ڈسٹرکٹ انٹرکلب باسکٹ بال ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہوگیا

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ) ڈسٹرکٹ انٹرکلب باسکٹ بال ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہوگیا،فائنل میچ میںترخہ کلب نے ڈاگ اسماعیل خیل کو شکست دیکر چمپئن ٹرافی آپنے نام کرلی۔مہمان خصوصی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نورولی خان اور اہم پی اے سومی فلک نیاز تھے۔

جنہوں نے دونوں ٹیموں کوٹرافیاں دیں آور انعامات تقسیم کئے۔۔ضلعی انتظامیہ کے تعاون سےڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسرنوشہر ہ کے زیر اہتمام نوشہرہ میں انٹر کلب باسکٹ بال ٹورنامنٹ کھیلا گیا

جسمیں 12ٹیموں چراٹ کلب،ڈاگ اسماعیل خیل،ترخہ،پبی،جہانگیرہ اور دیگر کلبوں کے کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔سیمی فائینل میچز میں ترخہ آور ڈاگ اسماعیل خیل کلبوں نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا اور فائینل میچ میں ترخہ کلب نے مدمقابل ڈاگ اسماعیل خیل کلب کو 48کے مقابلے میں 37پوائنٹس سے ہراکر چمپئن ٹرافی آپنے نام کرلی۔

اختتامی تقریب کے مہمانان خصوصی ایم پی اے سومی فلک نیاز اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نور ولی خان تھے جنہوں نمایاں پوزیشن لینے والی ٹیموں کوٹرافیاں دیں۔اورنقدانعامات دیئے۔اس موقع پر ڈی ایس او نوشہرہ جمشید بلوچ،صوبائی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے نائب صدر دین محمد،سیکرٹری راج میر خان اور ڈسٹرکٹ باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے سیکرٹری اوید خان س

error: Content is protected !!