#sports linkpk
-
کراچی ؛ ساتویں سی این ایس اوپن شوٹنگ چیمپئن شپ کا افتتاح ہو گیا۔
کراچی میں ساتویں سی این ایس اوپن شوٹنگ چیمپئن شپ کا افتتاح کردیا گیا۔ ایونٹ کا افتتاح کمانڈر کراچی ریئر ایڈمرل محمد سلیم نے کیا، مہمان خصوصی نے 50 میٹر شوٹنگ رینج میں نشانہ لگا کر ایونٹ کا...
Read More » -
مالم جبہ میں جیپ اینڈ بائیک ریلی کے دوسرے ایڈیشن کا اختتام ہو گیا.
مالم جبہ میں جیپ اینڈ بائیک ریلی کے دوسرے ایڈیشن کا اختتام ہو گیا وادئ سوات میں سردی کی آمد کے ساتھ سیاحت میں بھی اضافہ ہو گیا۔ اس سلسلہ میں فرنٹیئر فور بائ فور اور پاک فوج کے تعاون سے دو روزہ...
Read More » -
پرتھ ٹیسٹ میچ چار دن میں آسٹریلیا کی جیت پر اختتام پزیر ہوگیا ; رپورٹ: شکیل الرحمٰان
پرتھ ٹیسٹ میچ چار دن میں آسٹریلیا کی جیت پر اختتام پزیر ہوگیا۔ 450رنز کے تعاقب میں پاکستان کی پوری ٹیم 89رنز پر آوٹ ہوگئی۔ 8پاکستانی بیٹرز ڈبل فگر میں بھی نہ پہنچ سکے۔ رپورٹ: شکیل الرحمٰان آپٹس...
Read More » -
پاکستانی کرکٹ ٹیم نے انڈیا کا شرمناک ریکارڈ توڑ دیا.
پرتھ ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز آسٹریلیا نے پاکستان کو 360 رنز سے شکست دے دی، دوسری اننگز میں قومی ٹیم 89 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔ https://youtu.be/7BdwCoiNwbo
Read More » -
آرسی اے پریذیڈنٹ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ جنوری میں شروع ہو گا۔
آرسی اے پریذیڈنٹ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ جنوری میں شروع ہو گا۔ ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشنز کی بحالی کے بعد ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے صدر ندیم عمر کی ہدایت پر کلب کر کٹ کی بحالی کا سلسلہ شروع کر دیا...
Read More » -
بابراعظم 13 ہزار انٹرنیشنل رنز بنانے والے پاکستان کے پانچویں کرکٹر بن گئے۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم 13 ہزار انٹرنیشنل رنز بنانے والے پاکستان کے پانچویں کرکٹر بن گئے۔ بابراعظم نے ایک اور اہم سنگ میل عبور کرلیا، وہ 13 ہزار انٹرنیشنل رنز بنانے والے پاکستان کے...
Read More » -
جونیئر ہاکی ورلڈکپ ; آسٹریلیا سے شکست، پاکستان پانچویں چھٹی پوزیشن سے بھی محروم
ملائشیا کے شہر کوآلالمپور میں جاری جونیئر عالمی ہاکی کپ میں پاکستان اپنا 5ویں ،چھٹی پوزیشن میچ آسٹریلیا سے ہارگیا. کینگروز نے گرین شرٹس کو پانچ کے مقابلہ میں سات گول سے شکست دیدی. پاکستان ایونٹ...
Read More » -
پرتھ ٹیسٹ ; ڈیوڈ وارنر جیسے کوالٹی بیٹر کے سامنے باؤلنگ کرنا چیلنج ہوتا ہے،عامر جمال
آسٹریلیا کے خلاف پرتھ ٹیسٹ میں ڈیبیو کرنے والے آل راؤنڈر عامر جمال نے کہا ہے کہ ڈیوڈ وارنر جیسے کوالٹی بیٹر کے سامنے باؤلنگ کرنا چیلنج ہوتا ہے، وارنر نے اچھی اننگز کھیلی۔ پرتھ ٹیسٹ میں پہلے دن...
Read More » -
پرتھ ٹیسٹ، آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف پہلی اننگز میں 5وکٹوں کے نقصان پر 346 رنز بنا لئے.
آسٹریلیا نے ڈیوڈ وارنر کی شاندار سنچری کی بدولت پاکستان کے خلاف تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے ابتدائی میچ کے پہلے روز کھیل کے اختتام پر 5 وکٹوں کے نقصان پر 346 رنز بنا لئے ، اوپنر ڈیوڈ وارنر نے...
Read More » -
سرفراز احمد اور محمد رضوان دونوں ہی ٹاپ وکٹ کیپر ہیں، کپتان شان مسعود
قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے کہا ہےکہ بحیثیت ٹیم آسٹریلیا کیخلاف کچھ مختلف کرنے کی کوشش کرینگے۔ پرتھ ٹیسٹ سے قبل ٹرافی کی رونمائی کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی ٹیم کے کپتان شان مسعود...
Read More »