازی کیپٹن کے رینکس لگائے گئے، تقریب کے اختتام پر باکسر عامر خان پاکستان آرمی کےجوانوں اور افسروں کے ساتھ گھل مل گئے اور ...
مزید پڑھیں »پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ۔ ایس این جی پی ایل اور غنی گلاس کی کامیابی
پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ۔ ایس این جی پی ایل اور غنی گلاس کی کامیابی حسین طلعت اور وقارحسین کی سنچریاں راولپنڈی 05 مئی 2024:ء پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ میں ہفتے کے روز کھیلے گئے میچوں میں ایس این جی پی ایل اور غنی گلاس نے کامیابی حاصل کی۔ غنی گلاس کے حسین طلعت اور پی ٹی وی کے ...
مزید پڑھیں »کراچی، لاہور اور راولپنڈی اسٹیڈیمز کی اَپ گریڈیشن کیلئے 3 رکنی کمیٹی تشکیل
چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم۔ نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کے لئے انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات جلد لینے کی ہدایت پہلے ہی تاخیر ہو چکی ہے۔ اپ گریڈیشن کے کام کو بلاتاخیر آگے بڑھا جائے۔محسن نقوی۔3 رکنی کمیٹی تشکیل بکسز میں سٹرکچرل تبدیلیاں کی جائیں گی ۔ سہولتوں کو بہتر بنایا ...
مزید پڑھیں »زون چھ گرین نے خان سورشیم کراچی ریجن سینئر انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا
زون چھ گرین نے خان سورشیم کراچی ریجن سینئر انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا ۔” ہم نے اپنے دور میں کراچی کے لیے بہترین گراؤنڈز بناکر دیئے ۔” مصطفیٰ کمال کراچی ( اسپورٹس رپورٹر) ہم نے اپنے دور میں کراچی کے لیے بہترین گراؤنڈز بنا کر دیئے جس میں فلڈ لائٹس بھی لگا کر سابق ٹیسٹ کرکٹرز اور کھیلوں ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی سالانہ رینکنگ ؛ آسٹریلیا دنیا کی نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے تینوں فارمیٹس کی سالانہ رینکنگ جاری کر دی۔ آسٹریلیا دنیا کی نمبر ایک ٹیسٹ ٹیم بن گئی ہے۔ آئی سی سی رپورٹ کے مطابق ٹیسٹ میں آسٹریلیا کی پہلی اور بھارت کی دوسرے پوزیشن ہے جبکہ پاکستان کی ٹیسٹ کرکٹ میں چھٹی پوزیشن ہے، اسی طرح ون ڈے کی سالانہ رینکنگ میں بھارت ...
مزید پڑھیں »ٹی 20 ورلڈکپ ؛ ویسٹ انڈیز اور امریکا کا اپنے اپنے اسکواڈز کا اعلان
گزشتہ روز آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کے میزبان ممالک ویسٹ انڈیز اور امریکا نے اپنے اپنے اسکواڈز کا اعلان کیا، تاہم امریکی اسکواڈ کی خاص بات یہ تھی کہ اس میں سابق کیوی کرکٹر کورے اینڈرسن کو میگا ایونٹ میں ملک کی نمائندگی کا موقع فراہم کیا۔ سابق کیوی کرکٹر سال 2015 کے ورلڈکپ اسکواڈ میں نیوزی لینڈ کی ...
مزید پڑھیں »آئرلینڈ اور انگلینڈ کے خلاف ٹی20 سیریز کیلئے کوچنگ اسٹاف کا اعلان
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آئرلینڈ اور انگلینڈ کے خلاف ٹی20 سیریز کیلئے کوچنگ اسٹاف کا اعلان کردیا۔ آئرلینڈ کے خلاف 3 ٹی20 میچوں پر مشتمل سیریز 10 سے 14 مئی تک کھیلی جائے گی، بعدازاں قومی ٹیم 22 مئی سے 30 مئی تک انگلینڈ کیخلاف 4 ٹی20 میچز پر مشتمل سیریز کھیلے گی۔ سابق فاسٹ بالر اظہر ...
مزید پڑھیں »