ایبٹ آباد نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے فائنل میں سیمی فائنل میں پشاور کو 7 وکٹوں سے شکست کراچی 9 دسمبر، 2023:ء ایبٹ آباد نے پشاور کو7 وکٹوں سے شکست دے کر نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے فائنل میں کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا جہاں اس کا مقابلہ کراچی وائٹس اور راولپنڈی کے درمیان ہونے والے دوسرے سیمی ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk.com
اے سی سی انڈر19 ایشیا کپ میں پاکستان اور انڈیا کل مدمقابل ہونگے۔
اے سی سی انڈر19 ایشیا کپ میں پاکستان اور انڈیا کل مدمقابل ہونگے۔ دبئی9 دسمبر ۔ اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ 2023 میں دو روایتی حریف پاکستان اور انڈیا اتوار کے روز مدمقابل ہونے والے ہیں۔ پاکستان انڈر 19 ٹیم نے اس ٹورنامنٹ کا آغاز نیپال کے خلاف 7 وکٹوں کی پراعتماد جیت سے کیا ہے جس ...
مزید پڑھیں »پشاور سپورٹس حکام نے خواتین کے ہاسٹل کے قریب غیر مجاز تعمیرات پر تشویش کا اظہار کیا۔
سپورٹس حکام نے خواتین کے ہاسٹل کے قریب غیر مجاز تعمیرات پر تشویش کا اظہار کیا۔ مسرت اللہ جان پشاور، پشاور سپورٹس کمپلیکس میں خواتین کے ہاسٹل کے قریب ایک نئے رہائشی کوارٹر کی تعمیر نے کھیلوں کے حلقوں کو حیران کردیا ہے اور انہوں نے سیکرٹری سپورٹس سے مداخلت کا مطالبہ کیا ہے صوبائی اسپورٹس ڈائریکٹوریٹ میں تعینات ...
مزید پڑھیں »نئے تعینات ہونے والے ڈی جی اسپورٹس خیبر پختونخواہ کی صوبہ بھر کے ڈی ایس اوز کیساتھ ملاقات.
نئے تعینات ہونے والے ڈی جی اسپورٹس خیبر پختونخواہ کی صوبہ بھر کے ڈی ایس اوز کیساتھ ملاقات مسرت اللہ جان پشاور، صوبائی سپورٹس ڈائریکٹوریٹ میں ایک میٹنگ میں ڈائریکٹر جنرل سپورٹس خیبرپختونخوا عبدالناصر خان نے مختلف اضلاع کے ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسرز (DSOs) اور ریجنل سپورٹس آفیسرزسمیت ایڈمنسٹریٹرز سے ملاقات کی۔ میٹنگ کے دوران، ڈی ایس اوز نے ...
مزید پڑھیں »نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ سپر 8: لاہور وائٹس، ایبٹ آباد اور پشاور کی کامیابی
نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ سپر 8: لاہور وائٹس، ایبٹ آباد اور پشاور کی کامیابی محمد فائق کی سنچری ، ریحان آفریدی کے 90 ناٹ آؤٹ کراچی 8 دسمبر، 2023:ء نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے سپر 8 مرحلے میں جمعہ کے روز کھیلے گئے میچز میں لاہور وائٹس، ایبٹ آباد اور پشاور نے اپنے اپنے میچز جیت لیے۔ واضح ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخوا سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے صدر نے مخالف تنظیم کو غیر قانونی قرار دے دیا۔
خیبرپختونخوا سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے صدر نے مخالف تنظیم کو غیر قانونی قرار دے دیا۔ خیبرپختونخوا سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے صدر ناصر مہمند نے باضابطہ طور پر مخالف سائیکلنگ تنظیم کی مذمت کی ہے، جو صوبے میں اس کھیل کی نمائندہ تنظیم کے طور پر خود کو غیر قانونی قرار دیتی ہے۔ ناصر مہمند نے اپنے جاری بیان ...
مزید پڑھیں »چارسدہ میں پی سی بی کی جانب سے انڈر 13 اور انڈر 16 کے ٹرائلز کا انعقاد
چارسدہ میں پی سی بی کی جانب سے انڈر 13 اور انڈر 16 کے ٹرائلز کا انعقاد چارسدہ، – پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے چارسدہ کے پڑانگ گراو¿نڈ میں انڈر 13 اور انڈر 16 کرکٹ ٹرائلز کا کامیابی سے انعقاد کیا، جس سے ضلع کی سطح پر کرکٹ میں ٹیلنٹ رکھنچے والے کھلاڑیوں کا انتخاب کیا ...
مزید پڑھیں »ونٹر کپ کراچی وومن باکسنگ چیمپیئن شپ کے مقابلے10دسمبر کو ہونگے
ونٹر کپ کراچی وومن باکسنگ چیمپیئن شپ کے مقابلے10دسمبر کو ہونگے کراچی(اسپورٹس رپورٹر)کراچی ڈویژن باکسنگ ایسو سی ایشن کے زیر اہتمام سندھ باکسنگ ایسو سی ایشن کے تعاون سے ایک روزہ ونٹر کپ کراچی وومن باکسنگ چیمپئن شپ کے مقابلے اتوار10دسمبر کو صبح10بجے استاد علی محمد قنبرانی باکسنگ اسٹیڈیم ککری اسپورٹس کمپلیکس لیاری میں منعقدہ ہونگے، سیکریٹری کراچی ...
مزید پڑھیں »نیشنل مینز سلیکشن کمیٹی کا اجلاس 13 دسمبر کو لاہور میں ہوگا
نیشنل مینز سلیکشن کمیٹی کا اجلاس 13 دسمبر کو ہوگا لاہور 08 دسمبر، 2023:ء وہاب ریاض کی سربراہی میں نیشنل مینز سلیکشن کمیٹی کا اجلاس 13 دسمبر کو لاہور میں ہوگا جس میں نیوزی لینڈ میں ہونے والی پانچ میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے حوالے سے سلیکشن کے معاملات پر غور کیا جائے گا۔ سلیکشن کمیٹی کراچی میں ...
مزید پڑھیں »نیشنل ٹی ٹوئنٹی سپر8 : پشاور، کراچی وائٹس اور ایبٹ آباد کی کامیابی.
نیشنل ٹی ٹوئنٹی سپر8 : پشاور، کراچی وائٹس اور ایبٹ آباد کی کامیابی پشاور کے محمد عمران کی صرف 16 رنز پر 6 وکٹیں۔ سجاد علی کے 90 رنز کراچی7 دسمبر، 2023:ء نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے سپر 8 مرحلے میں جمعرات کے روز کھیلے گئے میچوں میں پشاور، کراچی وائٹس اور ایبٹ آباد نے کامیابی حاصل کرلی۔ آج ...
مزید پڑھیں »