ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk.com

ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ ; ایران نے فائنل میں پاکستان کو شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا۔

  ایران نے ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ کے فائنل میں پاکستان کو شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا۔   تاشقند، ازبکستان میں کھیلی گئی چیمپئن شپ کے فائنل میں ایران نے پاکستان کو سخت مقابلے کے بعد 2-3 سے شکست دے کر ایونٹ کا ٹائٹل اپنے نام کیا۔   یہ چیمپئن شپ ایشین والی بال فیڈریشن کے ...

مزید پڑھیں »

پشاور زلمی کا ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام ; کراچی میں شروع ہوگا۔

  سندھ میں کرکٹ کے نئے ٹیلنٹ کی تلاش کیلئے پشاور زلمی کا ٹیلنٹ ہنٹ جمعہ سے کراچی میں شروع ہوگا۔ پروگرام کے تحت 21 جولائی کو کراچی، 22 جولائی کو حیدرآباد اور لاڑکانہ ریجن کے ٹرائلز طے ہیں، 30 جولائی کو شارٹ لسٹ پلیئرز کے درمیان میچ ہوگا۔راشد لطیف اکیڈمی گلبرگ میں سابق ٹیسٹ کپتان اور پشاور زلمی کے ...

مزید پڑھیں »

ٹیم کارکردگی سے مطمئن ہوں ; کپتان بابر اعظم

  پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ سری لنکا کیخلاف جیت میں تمام کھلاڑیوں کا کردار ہے ، ٹیم کارکردگی سے مطمئن ہوں ۔   گال ٹیسٹ میچ جیتنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بابر اعظم نے کہا کہ جیت میں تمام کھلاڑیوں نے اہم کردار ادا کیا ، سعود شکیل اور سلمان آغا ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے پاکستان کی پہلی سپورٹس یونیورسٹی کے قیام کا اعلان کردیا۔

   وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف نے پاکستان کی پہلی سپورٹس یونیورسٹی کے قیام کا اعلان کردیا۔ اسلام اباد: (ضیاءبخاری) وزیراعظم آڈیٹوریم اسلام آباد میں منعقد ھونے والی تقریب میں وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف کے ویڑن کے تحت ملک بھر میں سپورٹس کے ذریعہ یوتھ اور ٹیلنٹ کی آبیاری کے سلسلہ میں وزارت بین الصوبائی رابطہ کے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری جنرل حیدر حسین کی وفد کے ہمراہ ایف آئی ایچ صدر طیب اکرام سے ملاقات

    پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری جنرل حیدر حسین کی وفد کے ہمراہ ایف آئی ایچ صدر طیب اکرام سے ملاقات ہوئی. اس موقع پر ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ اینڈ ریلیشن منیجر اہشیئن ہاکی فیڈریشن غلام غوث اور پنجاب ہاکی ایسوسی ایشن کے سیکرہٹری لفٹننٹ کرنل ر آصف ناز کھوکھر بھی موجود تھے.   ملاقات کے دوران اولمپک کوالیفائر ایونٹ میں ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی ; پاکستانی کپتان بابر اعظم کا تیسرا نمبر۔

  آئی سی سی کی جانب سے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی گئی،رینکنگ میںنیوزی لینڈ کے کین ولیمسن نمبر ون بلے بازجب کہ گیندبازوں میں بھارت کے روی چندرن ایشون پہلے نمبر پر براجمان ۔پاکستانی کپتان بابر اعظم کا بلے بازوں کی رینکنگ میں تیسرا نمبر۔   نئی جاری کردہ رینکنگ کے مطابق بیٹرز رینکنگ میں آسٹریلیا کے ٹرویس ...

مزید پڑھیں »

روحیل نذیر ڈارون سیریز میں پاکستان شاہینز کی قیادت کریں گے.

  روحیل نذیر ڈارون سیریز میں پاکستان شاہینز کی قیادت کریں گے لاہور، 20 جولائی 2023: پاکستان کرکٹ بورڈ نے وکٹ کیپر بلے باز روحیل نذیر کو ڈارون، آسٹریلیا میں ہونے والی ہائی اینڈ ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے پاکستان شاہینز کا کپتان مقرر کیا ہے، جو 30 جولائی سے 6 اگست تک ناردرن ٹیریٹری کرکٹ (این ٹی سی) کے ...

مزید پڑھیں »

گال ٹیسٹ; پاکستان کرکٹ ٹیم نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے ہرا دیا.

    گال میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے ہرا دیا، پہلے ٹیسٹ میچ میں سری لنکا کو شکست دینے کے بعد پاکستان کو 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہو گئی پے۔   پہلے ٹیسٹ میچ کے آخری اور پانچوں روز قومی ٹیم ...

مزید پڑھیں »

ایشیا کپ; ملتان اور لاہور میں 4میچز جبکہ 17ستمبر کو فائنل سمیت 9 میچز سری لنکا میں ہوں گے۔

  شیڈول کے مطابق 30 اگست کو پہلا میچ پاکستان اور نیپال کے درمیان ملتان میں ہوگا جس کے اگلے دن دونوں ٹیمیں چارٹرڈ فلائٹ سے کولمبو روانہ ہوں گی۔   ایشیا کپ میں31 اگست کو سری لنکا اور بنگلادیش کا میچ کینڈی میں ہوگا جبکہ یکم ستمبر کو کوئی میچ نہیں کھیلا جائے گا۔ یکم ستمبر کو سری لنکا ...

مزید پڑھیں »

کویٹہ ; کھیلوں کو فروغ دیکر ہی ھسپتالوں کو ویران کیا جا سکتا ہے۔ نعمت اللہ ظہیر

  منشیات کی حوصلہ شکنی کے لیے نوجوانوں کو کھیلوں کے میدانوں کی طرف لانا ضروری ہے چیئرمین کے۔ کے۔ایف کا افتتائی تقریب سے خطاب چوتھا پروفیشنل چیلنج باکسنگ فائٹ نائٹ کا افتتاح، سردار سحر گل خان خلجی نے ربن کاٹ کر کیا کھلاڑیوں کی بڑی تعداد میں شرکت۔ چیئرمین خدمت خلق فاؤنڈیشن انٹرنیشنل، صدارتی تمغہ امتیاز، معروف عالمی شہرت ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free