ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk.com

آسٹریلیا نے پاکستان سے ون ڈے اور ٹی 20 سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔

کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف اپنی سر زمین پر کھیلی جانے والی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔ 3 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز 4 نومبر سے شروع ہوگی اور یہ تمام 6 میچز چھ مختلف مقامات پر کھیلے جائیں گے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم نومبر میں وائٹ بال ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی کے وفد کا پی سی بی کے ہیڈ کوارٹر قذافی سٹیڈیم کا دورہ مکمل۔

پاکستان میں آئندہ سال شیڈول چیمپئنز ٹرافی 2025 کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے آئی سی سی کا وفد دوسرے مرحلے میں قذافی اسٹیڈیم لاہور کا دورہ بھی مکمل کرلیا۔  سال 2025 میں فروری اور مارچ کے مہینے میں شیڈول آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے پاکستان میں موجود آئی سی سی وفد نے ...

مزید پڑھیں »

پاک فوج کے زیر نگرانی کاکول ایبٹ آباد فٹنس کیمپ کیلئے 29 کھلاڑی

پاک فوج کے زیر نگرانی کاکول ایبٹ آبادفٹنس کیمپ کیلئے 29 کھلاڑی اسلام آباد ( اصغر علی مبارک ) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاک فوج کے زیر نگرانی کاکول ایبٹ آباد میں ہونے والے فٹنس کیمپ کے لیے حال میں ریٹائرمنٹ واپس لینے والے آل راؤنڈر عماد وسیم اور فاسٹ باؤلر محمد عامر سمیت 29 کھلاڑیوں کی ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی کا وفد چیمپئنز ٹرافی کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے پاکستان پہنچ گیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کا چیمپئنز ٹرافی 2025 کی میزبانی سے متعلق پاکستان کا دورہ، وفد اسٹیڈیمز کا جائزہ لے گا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق آئی سی سی کا 2 رکنی وفد چیمپئنز ٹرافی کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے کراچی پہنچ گیا ہے۔ وفد میں سینئیر مینیجر ایونٹ آپریشنز سارا ایڈگر اور مینیجر ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ویٹرنز ہاکی کلب گرین ، کراچی فٹنس کلب اور پاکستان ویٹرنز کلب وائٹ کی کامیابی

مہتاب چائولہ رمضان فلڈ لائٹس ویٹرنز ہاکی ٹورنامنٹ پاکستان ویٹرنز ہاکی کلب گرین ، کراچی فٹنس کلب اور پاکستان ویٹرنز کلب وائٹ کی کامیابی کراچی: اولمپئین اصلاح الدین و ڈاکٹر محمد علی شاہ ہاکی اکیڈمی میں تیسرے مہتاب چائولہ رمضان فلڈ لائٹس ہاکی ٹورنامنٹ کا آغاز ہوگیا، مہتاب چائولہ ٹاولز کے سی ای او کاشف مہتاب چائولہ نے ،ریحان اور ...

مزید پڑھیں »

انٹر کالج رمضان T-20 کپ میں بیکن ہاوس سسٹم اور گورنمنٹ نیشنل کالج کی کامیابی۔

انٹر کالج رمضان T-20 کپ میں بیکن ہاوس سسٹم اور گورنمنٹ نیشنل کالج کی کامیابی۔ یفائی علی خان اور عبدل رافع کو مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔ کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ کے تعاون اور ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے زیر اہتمام منعقد کردہ انٹر کالج رمضان T-20 کپ نائٹ کرکٹ میچز میں گزشتہ روز دو ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر کمرشل بابر حامد مستعفی ہوگئے؟

پاکستان کرکٹ بورڈ میں کمان بدلنے کے بعد ڈائریکٹر کمرشل بابر حامد مستعفی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق بابر حامد نے اپنا استعفا کرکٹ بورڈ کے سربراہ محسن نقوی کو بجھوا دیا ہے۔ بابر حامد کو ذکا اشرف کے دور میں واپس لایا گیا تھا۔ اس سے پہلے وہ احسان مانی اور رمیز راجہ کے دور میں بھی پی سی بی ...

مزید پڑھیں »

چھٹے سندھ کالج گیمز اختتامی تقریب اور انٹر ریجن بوائز اینڈ گرلز ایتھلیٹکس کے مقابلے میرپور خاص میں منعقد کئے گئے۔

چھٹے سندھ کالج گیمز اختتامی تقریب اور انٹر ریجن بوائز اینڈ گرلز ایتھلیٹکس کے مقابلے میرپور خاص میں منعقد کئے گئے۔ کراچی نے بازی ماری جبکہ شہید بےنظیر آباد نے دوسری پوزیشن کی ٹرافیاں وصول کیں۔ کراچی (اسپورٹس رپورٹر) سید محمد ندیم آرگنائزنگ سیکرٹری انٹر ریجن ایتھلیٹکس کے مطابق میرپور خاص میں ان مقابلوں کا انعقاد شایان شان طریقے سے ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخوا میں ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسرز کے اخراجات اور ان کے اثرات کی جانچ پڑتال

خیبرپختونخوا میں ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسرز کے اخراجات اور ان کے اثرات کی جانچ پڑتال مسرت اللہ جان صوبہ خیبرپختونخوا میں پینتیس اضلاع ہیں جس میں ہرایک ضلع میں کھیلوں کی ترقی کے لیے ذمہ دار ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر (DSO) ہوتا ہے۔ حال ہی میں، بارہ نئے ڈی ایس اوز کی تقرری نے کھیلوں کی انتظامیہ کے منظر نامے کو نئی ...

مزید پڑھیں »

ویسٹ انڈیز ویمنز سیریز کے لیے 20 ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان

ویسٹ انڈیز ویمنز سیریز کے لیے 20 ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان ممکنہ کھلاڑی 2 اپریل سے کراچی میں تربیتی کیمپ میں حصہ لیں گی۔ لاہور، 25 مارچ، 2024: سلیم جعفر کی سربراہی میں خواتین کی قومی سلیکشن کمیٹی نے ویسٹ انڈیز کی خواتین ٹیم کے خلاف 18 اپریل سے 3 مئی تک نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں ہونے والی وائٹ ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free