ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk.com

ایم ایم بیگ کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز فروری کے آخری ہفتے میں ہوگا ; صدر مظہر اعوان

ایم ایم بیگ کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز فروری کے آخری ہفتے میں ہوگا۔ صدر زون سات، مظہر اعوان کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی زون سات کے زیراہتمام ایم ایم بیگ کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد فروری کے آخری ہفتے سے کیا جارہا ہے جس میں زون سات سے تعلق رکھنے والے تمام رجسٹرڈ کلبز کو شرکت کی دعوت ...

مزید پڑھیں »

قومی انڈر 16 ون ڈے کپ 21 فروری سے کراچی، فیصل آباد اور لاہور میں شروع ہوگا۔

قومی انڈر 16 ون ڈے کپ کل سے شروع ہوگا۔ لاہور 20 فروری،2024 قومی انڈر 16 ون ڈے کپ 21 فروری سے تین شہروں کراچی، فیصل آباد اور لاہور میں آغاز ہوگا۔ 16 علاقائی ٹیموں کو تین پولز میں تقسیم کیا گیا ہے جس میں پول اے اور بی میں پانچ ٹیمیں شامل ہیں جبکہ پول سی میں چھ ٹیمیں ...

مزید پڑھیں »

ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 ؛ اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو 145 رنز کا ہدف دے دیا۔

  ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو 145 رنز کا ہدف دے دیا۔   ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا تھا۔ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے اسلام آباد یونائیٹڈ کی پوری ٹیم ...

مزید پڑھیں »

آئی ایل ٹی 20 سیزن 2 انمٹ یادگار چھوڑ گیا

  آئی ایل ٹی 20 سیزن 2 انمٹ یادگار چھوڑ گیا دبئی (19 فروری 2024) متحدہ عرب امارات کی اپنی کرکٹ لیگ آئی ایل ٹی 20 سیزن 2 اختتام پذیر ہوچکی ہے یہ دنیا کی بہترین فرنچائز لیگز میں سے ایک ہے۔ تماشائیوں سے بھرے دبئی اسٹیڈیم میں ایم آئی ایمریٹس نے دبئی کیپیٹلز کو شکست دیکر ٹرافی اپنے نام ...

مزید پڑھیں »

ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 ; چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم آمد

ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 چیئرمین پی سی بی اور وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم آمد محسن نقوی کی دعوت پر آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز ( Neil Hawkins) بھی میچ دیکھنے قذافی سٹیڈیم پہنچ گئے محسن نقوی نے آسٹریلین ہائی کمشنر کا پرتپاک خیر مقدم کیا آسٹریلین ہائی کمشنر نے چیئرمین پی سی ...

مزید پڑھیں »

18ویں سندھ گیمز ; آرگنائزنگ سیکریٹری محمد اصغر اور کاشف احمد فاروقی میڈیا کوارڈینیٹر نامزد

محمد اصغر بلوچ 18ویں سندھ گیمز کے آرگنائزنگ سیکریٹری اور کاشف احمد فاروقی میڈیا کوارڈینیٹر نامزد کیا۔ڈاکٹر جنید علی شاہ گلفراز احمد خان کو کراچی ڈویژن کا چیف ڈی مشن اور شاہد مسعود کو سیکرٹری منتخب کردیا۔ سیکرٹری سندھ اوليمپک ایسوسی ایشن، احمد علی راجپوت۔ کراچی (اسپورٹس رپورٹر) سندھ باکسنگ ایسوسی ایشن کے صدر اور سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کےایسوسی ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی کو براہ راست وزیراعظم کے ماتحت کردیا گیا ؛ نوٹیفکیشن جاری

پی سی بی کو براہ راست وزیراعظم کے ماتحت کردیا گیا، نوٹیفکیشن جاری نگران حکومت نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے حوالے سے بڑا فیصلہ کیا ہے، پی سی بی کے معاملات وزارت بین الصوباٸی رابطہ کے کنٹرول سے نکال دیے گئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے معاملات کابینہ ڈویژن کو منتقل کر دیئے گئے، پی سی بی اب براہ راست وزیراعظم ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل 9 ; لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیت کیلئے 188 رنز کا ہدف دے دیا۔

 لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیت کیلئے 188 رنز کا ہدف دے دیا۔ لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں ہونیوالے پاکستان سپرلیگ سیزن 9 کے چوتھے میچ میں لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 187 ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل9 ؛ ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو 55 رنز سے شکست دیدی

پاکستان سپر لیگ کے نویں ایڈیشن کے تیسرے میچ میں ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو 55 رنز سے شکست دیدی۔ ملتان میں ہونیوالے پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کے تیسرے میچ میں کراچی کنگز کے کپتان شان مسعود نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تاہم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ملتان سلطانز نے مقررہ 20 اوورز میں ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل 9 ; ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو جیت کیلئے 186 رنز کا ہدف دے دیا۔

پی ایس ایل 9 کے تیسرے میچ میں ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو جیت کیلئے 186 رنز کا ہدف دے دیا۔ ملتان میں ہونیوالے پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کے تیسرے میچ میں کراچی کنگز کے کپتان شان مسعود نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تاہم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ملتان سلطانز نے مقررہ 20 اوورز ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free