انٹرنیشنل جونیئر سکواش چیمپئن شپ کی انڈر 9 کیٹیگری میں پاکستان کے ریان زمان نے چاندی کا تمغہ جیت لیا ، فائنل میں دلچسپ مقابلے کے بعد ہانگ کانگ کے لیونگ سانگو نے تین دو سے کامیابی اپنے نام کی۔ کوالالمپور میں جونیئرچیمپئن شپ کے انڈر 9 کیٹیگری کے فائنل میں پاکستان کے محمد ریان زمان اور ہانگ کانگ کے ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk
مطاہر بیڈمنٹن اکیڈمی کے زیراہتمام بیڈمنٹن کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ راولپنڈی میں جاری
مطاہر بیڈمنٹن اکیڈمی راولپنڈی کے زیراہتمام بیڈمنٹن کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ شہباز شریف سپورٹس کمپلیکس راولپنڈی میں جاری ہے۔ مطاہر بیڈمنٹن اکیڈمی کے ہیڈ کوچ اور سپورٹس ہائوس، رحمان آباد، راولپنڈی کے سربراہ مطاہر سہیل نے بتایا کہ تربیتی کیمپ میں پچاس سے زائد بچے تربیت حاصل کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مطاہر بیڈمنٹن اکیڈمی راولپنڈی کے ...
مزید پڑھیں »ابوظبی ٹی 10 میں شاندار ٹیلنٹ نظرآ رہا ہے، شیخ نھیان مبارک آل نھیان
ابوظبی ٹی 10 میں شاندار ٹیلنٹ نظرآ رہا ہے، شیخ نھیان مبارک آل نھیان ابوظبی (10 دسمبر 2023) یواے ای کے وزیر برائے رواداری و بقائے باہمی اور امارات کرکٹ بورڈ کے چیئرمین عزت مآب شیخ نھیان مبارک آل نھیان نے ابوظبی ٹی 10 فائنل دیکھا اور میچ سے قبل خطاب کیا جس میں انہوں نے ٹورنامنٹ کے منتظمین ...
مزید پڑھیں »ابوظبی ٹی 10 : گلیڈیٹرز نے ٹائیگرز کو ٹورنامنٹ سے باہر کردیا.
گلیڈیٹرز نے ٹائیگرز کو ٹورنامنٹ سے باہر کردیا ابوظبی (9 دسمبر 2023) دکن گلیڈی ایٹرز کے اوپنر اور کپتان نکولس پورن اور کوہلر ٹام کیڈمور نے بنگلہ ٹائیگرز کو شکست دیکر ابوظبی ٹی 10 کے ایلیمنیٹر میچ میں 10 وکٹوں سے فتح حاصل کرلی۔ پورن نے صرف 25 گیندوں پر 8 چوکے اور 5 چھکوں کی مدد سے ناقابل ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور آسٹریلیا پرائم منسٹر الیون کے درمیان چار روزہ پریکٹس میچ ڈرا ہوگیا۔
پاکستان اور پرائم منسٹر الیون کے درمیان چار روزہ میچ بغیر کسی نیتجے کے ختم ہوگیا مانوکا اوول کینبرا میں مسلسل بارش کی وجہ سے میچ ڈرا۔ گراونڈ گیلی ہونے کی وجہ سے میچ کےچوتھے روز کھیل شروع نہ ہوسکا پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پہلی اننگز کو391 رنز پر ڈکلئیر کردیا تھا کینبیرا کے مانوکا ...
مزید پڑھیں »جونیئر ہاکی ورلڈ کپ ; پاکستان اور بیلجیئم کے مابین میچ سنسنی خیز مقابلے کے بعد 1-1 گول سے برابر
پاکستان نے جونیئر ہاکی ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی ہے ، پاکستان اور بیلجیئم کے مابین میچ سنسنی خیز مقابلے کے بعد 1-1 گول سے برابر رہا ، پاکستان کی جانب سے ارباز احمد نے گول کیا ، ایف آئی ایچ کے زیر اہتمام جونیئر عالمی ہاکی کپ کے دلچسپ مقابلے ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں ...
مزید پڑھیں »پشاور اسپورٹس کمپلیکس کے اتھلیٹکس ٹریک پرکام شروع کررہے ہیں ، عبدالناصر خان
پشاور اسپورٹس کمپلیکس کے اتھلیٹکس ٹریک پر کا م شروع کررہے ہیں ، عبدالناصر خان ڈائریکٹر جنرل سپورٹس خیبر پختونخواہ مسرت اللہ جان صوبائی اسپورٹس ڈائریکٹوریٹ خیبر پختونخواہ پشاور اسپورٹس کمپلیکس میں جاری تعمیر نو کے وسیع منصوبے کا ایک اہم جزو ایتھلیٹکس ٹریک کو اسفالٹ کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔ یہ کلیدی مرحلہ اگلے ماہ تک ...
مزید پڑھیں »اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ ; پاکستان نے نیپال کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی، محمد ذیشان کی 6 وکٹیں
پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ کا آغاز نیپال انڈر 19 کے خلاف 7 وکٹوں کی جیت سے کیا، دائیں ہاتھ کے تیز بائولر محمد ذیشان نے شاندار بائولنگ کرتے ہوئے 19 رنز دے 6 وکٹیں حاصل کیں، یہ کسی بھی پاکستانی بائولر کی انڈر19 ون ڈے بین الاقوامی مقابلوں میں دوسری ...
مزید پڑھیں »ابوظہبی کی مسلسل چھ میچوں میں شکست کے بعد ایونٹ میں پہلی کامیابی ہے۔
ابوظہبی ٹی 10 لیگ کے میچ میں ابو ظہبی نے دہلی بلز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 7 وکٹوں سے شکست دے دی، دہلی بلز کا 98 رنز کا ہدف ابوظہبی نے میچ کی آخری بال پر حاصل کرلیا، کائل میئرز کو 30 بالوں پر 61 رنز کی اننگز کھیلنے پر پلیئر آف دی میچ قرار دیا گیا، ...
مزید پڑھیں »جاوید میموریل لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ کا کامیاب انعقاد قابل تحسین اور احسن اقدام ہے ; علی رضا
جاوید میموریل لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ کا کامیاب انعقاد قابل تحسین اور احسن اقدام ہے۔۔علی رضا۔ شاہین فائڑز کلب نے جاوید میموریل لیگ کا ٹاٸیٹل اپنے نام کرلیا۔ جمہ بابر بیسٹ پلیئر اور میں آف دی فائنل قرار پائے۔ فاٸینل میں آئ جی کلب کو 6 وکٹوں سے شکست۔ مین آف دی فاٸنل جمہ بابر نے کے 80 رنز ...
مزید پڑھیں »