ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk.com

کراچی وائٹس نے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ جیت لیا.

  کراچی وائٹس نے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ جیت لیا فائنل میں ایبٹ آباد کو 9 رنز سے شکست کراچی 11 دسمبر، 2023:ء فائنل میں اس نے اسد شفیق کی قیادت میں ایبٹ آباد کو 9 رنز سے شکست دے دی۔ یہ اس سیزن میں کراچی کی ٹیم کا دوسرا ٹائٹل ہے اس سے قبل اس نے قائداعظم ٹرافی جیتی ...

مزید پڑھیں »

گورنر سندھ سے چیس فیڈریشن آف پاکستان کے وفد کی حنیف قریشی کی سربراہی میں ملاقات

  گورنر سندھ سے چیس فیڈریشن آف پاکستان کے وفد کی حنیف قریشی کی سربراہی میں ملاقات صوبہ میں شطرنج کے فروغ،طالب علموں کو اس کھیل کی جانب راغب کرنے کے اقدامات، کھلاڑیوں کو سہولیات کی فراہمی پر بات چیت     گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے چیس فیڈریشن آف پاکستان کے وفد نے صدر حنیف قریشی کی سربراہی ...

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ کے حالات سے ہم آہنگ ہونے کا کریڈٹ کھلاڑیوں کو دینا چاہیے ; باؤلنگ کوچ سلیم جعفر

  سلیم جعفر، بولنگ کوچ پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ کے حالات سے ہم آہنگ ہونے کا کریڈٹ کھلاڑیوں کو دینا چاہیے۔ کھلاڑیوں نے تینوں شعبوں، بیٹنگ،بولنگ اور فلیڈنگ میں بہترین کارکردگی دکھائی جو کہ قابل تعریف ہے۔ ہم اب ون ڈے پر توجہ مرکوز کر رہے ہیں، جو انتہائی اہم ہیں ون ڈے میچز آئی سی سی ویمنز ...

مزید پڑھیں »

انڈر 19 ایشیا کپ میں پاکستانی فاسٹ بولر محمد ذیشان کی دو میچوں میں 10 وکٹیں

    فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے 6 فٹ 8 انچ قد کے مالک فاست بولر محمد ذیشان نے چار وکٹیں لے کر نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ دبئی میں جاری انڈر 19 ایشیا کپ کے اہم ترین میچ میں پاکستان نے انڈیا کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی جس میں فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے 6 ...

مزید پڑھیں »

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی.

  انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی اذان اویس کی شاندار ناقابل شکست سنچری، شاہ زیب اور سعد بیگ کی نصف سنچریاں، محمد ذیشان کی چار وکٹیں دبئی 10 دسمبر، 2023:ء     پاکستان انڈر19 نے انڈیا انڈر 19 کو اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ میں 8 وکٹوں سے شکست دیدی۔ ...

مزید پڑھیں »

لیگ اسپنر ابرار احمد پہلے ٹیسٹ سے باہر ; آف اسپنر ساجد خان آسٹریلیا طلب

  لیگ اسپنر ابرار احمد پہلے ٹیسٹ سے باہر آف اسپنر ساجد خان آسٹریلیا طلب پرتھ 10 دسمبر2023 ۔ لیگ اسپنر ابرار احمد آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ سے باہر ہوگئے ہیں جو14 دسمبر سے پرتھ میں شروع ہوگا۔ ابرار احمد نے پرائم منسٹر الیون کے خلاف چار روزہ میچ میں دائیں گھٹنے کے قریب پیر میں شدید درد کی ...

مزید پڑھیں »

ابوظبی ٹی 10 کے 7ویں ایڈیشن میں اسٹرائیکرز ابوظبی نے چیمپیئن کا تاج پہن لیا.

  پاکستانی سٹار آصف علی کی شاندار کارکردگی سے اسٹرائیکرز ابوظبی ٹی 10 جیتنے میں کامیاب ابوظبی (10 دسمبر 2023) نیو یارک اسٹرائیکرز نے گزشتہ ایڈیشن کے فائنل میں دکن گلیڈی ایٹرز کے ہاتھوں شکست کا بدلہ لیتے ہوئے 7 ویں ایڈیشن میں ابوظبی ٹی 10 کے نئے چیمپیئن کا تاج پہن لیا ۔ یہ میچ انہوں نے 7 وکٹوں ...

مزید پڑھیں »

سندھ پریمیئر لیگ ( ایس پی ایل) کا پہلا ایڈیشن ملتوی ہو گیا؟

کراچی میں اس ماہ ہونے والی سندھ پریمیئر لیگ ( ایس پی ایل) کا پہلا ایڈیشن شروع ہونے سے پہلے ہی ملتوی ہو گیا۔   ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی)کے ڈومیسٹک ٹورنامنٹ پیٹرنز کپ سے تاریخوں کے ٹکراؤ کی وجہ سے ایونٹ کو ملتوی کیا گیا ہے۔ سندھ پریمیئر لیگ کراچی میں 14 دسمبر سے ...

مزید پڑھیں »

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ ; کراچی وائٹس نے سیمی فائنل میں راولپنڈی کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی۔

  کراچی وائٹس نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے فائنل میں فائنل میں ایبٹ آباد سے مقابلہ ہوگا، سیمی فائنل میں راولپنڈی کو چار وکٹوں سے شکست اعظم خان کو پلیئر آف دی میچ ایوارڈ دیا گیا۔ کراچی10 دسمبر، 2023:ء   کراچی وائٹس نے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے سیمی فائنل میں راولپنڈی کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی۔ اب اتوار ...

مزید پڑھیں »

ابوظبی ٹی 10 : فائنل گلیڈی ایٹرز اور اسٹرائیکرز کے درمیان کھیلا جائے گا

  ابوظبی ٹی 10 : فائنل گلیڈی ایٹرز اور اسٹرائیکرز کے درمیان کھیلا جائے گا ابوظبی (9 دسمبر 2023) ابوظبی ٹی 10 کے کوالیفائر 2 کے میچ میں دکن گلیڈی ایٹرز نے مورس ویل اسیمپ آرمی کو 28 رنز سے شکست دیکر فائنل میں جگہ بنالی۔ فائنل میں ان کا مقابلہ نیو یارک اسٹرائیکرزسے ہوگا۔ یہ ایک ایسا دن تھا ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free