قومی سکواش ہیرو حمزہ خان آسٹریلیا سے وطن واپس پہنچ گئے.

 

 قومی سکواش ہیرو حمزہ خان آسٹریلیا سے وطن واپس پہنچ گئے، حمزہ خان نے 37 سال بعد پاکستان کو ورلڈ جونیئر سکواش کا ٹائٹل جتوایا ہے۔

ایئر پورٹ پر حمزہ خان کا پرتپاک استقبال کیا گیا، آرمی سپورٹس ڈائریکٹوریٹ اور پاکستان سپورٹس بورڈ کے حکام نے ایئر پورٹ آمد پر حمزہ خان کا استقبال کیا،

پاکستان سکواش فیڈریشن کے عہدیدار، کوچ آصف خان بھی اس موقع پر موجود تھے۔

 

 

 

error: Content is protected !!