حکومت کی عدم حمایت کے باوجود پاکستان وہیل چیئر کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ جیت لیا۔ پاکستان کی وہیل چیئر کرکٹ ٹیم نے حال ہی میں نیپال کے کھٹمنڈو میں ہونے والا ایشیا کپ جیتا ہے، باوجود اس کے کہ حکومت کی جانب سے حمایت کی کمی کا سامنا کرنا پڑا۔ ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk
عدالتی کیس کے باوجود صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ کی سینیارٹی لسٹ جاری
عدالتی کیس کے باوجود صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ کی سینیارٹی لسٹ جاری ، کرم کی نازیہ ذکی پہلی ، ڈی آئی خان کے جمشید بلوچ دوسرے ، لوئر دیر کے محمد سلیمان تیسری پوزیشن پر ہے ، سینارٹی لسٹ کو سروس ٹریبونل میں چیلنج کیا گیا تھا جس پر حکم امتناعی بھی جاری کیا جا چکا ہے ، ...
مزید پڑھیں »کراچی: انڈر-16 انٹر زونل کرکٹ ٹورنامنٹ میں زون چھ وائٹس کی مسلسل دوسری کامیابی
اے ایس نیچرل اسٹون انڈر-16 انٹر زونل کرکٹ ٹورنامنٹ میں زون چھ وائٹس کی مسلسل دوسری کامیابی۔ کراچی: ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے زیر اہتمام اور اے ایس نیچرل اسٹون کے تعاون سے منعقد کردہ اے ایس نیچرل اسٹون انڈر-16 انٹر زونل کرکٹ ٹورنامنٹ میں گزشتہ روز زون چھ وائٹس نے زون دو بلو ز کو ...
مزید پڑھیں »قائداعظم ٹرافی فائنل: کراچی ریجن وائٹس کی ٹیم جیت کے قریب
قائداعظم ٹرافی فائنل: کراچی ریجن وائٹس کی ٹیم جیت کے قریب کراچی ریجن وائٹس کے اسد شفیق کی سنچری، فیصل آباد ریجن کی دوسری اننگز میں 129 رنز پر 6 وکٹیں گرچکی ہیں۔ لاہور 26 اکتوبر، 2023:ء قائداعظم ٹرافی کے فائنل میں فیصل آباد کی شکست یقینی دکھائی دے رہی ہے۔اسے کراچی وائٹس نے جیتنے ...
مزید پڑھیں »پہلا ٹی 20 ; بنگلادیش ویمنز کرکٹ ٹیم نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی
پہلا ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل: بنگلہ دیش نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے ہرادیا پاکستان ویمنز 82 رنز پر آؤٹ ، ناہیدہ اختر کی کریئر بیسٹ پانچ وکٹیں چٹوگرام 25 اکتوبر،2023:ء بنگلہ دیش ویمنز نے پاکستان ویمنز کو پہلے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں 5 وکٹوں سے ہراکر تین میچوں کی سیریز میں ایک صفر ...
مزید پڑھیں »پی ایچ ایف نے سید ظاہر شاہ کی معطلی کا اعلامیہ واپس لے لیا
پی ایچ ایف نے سید ظاہر شاہ کی معطلی کا اعلامیہ واپس لے لیا ، پی ایچ ایف کانگریس کا غیر معمولی اجلاس کلب لاہور میں طلب پاکستان ہاکی فیڈریشن (PHF) نے صوبائی ہاکی ایسوسی ایشن (PHA) کے صدر سید ظاہر شاہ کی معطلی کا اعلان واپس لے لیا ہے۔ اس بارے میں اعلامیہ گذشتہ ...
مزید پڑھیں »خیبر پختونخوا فٹبال اکیڈمی کی ٹیم اسلام آباد میں میچ ہار گئی
خیبر پختونخوا فٹبال اکیڈمی کی ٹیم اسلام آباد میں میچ ہار گئی مسر ت اللہ جان خیبر پختونخوا صوبائی سپورٹس ڈائریکٹوریٹ کے زیر انتظام فٹبال اکیڈمی کی ایک فٹبال ٹیم نے اسلام آباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے مہران اکیڈمی میں تربیت یافتہ کھلاڑیوں کے خلاف میچ کھیلا۔خیبر پختونخواہ فٹ بال اکیڈمی کی ٹیم میچ ہار ...
مزید پڑھیں »لاہور انٹرڈویژن نیشنل باسکٹ بال چیمپٸین شپ کے سیمی فاٸنل میں پہنچ گٸی
لاہور انٹرڈویژن نیشنل باسکٹ بال چیمپٸین شپ کے سیمی فاٸنل میں پہنچ گٸی پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام جاری انٹر ڈویژن نیشنل باسکٹ بال چیمپٸین شپ گریڈ اے کے میں لاہور نے فتوحات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوے سیمی فاٸنل راونڈ کیلٸے کوالیفاٸی کر لیا۔ فیڈرل باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل اور چیمپٸین ...
مزید پڑھیں »ذکاء اشرف نے سابق ٹیسٹ کرکٹرز سے ملاقات کی.
ذکاء اشرف نے سابق ٹیسٹ کرکٹرز سے ملاقات کی۔ پی سی بی کے چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی، مسٹر ذکاء اشرف نے سابق ٹیسٹ کرکٹرز عاقب جاوید، محمد یوسف اور انضمام الحق (چیف سلیکٹر) سے کھلاڑیوں کی ترقی کے عمل میں مشورہ لینے کے لیے ملاقات کی۔ چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی مستقبل قریب میں دیگر سابق کھلاڑیوں سے بھی بات ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور بنگلہ دیش ویمنز ٹیموں کا پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل آج سے شروع ہوگا
پاکستان اور بنگلہ دیش ویمنز ٹیموں کا پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کل ہوگا۔ چٹوگرام 25 اکتوبر، 2023: ندا ڈار کی قیادت میں پاکستانی خواتین کرکٹ ٹیم کل بنگلہ دیش ویمنز ٹیم کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں مدمقابل ہوگی جو چٹوگرام کے ظہور احمد چوہدری اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ 27 اور29 اکتوبر ...
مزید پڑھیں »