ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk.com

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ہائی پروفائل ٹیکنیکل کمیٹی تشکیل دے دی ;  مصباح الحق کمیٹی کے سربراہ ہوں گے۔

    پاکستان کرکٹ بورڈ نے کرکٹ ٹیکنیکل کمیٹی تشکیل دے دی۔ مصباح الحق کمیٹی کے سربراہ ، انضمام الحق اور محمد حفیظ بھی شامل   پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلی سطحی کرکٹ ٹیکنیکل کمیٹی تشکیل دے دی ہے ۔ سابق کپتان مصباح الحق کو اس تین رکنی کمیٹی کا سربراہ مقرر کیا گیا ہے جبکہ اس میں دو سابق ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی تازہ ترین رینکنگ سامنے آگئی۔

  انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان ایشز سیریز کے اختتام کے ساتھ ہی آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی تازہ ترین رینکنگ سامنے آگئی۔ آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی رینکنگ میں سری لنکا کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کامیابی کے ساتھ 24 پوائنٹس کے ہمراہ پاکستان پہلی پوزیشن پر قابض ہے جبکہ بھارتی ٹیم ایک ...

مزید پڑھیں »

 ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کیلئے پاکستانی ہاکی ٹیم بھارت کے شہر چنئی پہنچ گئی.

     ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کیلئے پاکستان ہاکی ٹیم بھارت کے شہر چنئی پہنچ گئی جہاں اس کا ڈھول کی تھاپ پر استقبال کیا گیا۔ چنئی پہنچنے پر ہاکی ٹیم کا روایتی ڈھول اور مقامی ثقافتی ڈانس سے استقبال کیا گیا، قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کو پھولوں کے ہار پہنائے گئے، پاکستان ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں نے ...

مزید پڑھیں »

آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان کھیلی جانے والی ایشز کی سیریز 2-2 سے برابر

  آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان کھیلی جانے والی ایشز کی سیریز 2-2 سے برابر، ایشز ٹرافی کینگروز کو تھما دی گئی۔   ‘دی اوول’ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ایشیز سیریز کے آخری ٹیسٹ میں انگلینڈ نے آسٹریلیا کو 49 رنز سے شکست دے دی۔ 384 رنز کے تعاقب میں آسٹریلیا کی پوری ٹیم 334 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ یوں ...

مزید پڑھیں »

لنکا کے شیر، گھر میں ڈھیر ‘ تحریر ; عمران یوسف زئی

  لنکا کے شیر، گھر میں ڈھیر تحریر ; عمران یوسف زئی ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ  2023-25 میں پاکستان ٹیم اپنے پہلے معرکے میں سرخرو رہی ہے اور سری لنکا کے دورے پر موجود گرین شرٹس نے دو ٹیسٹ میچز کی سیریز 2-0 سے اپنے نام کر کے پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن حاصل کر لی ہے۔   پاکستان نے ...

مزید پڑھیں »

آسٹریلیا میں پاکستانی قونصل جنرل معظم شاہ کی حمزہ خان سے ملاقات ; نقدی انعامات اور تحائف سے نوازا ۔

    میلبورن(اپنے نمائندہ سے) آسٹریلیا میں پاکستانی قونصل جنرل سید معظم شاہ،نے ورلڈ جونیئر اسکواش کا ٹائٹل جیتنے والے حمزہ خان سے ملاقات کی۔ اس موقع پر ڈیپارٹمنٹ آف جسٹس اینڈ کمیونٹی سیفٹی آسٹریلیا کے جسٹس آف دی پیس رانا شاہد جاوید بھی ہمراہ موجود تھے۔ پاکستان کا نام روشن کرنے پر حمزہ خان کو نقدی انعامات اور تحائف سے ...

مزید پڑھیں »

سپورٹس ڈائریکٹوریٹ کے پی کے انجینئرنگ ونگ کے منظور کردہ ہاکی ٹرف مسائل کا شکار.

  سپورٹس ڈائریکٹوریٹ کے پی کے انجینئرنگ ونگ کے منظور کردہ ہاکی ٹرف مسائل کا شکار مسرت اللہ جان   پشاور… سپورٹس ڈائریکٹوریٹ کے پی کے انجینئرنگ ونگ کی جانب سے مکمل کیے گئے ہاکی ٹرف کے چھ منصوبے بڑے دھوم دھام سے افتتاح کرنے کے بعد اب یہ ٹرف مختلف مسائل کا شکار ہیں ان منصوبوں پرسابق وزیراعلی و ...

مزید پڑھیں »

ارباب نیاز کرکٹ اسٹیڈیم کی تزئین و آرائش کے باعث شہید کی جانیوالی مسجد دوبارہ تعمیر نہیں ہوگی

  ارباب نیاز کرکٹ اسٹیڈیم کی تزئین و آرائش کے باعث شہید کی جانیوالی مسجد دوبارہ تعمیر نہیں ہوگی مسرت اللہ جان   پشاور…صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے ایک متنازعہ اقدام کے باعث ارباب نیاز کرکٹ سٹیڈیم میں مسجد کی دوبارہ تعمیر ممکن نہیں پشاور شہر میں واقع ارباب نیاز سٹیڈیم جہاں پر کم و بیش چو دہ سال سے زائد ...

مزید پڑھیں »

 قومی سکواش ہیرو حمزہ خان آسٹریلیا سے وطن واپس پہنچ گئے.

   قومی سکواش ہیرو حمزہ خان آسٹریلیا سے وطن واپس پہنچ گئے، حمزہ خان نے 37 سال بعد پاکستان کو ورلڈ جونیئر سکواش کا ٹائٹل جتوایا ہے۔ ایئر پورٹ پر حمزہ خان کا پرتپاک استقبال کیا گیا، آرمی سپورٹس ڈائریکٹوریٹ اور پاکستان سپورٹس بورڈ کے حکام نے ایئر پورٹ آمد پر حمزہ خان کا استقبال کیا، پاکستان سکواش فیڈریشن کے ...

مزید پڑھیں »

ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز: پاکستان شاہینز نے میلبرن رینی گیڈز کو 8 رنز سے ہرادیا۔

    ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز: پاکستان شاہینز نے میلبرن رینی گیڈز کو 8 رنز سے ہرادیا۔ 94 رنز کے دفاع میں بولرز کی شاندار کارکردگی ، منہاس اور اسفند کی تین تین وکٹیں ڈارون ( آسٹریلیا ) یکم اگست، 2023: پاکستان شاہینز نے بولرز کی شاندار کارکردگی کی وجہ سے میلبرن رینی گیڈز کو ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free