ینگ اسٹار کلب نے آزادی کپ باکسنگ چیمپئن شپ جیت لی نوجوانوں میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں صرف سرپرستی کی ضرورت ہے۔ اسد بلوچ کراچی (اسپورٹس رپورٹر)ینگ اسٹار باکسنگ کلب نے آزادی کپ باکسنگ چمپئن شپ جیت لی، جبکہ ینگ مین باکسنگ کلب نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔ حیدرآبادڈویژن باکسنگ اسیوسی ایشن کے زیر اہتمام سندھ باکسنگ ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk.com
کھتری پریمیٸر لیگ سیزن 2 ‘ عماد عالم کی دھواں دار نصف سینچری اور 3 شکار رکھیا فائٹرز کی شاندار فتح۔
کھتری پریمیٸر لیگ سیزن 2 ‘ عماد عالم کی دھواں دار نصف سینچری اور 3 شکار رکھیا فائٹرز کی شاندار فتح۔ بھیڈا ٹائیگرز کو 26 رنز سے شکست۔ عماد عالم آل راؤنڈ کھیل پر الحمید گارمنٹ مین آف دی میچ قرارپاۓ۔ شہزر حس کےطوفانی 80 رنز راٸیگاں۔ کراچی: (سپورٹس رپورٹر) کھتری پریمیر لیگ سیزن2 نئ ٹیم ...
مزید پڑھیں »شاہد آفریدی پھر چھاگئے ، شاندار بیٹنگ سے نیو یارک وارئرز کو فاتح دلادی.
شاہد آفریدی پھر چھاگئے ، شاندار بیٹنگ سے نیو یارک وارئرز کو فاتح دلادی لاؤڈرہل، فلوریڈا (22 اگست 2023) نیو یارک واریئرز نے بلے اور گیند دونوں سے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اٹلانٹا رائیڈرز کے خلاف 7 وکٹوں سے فتح حاصل کی۔ شاہد آفریدی اور کامران اکمل نے اس کامیابی میں نمایاں کردار ادا کیا۔ ...
مزید پڑھیں »سندھ اسپورٹس بورڈ کمپلیکس میں 2 روزہ تائیکوانڈو ایونٹ کا انعقاد کیا گیا۔
76ویں یوم آزادی کی تقریبات کے موقع پر سندھ اسپورٹس بورڈ کمپلیکس میں 2 روزہ تائیکوانڈو ایونٹ کا انعقاد کیا گیا۔ پہلے دن کا ایونٹ آل کراچی ریفری سیمینار کا تھا جس کا اہتمام ڈسٹرکٹ اسپورٹس آفیسر- سنٹرل ہاجرہ نواب کے تعاون سے کیا گیا تھا اور اس کا اہتمام DCTK نے تائیکوانڈو کراچی کی نگرانی میں ...
مزید پڑھیں »پہلا ون ڈے: پاکستان نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا.
پاکستان نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا آج کے میچ میں پاکستان کی ٹیم ان کھلاڑیوں مشتمل ہے امام الحق بابر اعظم فخر زمان محمد رضوان افتخار احمد سلمان علی آغا شاداب خان اسامہ میر شائین آفریدی نسیم شاہ حارث رؤف
مزید پڑھیں »انتونیو انوکی کی عطیہ کردہ فری سٹائل رنگ کی گمشدگی کے حوالے سے رپورٹ ڈی جی سپورٹس خیبر پختونخواہ کو ارسال.
انتونیو انوکی کی عطیہ کردہ فری سٹائل رنگ کی گمشدگی کے حوالے سے رپورٹ ڈی جی سپورٹس خیبر پختونخواہ کو ارسال مسرت اللہ جان دو رکنی کمیٹی نے حیات آباد سپورٹس کمپلیکس سے کروڑوں روپے مالیت کے باکسنگ رنگ پراسرار طور پر غائب ہونے کے حوالے سے اپنی انکوائری رپورٹ کو حتمی شکل دے دی۔ رپورٹ ڈائریکٹر ...
مزید پڑھیں »خواتین پریکٹس میچ میں پی سی بی گرینز نے وائٹس کو84 رنز سے ہرادیا۔
خواتین پریکٹس میچ میں پی سی بی گرینز نے وائٹس کو84 رنز سے ہرادیا۔ شوال ذوالفقار ۔سدرہ امین۔ بسمہ معروف اور عالیہ ریاض کی عمدہ بیٹنگ۔ کراچی 21 اگست، 2023: جنوبی افریقہ کی خواتین ٹیم کے خلاف سیریز کی تیاری کے لیے جاری خواتین کیمپ میں کھیلے گئے پریکٹس میچ میں پی سی بی گرینز نے پی ...
مزید پڑھیں »پاکستان ویمن فٹبال ٹیم سعودی عرب میں چھ ملکی خواتین کے فٹبال ٹورنامنٹ میں شرکت کرے گی۔
یہ ٹورنامنٹ 18 ستمبر سے 30 ستمبر تک ہوگا۔ اس ایونٹ کے بارے میں پاکستان فٹبال فیڈریشن نے بھی تصدیق کردی ہے۔ پی ایف ایف کاکہنا ہےکہ گرین شرٹس اس ٹورنامنٹ میں حصہ لیں گے۔ اس ٹورنامنٹ میں سعودی عرب، لبنان، لائوس، ملائیشیا ، بھوٹان بھی شامل ہیں۔ اس کے لیے پاکستانی ٹیم باقاعدہ تربیت کرے ...
مزید پڑھیں »شاداب خان اور اعظم خان آئی ایل ٹی 20 لیگ کا حصہ بن گئے۔
قومی کرکٹرز شاداب خان اور اعظم خان کو آئی ایل ٹی 20 کی ٹیم ڈیزرٹ وائپرز کے اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے، اس سے قبل شاہین آفریدی کو بھی ڈیزٹ کی ٹیم میں شامل کیا گیا تھا۔ Time to take the league for a spin with #ShadabKhan 🤩 Shadab’s magic now loading in ❤️🖤#DesertVipers pic.twitter.com/BqT7TgOsfP ...
مزید پڑھیں »بابر اعظم کی قیادت میں ٹیم اچھا پرفارم کر رہی ہے ،ذکاء اشرف.
بابر اعظم کی قیادت میں ٹیم اچھا پرفارم کر رہی ہے ،ذکاء اشرف ہمبنٹوٹا,21 اگست 2023ء چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف سے ہمبنٹوٹا میں افغانستان کے خلاف پہلے ون ڈے میچ سے قبل قومی ٹیم کی ملاقات ہوئی. اس موقع پر چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی پی سی بی ذکاء اشرف نے قومی کرکٹ ٹیم ...
مزید پڑھیں »