پاکستان شاہینز کی روحیل نذیر کی قیادت میں آسٹریلیا روانگی ۔ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے علاوہ دو ون ڈے میچ بھی کھیلے گی لاہور 26 جولائی، 2023: روحیل نذیر کی قیادت میں پاکستان شاہینز بدھ کی علی الصبح آسٹریلیا روانہ ہوگئی جہاں وہ ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے علاوہ پچاس اوورز کے دو ون ڈے میچ بھی ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk.com
ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے ایک اور فتح سمیٹ لی.
ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے ایک اور فتح سمیٹ لی، پاکستان نے گروپ کے دوسرے میچ میں منگولیا کو شکست دے دی۔ پاکستان نے منگولیا کے خلاف 0-3 سے کامیابی حاصل کی، پاکستان کی جیت کا سکور 9-25، 17-25 اور 13-25 رہا۔ پاکستان نے اس سے قبل چائنیز تائپے کو بھی شکست دی تھی۔ ...
مزید پڑھیں »پاکستان آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی اسٹینڈنگ میں سرفہرست ۔
گال میں سری لنکا کے خلاف چار وکٹوں سے فتح حاصل کے بعد آئی سی سی کے نئےسائیکل میں پاکستان واحد ٹیم ہے جس کو ابھی تک کسی ٹیسٹ میچ میں شکست کا سامنا نہیں کرنا پڑا ہے۔ ٹرینیڈاڈ میں ویسٹ انڈیز اور بھارت کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ ڈرا ہونے کے بعد پاکستان آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی اسٹینڈنگ میں سرفہرست ہے۔ کیریبین ...
مزید پڑھیں »کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے صدر جنید علی شاہ اور سیکرٹری حیدر حسین نے عہدوں سے استعفیٰ دے دیا۔
جنید علی شاہ اور سیکرٹری کے عہدوں سے مستعفی ہونے کی وجہ سے کے ایچ اے ایگزیکٹو کونسل کا ہنگامی اجلاس کراچی ہاکی ایسوسی ایشن سپورٹس کمپلیکس میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں متفقہ رائے سےدونوں کے استعفے منظور کیے گئے اور صدر کیلئے امتیاز علی شاہ اورسیکرٹری کے عہدے کیلئے اولمپیئن حنیف خان کا نام پیش کیا ...
مزید پڑھیں »محمدحارث پشاورپہنچ گئے، معاذاللہ خان کرکٹ اکیڈمی کے کھلاڑیوں نے شاندار استقبال کیا۔
پاکستان شاہینز کے کپتان محمدحارث پشاورپہنچ گئے،پشاور پہنچنے پر کپتان کا والہانہ استقبال کیا گیا۔ پشاور قیوم سپورٹس کمپلکس میں وکٹ کیپر بیٹسمین محمد حارث کا شاندار استقبال کیا گیا. ایمرجنگ ایشیاء کپ کے فائنل میں بھارت کو مات دینے کے بعد محمد حارث کا معاذاللہ خان کرکٹ اکیڈمی کے کھلاڑیوں نے شاندار استقبال کیا۔ ...
مزید پڑھیں »ہاکی پلیئرز کو ہر ممکن سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے ; میر ہارون رئیسانی.
بلوچستان میں ہاکی کا کھویا مقام حاصل کرنے کے لئے بھرپور محنت کی ضرورت ہے اور ہم اس حوالے سے ہر ممکن اقدامات کررہے ہیں تاکہ بلوچستان میں ہاکی کے پلیئرز کو بھی ہر ممکن سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے میر ہارون رئیسانی صدر ہاکی ایسوی ایشن بلوچستان (رپورٹ نثارآحمد بلوچستان) کوئٹہ:شہید نواب غوث بخش ...
مزید پڑھیں »وزیراعظم کے ٹیلنٹ ہنٹ فٹ بال پروگرام برائے خواتین میں اقربا پروری کے الزامات سامنے آگئے
وزیراعظم کے ٹیلنٹ ہنٹ فٹ بال پروگرام برائے خواتین میں اقربا پروری کے الزامات سامنے آگئے مسرت اللہ جان چارسدہ..کھیلوں میں نئے ٹیلنٹ کو فروغ دینے اور نوجوان خواتین کے لیے مواقع پیدا کرنے کی کوشش میں کوشاں ہائر ایجوکیشن کمیشن آف پاکستان نے پرائم منسٹر آف پاکستان ٹیلنٹ ہنٹ اسپورٹس پروگرام کا آغاز کچھ عرصہ قبل کیا ...
مزید پڑھیں »انگلینڈ کا آخری ایشز ٹیسٹ کے لئے 14 رکنی سکواڈ کا اعلان
انگلینڈ نے پانچویں اور آخری ایشز ٹیسٹ کے لئے 14 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا، اوول ٹیسٹ کیلئے سکواڈ میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔ پانچواں اور آخری ایشز ٹیسٹ 27 جولائی کو اوول میں کھیلا جائے گا۔ چوتھے ایشز ٹیسٹ کے لئے انگلینڈ سکواڈ میں کپتان بین سٹوکس، معین علی، جیمز اینڈرسن، جوناتھن بیرسٹوو، سٹورٹ براڈ، ...
مزید پڑھیں »ایمرجنگ ایشیا کپ کی جیت کھلاڑیوں کی محنت اور ٹیم اسپرٹ کا نتیجہ ہے، محمد حارث۔
ایمرجنگ ایشیا کپ کی جیت کھلاڑیوں کی محنت اور ٹیم اسپرٹ کا نتیجہ ہے، محمد حارث۔ کولمبو، 24 جولائی 2023: پاکستان شاہینز کے کپتان محمد حارث نے ایمرجنگ ایشیا کپ کی جیت پر خوشی ظاہر کرتے ہوئے اسے تمام کھلاڑیوں اور کوچنگ اسٹاف کی محنت اور ٹیم اسپرٹ کا نتیجہ قرار دیا ہے۔ یاد رہے کہ پاکستان شاہینز نے ...
مزید پڑھیں »جیت کی ابتدا کرنا اکثر مشکل ہوتا ہے، ایون مورگن
جیت کی ابتدا کرنا اکثر مشکل ہوتا ہے، ایون مورگن ہرارے ہریکینز نے زمبابوے میں جاری زیم افرو ٹی 10 میں ڈربن قلندرز کو شکست دیکر پہلی فتح اپنے نام کی ۔ جس پر ہریکینز کے کپتان ایون مورگن نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے ٹیم کے مستقبل بارے بات چیت کی۔ مورگن نے ان چیلنجوں بارے بات ...
مزید پڑھیں »