ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 ; چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم آمد

ایچ بی ایل پی ایس ایل 9

چیئرمین پی سی بی اور وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم آمد

محسن نقوی کی دعوت پر آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز ( Neil Hawkins) بھی میچ دیکھنے قذافی سٹیڈیم پہنچ گئے

محسن نقوی نے آسٹریلین ہائی کمشنر کا پرتپاک خیر مقدم کیا

آسٹریلین ہائی کمشنر نے چیئرمین پی سی بی منتخب ہونے پر محسن نقوی کو مبارکباد دی۔

ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 کے کامیاب انعقاد پر آپ کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ آسٹریلین ہائی کمشنر

قذافی سٹیڈیم میں زبردست ماحول میں میچ کا لطف دوبالا ہو جاتا ہے ۔ آسٹریلین ہائی کمشنر

محسن نقوی نے پی ایس ایل کے میچ دیکھنے کے لیے قذافی سٹیڈیم آنے پر آسٹریلین ہائی کمشنر کا شکریہ ادا کیا

پاکستان اور آسٹریلیا دونوں ملکوں کے عوام کرکٹ سے محبت کرتے ہیں۔ محسن نقوی

کرکٹ امن کا کھیل ہے۔ محسن نقوی

چاہتے ہیں کہ آسٹریلین کرکٹ ٹیم پاکستان آکر سیریز کھیلے۔ محسن نقوی

صوبائی وزراء منصور قادر۔ عامر میر۔ اظفر علی ناصر۔ چیف آپریٹنگ آفیسر پی سی بی سلمان نصیر۔ پولیٹیکل سیکرٹری آسٹریلین ہائی کمشنر اور دیگر حکام بھی اس موقع پر موجود تھے۔

error: Content is protected !!