گورنرسندھ کی قائد اعظم ٹرافی میں کامیابی پر کراچی وائٹس کے کپتان، کھلاڑیوں اور ٹیم مینجمنٹ کو مبارکباد

 

 

گورنرسندھ کی قائد اعظم ٹرافی میں کامیابی پر کراچی وائٹس کے کپتان،

کھلاڑیوں اور ٹیم مینجمنٹ کو مبارکباد

 

 

گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری نے قائد اعظم ٹرافی میں کامیابی پر کراچی وائٹس کے کپتان سرفراز احمد، کھلاڑیوں اور ٹیم مینجمنٹ کو مبارکباد پیش کی ہے۔

گورنر سندھ نے کہا کہ ٹیم نے سرفراز احمد کی قیادت میں پورے ٹورنامنٹ میں مثالی کھیل پیش کیا، جبکہ فائنل میں

فیصل آباد کے خلاف کراچی وائٹس کی کارکردگی شاندار تھی اور کراچی وائٹس کے بیٹسمین اور بالر بھرپور فارم میں

دکھائی دئیے۔ کامران خان ٹیسوری نے کہا کہ قائد اعظم ٹرافی سے نیا ٹیلنٹ سامنے آئے گا

 

 

 

error: Content is protected !!