انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی20 پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کردی، کیویز کیخلاف پاکستان ٹیم کی ناکام مہم کے باوجود بابراعظم کو انفرادی پرفارمنس کا صلہ مل گیا۔ نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی20 سیریز میں ابھی تک پاکستان ٹیم فتح کا مزا نہیں چکھ پائی مگر بابراعظم نے تسلسل کے ساتھ رنز بنائے ہیں، آئی سی ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk
نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ: کراچی، ملتان اور لاہور کی کامیابی
نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ: کراچی، ملتان اور لاہور کی کامیابی منیبہ علی، جویریہ خان، گل فیروزہ اور سدرہ امین کی نصف سنچریاں نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے دوسرے دن کراچی، ملتان اور لاہور نے اپنے اپنے میچز جیت لیے۔ ان میچوں کی خاص بات منیبہ علی، جویریہ خان، گل فیروزہ اور سدرہ امین کی نصف سنچریاں تھیں۔ شعیب ...
مزید پڑھیں »ندا ڈار سمیت 13 شرکا کی خواتین امپائرز انڈکشن کورس میں شرکت
ندا ڈار سمیت 13 شرکا کی خواتین امپائرز انڈکشن کورس میں شرکت۔ لاہور 18 جنوری 2024: پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان ندا ڈار اور سابق انٹرنیشنل کرکٹر سخن فیض ان تیرہ شرکا میں شامل تھیں جنہوں نے خواتین امپائرز انڈکشن کورس میں حصہ لیا جو آج لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں اختتام کو پہنچا۔ چار روزہ کورس میں جس ...
مزید پڑھیں »علی اسفند انڈر 19 ورلڈ کپ میں اپنے تجربے سے بھرپور فائدہ اٹھانے کے لیے ُپرعزم
علی اسفند انڈر 19 ورلڈ کپ میں اپنے تجربے سے بھرپور فائدہ اٹھانے کے لیے ُپرعزم لاہور 18 جنوری، 2024:ء بائیں ہاتھ کے اسپنر علی اسفند جنوبی افریقہ میں ہونے والے آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ میں اپنے تجربے کو بھرپور طریقے سے استعمال کرنے کے بارے میں پرعزم ہیں۔ علی اسفند پاکستان انڈر 19 اسکواڈ کے ...
مزید پڑھیں »پاکستانی سابق کرکٹر خالد لطیف نے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کرلیا۔
سابق پاکستانی کرکٹر خالد لطیف نے تحریک لبیک پاکستان کی جانب سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کےمطابق 5 ون ڈے انٹرنیشنلز میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے دائیں ہاتھ کے کرکٹر خالد لطیف کراچی کے علاقے ملیر کے حلقے سے صوبائی اسمبلی کی نشست پی ایس 89 سے کھڑے ہورہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ٹی ایل پی کے ...
مزید پڑھیں »نیوزی لینڈ نے ہم سے بہتر کھیل پیش کیا،کپتان شاہین آفریدی
قومی ٹیم کے کپتان شاہین آفریدی نے کہا کہ نیوزی لینڈ نے ہم سے بہتر کھیل پیش کیا، بہت سی غلطیاں ہوئیں، خاص طور پر باؤلنگ توقعات کے مطابق نہ کرسکے، اس ٹیم میں صلاحیت ہے، وننگ کمبی نیشن تیارکرنے کے لیے کچھ وقت دینا پڑے گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے نیوزی لینڈ کے خلاف 5 میچز پر ...
مزید پڑھیں »تائیکوانڈو کا پاکستان میں گراس روٹ لیول پر بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے ؛ صبا شمیم جدون
پاکستان تائیکوآنڈو فیڈریشن (ویمن ونگ) کی صدر صبا شمیم جدون نے کہا ہے کہ تائیکوانڈو کا ملک میں گراس روٹ لیول پر بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے اور فیڈریشن گراس روٹ سطح پر کھیل کی ترقی کے لئے بھر پور اقدامات کررہی ہے۔ ان خیالات گزشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہاکہ تعلیمی اداروں ...
مزید پڑھیں »نیوزی لینڈ نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کو 21 رنز سے شکست دے دی۔
نیوزی لینڈ نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کو21 رنز سے شکست دے دی۔ پاکستان ٹیم نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرے میچ میں 195 رنز کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی ، بابراعظم اور فخر زمان کے علاوہ کوئی بھی کھلاڑی جم کر نہ کھیل سکا۔ قومی ٹیم کی جانب سے بابراعظم 66 اور فخر زمان 50 رنز بنا ...
مزید پڑھیں »دوسرا ٹی20 ؛ نیوزی لینڈ نے پاکستان کو جیت کے لیے 195 رنز کا ہدف دے دیا۔
ہیملٹن میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرانے کا فیصلہ کیا تھا۔ ہملٹن میں کھیلے جارہے سیریز کے دوسرے ٹی20 میچ میں نیوزی لینڈ کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 194 رنز بنانے میں کامیاب ہوئی کپتان شاہین شاہ آفریدی نے ٹاس جیت کر میزبان ٹیم کو بیٹنگ ...
مزید پڑھیں »پریذیڈنٹ ٹرافی: اسٹیٹ بینک، پی ٹی وی اور واپڈا کی کامیابی
پریذیڈنٹ ٹرافی: اسٹیٹ بینک، پی ٹی وی اور واپڈا کی کامیابی عرفان خان کی سنچری، جہانداد خان کی سات اور خالد عثمان کی پانچ وکٹیں کراچی 12 جنوری، 2024:ء پریذیڈنٹ ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے پانچویں راؤنڈ میں اسٹیٹ بینک نے کے آر ایل کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی۔ پی ٹی وی نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کو 209 رنز سے ...
مزید پڑھیں »