تیرہ سال تک استعمال ہونیوالے ٹرف میں اتنے جھریاں نہیں بنی جتنی چار ماہ بننے والے ٹرف میں بنی کروڑوں روپے کی لاگت سے بننے والے اس ٹرف پر عوامی ٹیکسوں کا پیسہ استعمال کیا گیا، پی ایس بی نے کنٹریکٹ دیا تھا پشاور…پشاور کے لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم میں تیرہ سال قبل بچھائے جانیوالے ٹرف پر اتنے جھریاں ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk
"عظیم” کھلاڑی گمنامیوں میں کھو گیا….
سری لنکا کے خلاف 1982 میں اپنے ڈیبیو ٹیسٹ میں صرف 18 سال کی عمر میں سنچری بنائی…. پھر 17 سال ملک کی نمائندگی کی …..کپتان بھی رھے 103 ٹیسٹ اور 283 ایک روزہ میچوں میں 12900 رنز بنائے…. 20 سنچریاں سکور کیں… اتنا کچھ کرنے کے بعد 1999 میں ان کا کیریئر بہت افسوسناک طریقے سے ختم ھوا ...
مزید پڑھیں »میرے اور ثانیہ کے درمیان کوئی اختلافات نہیں ہیں شعیب ملک ۔
قومی کرکٹر شعیب ملک نے اپنی اہلیہ ثانیہ مرزا کیساتھ تعلقات کی کشیدگی اور طلاق کی خبروں پر پہلی بار اپنی زبان کھول دی ہے۔ گذشتہ روز ایک نجی ٹیلی وژن کو انٹرویو میں شعیب ملک نے کہا کہ میاں بیوی کے درمیان رشتے میں اتار چڑھائو رہتا ہے، یہ ساری دنیا میں ہوتا ہے۔ دنیا میں شاید ...
مزید پڑھیں »عالمی نمبر ون ٹینس پلیئر نوواک جوکووچ میڈرڈ اوپن ٹورنامنٹ سے دستبردار ہو گئے۔
عالمی نمبر ون ٹینس پلیئر نوواک جوکووچ میڈرڈ اوپن ٹورنامنٹ سے دستبردار ہو گئے۔ موٹوا ٹورنامنٹ نے ٹوئر پر جوکووچ کی دستبرداری کا اعلان کرتے ہوئے ان کی جلد صحتیابی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔ عالمی ٹینس نمبر فرنچ اوپن کے آغاز سے صرف ایک ماہ قبل کہنی کی چوٹ کے باعث میڈرڈ اوپن مکمل ...
مزید پڑھیں »احسان اللہ کو نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز میں باولنگ کرتا دیکھنے کا منتظر تھا ‘ محمد عامر .
قومی ٹیم کے فاسٹ باولر محمد عامر نے پاکستانی ٹیم مینجمنٹ پر احسان اللہ کا اعتماد تباہ کرنے کا الزام عائد کر دیا۔ احسان اللہ کو فاسٹ باولنگ میں پاکستان کیلیے مستقبل کی امید قرار دیا جارہا ہے، مگر انھیں نیوزی لینڈ کیخلاف ہوم ٹی ٹوئنٹی سیریز کے اب تک کھیلے جانے والے چاروں میچز میں باہر رکھا گیا. ...
مزید پڑھیں »عید الفطر کے موقع پر قومی کرکٹ اسٹارز نے بھی ہم وطنوں کوعید کی مبارکباد دی ہے۔
عید الفطر کے موقع پر قومی کرکٹ اسٹارز نے بھی ہم وطنوں کوعید کی مبارکباد دی ہے۔
مزید پڑھیں »شاہ طہماس فٹ بال گراؤنڈ میں پودوں کے بجائے سبزیوں کی افزائش جاری
شاہ طہماس فٹ بال گراؤنڈ میں پودوں کے بجائے سبزیوں کی افزائش جاری مرغیوں کے ڈربے بھی بنائے گئے، فٹ بال گراؤنڈ کے بجائے رہائشی کالونی کی صورت اختیار کرگیا ہے پشاور…ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس پشاور کے زیر انتظام پشاور شہر کے تاریخی فٹ بال گراؤنڈمیں پودوں کو لگانے کے بجائے انتظامیہ نے گراؤنڈز کے ایک طرف مکمل طور ...
مزید پڑھیں »عیدالفطر کی چھٹیاں ختم ہونے کے بعد نیشنل گیمز کیلئے کیمپ پشاور میں لگیں گے.
عیدالفطر کی چھٹیاں ختم ہونے کے بعد نیشنل گیمز کیلئے کیمپ پشاور میں لگیں گے. مختلف کھیلوں کے ایسوسی ایشنز کے بیشتر کیمپ یکم مئی کے بعد لگیں گے، رپورٹ پشاور… عید الفطر کی چھٹیاں ختم ہونے کے بعد کھیلوں کی مختلف ایسوسی ایشنز نیشنل گیمز کیلئے اپنے کیمپ لگائے گی کم و بیش سینتیس کے قریب کھیلوں ...
مزید پڑھیں »پشاور سپورٹس کمپلیکس کی انتظامیہ نے عید سے قبل عیدی کی وصولی کا انکشاف ؟
پشاور سپورٹس کمپلیکس کی انتظامیہ نے عید سے قبل عیدی جیل سپرنٹنڈنٹ کیلئے ہونیوالے ٹیسٹ میں حاصل کی امیدواروں سے پچاس روپے فی امیدوار وصول کئے، کوئی رسید بھی نہیں، ایک ملازم کے بیٹے کو دیہاڑی پر بھی لگوایا، رپورٹ پشاور..پشاور سپورٹس کمپلیکس میں جیل سپرنٹنڈنٹ کیلئے ہونیوالے جسمانی ٹیسٹ سپورٹس کمپلیکس کے بعض ملازمین کیلئے عیدی بنانے ...
مزید پڑھیں »کیا میرا ان سب کو عیدی دینا بنتا ہے؟ افتخار احمد .
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے افتخار احمد سے عیدی مانگی تو اس کے بعد انہوں نے اس معاملے پر مداحوں سے مشورہ مانگ لیا۔ ویڈیو پر افتخار احمد نے سوشل میڈیا پر لکھا کہ ’کیا میرا ان سب کو عیدی دینا بنتا ہے؟ Kya mera in sab ko Eidi dena banta hai? 🤔 pic.twitter.com/7A2EkumsDY — Iftikhar Ahmad ...
مزید پڑھیں »