ورلڈ کپ: انگلینڈ کی نیدرلینڈز کو 160 رنز سےشکست, پاکستان کا آخری میچ انگلینڈ کے خلاف 11 نومبرکوشیڈول، …..اصغر علی مبارک…… ورلڈ کپ کے 40 ویں میچ میں انگلینڈ نے نیدرلینڈز کو 160 رنز سے ہرادیا۔ اس فتح کے ساتھ انگلینڈ نے چیمپئنز ٹرافی 2025ء کی کوالیفکیشن کیلئے راہ ہموار کرلی۔ پاکستان کا آخری میچ انگلینڈ کے خلاف ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk
ہمیشہ پاکستان کے نام کی سربلندی کیلئے میدان میں لڑا ہوں ; شاہ زیب خان
کراچی۔ پانچویں کومبیکس ایشین اوپن تائیکوانڈو چیمپئین شپ کے کیروگی ایونٹ میں پاکستان کیلئے گولڈ میڈل جیتنے والے شاہ زیب خان نے کہا ہے کہ ہمیشہ پاکستان کے نام کی سربلندی کیلئے میدان میں لڑا ہوں میرا ملک میری پہچان ہے ایشین چیمپئین شپ میں گولڈ میڈل جیتنا میرے لئے باعث اعزاز ہے اس جیت کے بعد مجھے نیا ...
مزید پڑھیں »پاکستان اوپن ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ کراچی میں شروع ہوگئی
پاکستان اوپن ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ کراچی میں شروع ہوگئی میڈیا کٹیگری میں سجاس کے شاہد انصاری پہلے، سبط حسن دوسرے اور جاوید اقبال تیسرے نمبر پر رہے چیمپئن شپ کا افتتاح ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن کے صدر و دفاعی چیمپیئن اعجاز الرحمن نے کیا کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان اوپن ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ کراچی ...
مزید پڑھیں »بنگلہ دیش ; پاکستان اور بنگلہ دیش کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے اعزاز میں عشائیہ
بنگلہ دیش میں پاکستان کے ہائی کمشنر سید احمد معروف نے بنگلہ دیش میں پاکستان کے ہائی کمیشن میں پاکستان اور بنگلہ دیش کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے لیے عشائیہ دیا۔ عشائیہ میں دونوں ٹیموں کی ٹیم منیجمنٹ نے بھی شرکت کی۔ پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی منیجر اور سابق انٹرنیشنل کرکٹر ناہیدہ خان اور عبوری ہیڈ ...
مزید پڑھیں »پاکستان ویمنز اے نے سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت لی
پاکستان ویمنز اے نے سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت لی فائنل میں ویسٹ انڈیز ویمنز اے کو 8 وکٹوں سےشکست لاہور 8 نومبر، 2023:ء پاکستان ویمنز اے نے سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فائنل میں ویسٹ انڈیز ویمنز اے کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی۔ بدھ کے روز قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے فائنل میں پاکستان ...
مزید پڑھیں »مسلسل دوڑنا نقصان دہ ، عمر ، صحت کے مطابق دوڑنا ضروری ہے
مسلسل دوڑنا نقصان دہ ، عمر ، صحت کے مطابق دوڑنا ضروری ہے مسرت اللہ جان مسلسل دوڑنا ورزش کی ایک مقبول اور فائدہ مند شکل ہے جو انسانی جسم کے لیے اچھی ہو سکتی ہے، لیکن "ہمیشہ دوڑنا” بہتر ہے یا نہیں اس کا انحصار کئی عوامل پر ہوتا ہے، بشمول فرد کے اہداف، جسمانی حالت اور طرز زندگی۔ ...
مزید پڑھیں »دوسرا ویمنز ون ڈے: بنگلہ دیش نے سپر اوور میں پاکستان کو شکست دے دی
دوسرا ویمنز ون ڈے: بنگلہ دیش نے سپر اوور میں پاکستان کو ہرادیا نگار سلطانہ کی نصف سنچری اور وننگ چوکا، نجیہہ علوی کے چار اسٹمپڈ بنگلہ دیش ویمنزنے پاکستان ویمنز کو دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں دلچسپ مقابلے کے بعد شکست دیدی۔ اس میچ کا فیصلہ سپر اوور میں ہوا جس میں پاکستان ویمنز نے دو ...
مزید پڑھیں »پانچویں کومبیکس ایشین اوپن تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں شریک غیر ملکی کھلاڑیوں کا اپنے ممالک کی واپسی کا سلسلہ مکمل
اسلام آباد۔,پانچویں کومبیکس ایشین اوپن تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں شریک غیر ملکی کھلاڑیوں اور آفیشلزکا اپنے ممالک کی واپسی کا سلسلہ گزشتہ روز مکمل ہو گیا روانگی سے قبل انٹرنیشنل کھلاڑیوں نے پاکستان میں اپنے قیام، چیمپئین شپ کے دوران کئے گئے انتظامات اور خصوصا یہاں کی روایتی مہمان نوازی کومثالی قرار دیتے ہوئے دوبارہ پاکستان کا دورہ کرنے ...
مزید پڑھیں »لاہور بورڈ انٹر کالجیٹ ریسلنگ چیمپئن شپ پنجاب کالجز نے جیت لی۔
لاہور بورڈ انٹر کالجیٹ ریسلنگ چیمپئن شپ پنجاب کالجز نے جیت لی۔ لاہور بورڈ انٹر کالجیٹ ریسلنگ چیمپئن شپ میں سپیریئر کالج کی دوسری پوزیشن رہی، پنجاب کالجز نے 31 پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی۔ لاہور ڈویژن سے 9 کالجز کے 80 کھلاڑیوں نے چیمپئن شپ میں شرکت کی۔ ڈائریکٹر سپورٹس بورڈ لاہور نے کھلاڑیوں میں ...
مزید پڑھیں »کرکٹ ایک مضحکہ خیز کھیل ہے ; کپتان افغان ٹیم حشمت اللہ شہیدی
افغانستان کے کپتان حشمت اللہ شہیدی نے کہا ہے شکست سے بہت مایوسی ہوئی، آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست کے بعد گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ ہمارے لیے ناقابل یقین ہے۔ ہم کھیل میں تھے،ہمارے باؤلرز نے واقعی اچھی شروعات کی۔ ڈراپ ہونے والے کیچز نے ہمیں نقصان پہنچایا، ہم نے وہ لمحات گنوا دیے اور ...
مزید پڑھیں »