ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk.com

ساف انڈر 19 چیمپئن شپ ; پاکستان فٹبال ٹیم نے نیپال کو ایک صفر سے شکست دے دی.

      پاکستان فٹبال ٹیم نے ساؤتھ ایشین فٹبال فیڈریشن(ساف) انڈر 19 چیمپئن شپ میں نیپال کو شکست دے کر 12 سال بعد پہلی کامیابی حاصل کر لی۔ پاکستان نے اپنے پہلے میچ میں نیپال کو ایک صفر سے ہرا کر ایونٹ میں فاتحانہ آغاز کیا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان پہلے ہاف میں مقابلہ برابر تھا تاہم دوسرے ہاف ...

مزید پڑھیں »

قومی انڈر 19 کرکٹ چیمپئن شپ کا دوسرا راؤنڈ جمعہ سے شروع ہوگا.

  قومی انڈر 19 کرکٹ چیمپئن شپ کا دوسرا راؤنڈ جمعہ سے شروع ہوگا۔   قومی انڈر 19 چیمپئن شپ ( سہ روزہ ) اور قومی انڈر19 کپ ( ایکروزہ ) کا دوسرا راؤنڈ جمعہ سے شروع ہوگا۔ یہ دونوں ٹورنامنٹس بالترتیب پندرہ اور انیس ستمبر سے شروع ہوئے تھے۔ سولہ کرکٹ ریجنز کی اٹھارہ ٹیمیں ان دونوں ٹورنامنٹس میں ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ بورڈ کا اجلاس ; ایشیا کپ کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا.

    پاکستان کرکٹ بورڈ کا اجلاس : ایشیا کپ کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا کوچز نے ایشیا کپ کی رپورٹ پیش کی، ٹیم کا اعلان جمعہ کے روز ہوگا   پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیرمین ذکا اشرف نے بدھ کی شام مکی آرتھر کی سربراہی میں قائم پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کوچنگ اسٹاف ، کپتان ...

مزید پڑھیں »

کانکررز نے ویمنز انڈر19 ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ جیت لیا۔

    کانکررز نے ویمنز انڈر19 ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ جیت لیا۔ فائنل میں چیلنجرز کو 8 وکٹوں سے شکست کا سامنا لاہور 21 ستمبر، 2023: پاکستان کرکٹ بورڈ کے تحت ہونے والا ویمنز انڈر19 ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کانکررز نے جیت لیا۔ لاہور کنٹری کلب مرید کے میں ہونے والے ٹورنامنٹ کے فائنل میں کانکررز نے چیلنجرز کو8 وکٹوں سے شکست ...

مزید پڑھیں »

اوور 40 کرکٹ گلوبل کپ ; پاکستان نے نیپال کو شکست دیدی.

    اوور 40 کرکٹ گلوبل کپ میں پاکستان نے نیپال کو 248 رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں مسلسل دوسری فتح حاصل کرلی کراچی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے نیپال کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا۔ پاکستان نے نیپال کے خلاف رنز کا انبار لگایا اور مخالف ٹیم کو جیتنے کے ...

مزید پڑھیں »

نائلہ کیانی مناسلو سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں.

      نائلہ کیانی 8 ہزار 163 میٹر بلند مناسلو سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں   نیپال میں واقع ماؤنٹ مناسلو دنیا کی آٹھویں بلند چوٹی ہے، نائلہ نے گزشتہ شام چھ بجے کیمپ ٹو سے سمٹ کی جانب پیش قدمی شروع کی تھی اور آج صبح سوا سات بجے مناسلو کے ٹاپ پر پہنچیں نائلہ ...

مزید پڑھیں »

ابوظبی ٹی 10 میں کسی قسم کی بدعنوانی برداشت نہیں کی جائے گی ; انتظامیہ.

  ابوظبی ٹی 10 میں کسی قسم کی بدعنوانی برداشت نہیں کی جائے گی، انتظامیہ دبئی (21 ستمبر) ابوظبی ٹی 10 لیگ انتظامیہ نے ٹی لیگ میں بدعنوانیوں کے الزامات پر سخت مایوسی اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس ضمن میں ہماری پالیسی بالکل واضح ہے اور ہم اس بارے میں صفر برداشت کی ...

مزید پڑھیں »

ایشین گیمز : پاکستانی خواتین کرکٹ ٹیم کل کوارٹر فائنل میں انڈونیشیا کے مدمقابل.

    ایشین گیمز : پاکستانی خواتین کرکٹ ٹیم کل کوارٹرفائنل میں انڈونیشیا کے مدمقابل پاکستان دو مرتبہ گولڈ میڈل جیت چکا ہے۔ پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم 19 ویں ایشین گیمز میں اپنی پیشقدمی جمعرات کے روز انڈونیشیا کے خلاف میچ سے شروع کرے گی۔ پاکستان نے 2010اور2014 میں خواتین کرکٹ مقابلوں میں گولڈ میڈل جیتا تھا اور اس ...

مزید پڑھیں »

فاؤنڈیشن پبلک اسکول کیجانب سے جیولین تھرو کے قومی ہیرو ارشد ندیم کے اعزاز مین تقریب.

      فاؤنڈیشن پبلک اسکول کیجانب سے جیولین تھرو کے قومی ہیرو ارشدندیم کے اعزاز مین تقریب   میرا مقصد ایشین گیمز اور پیرس اولمپکس میں گولڈ حاصل کرنا ہے۔ قوم کی دعاؤں اور تعاون نے میرا حوصلہ بڑھایا: ارشد ندیم۔   کراچی: پاکستان کے جیولین تھرو کے قومی ہیرو اور ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئین شپ کے سلورمیڈلسٹ ارشد ندیم ...

مزید پڑھیں »

اسٹوڈنٹ اولمپک گیمز ; فٹسال، آرچری سوئمنگ کے مقابلے اختتام پذیر.

      کراچی : ساتویں اسٹوڈنٹ اولمپک گیمز میں فٹسال، آرچری سوئمنگ کے مقابلے اختتام پذیر، کے ایم سی اسپورٹس کمپلیکس میں منعقد ہونیوالے فٹسال کے گرلز او لیولز کے فائنل میں سی اے ایس اسکول نے ایلفا ہائی اسکول کو دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3-0 گول سے شکست دیدی، فاتح ٹیم کے کھلاڑیوں کا عمدہ ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free