پاکستان ویمنز ایمرجنگ کیمپ کے لیے 28 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان خواتین کی قومی سلیکشن کمیٹی نے سلیم جعفر کی سربراہی میں ویسٹ انڈیز ایمرجنگ کے خلاف دو طرفہ سیریز اور ویسٹ انڈیز اور تھائی لینڈ کے ساتھ ہونے والی سہ فریقی سیریز کے لیے 28 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کیا ہے جو کیمپ ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk
پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم کی ذکا اشرف سے ملاقات.
پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم کی ذکا اشرف سے ملاقات۔ بلائنڈ ٹیم کے لیے کیش انعامات ۔ پاکستان کی بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے جمعہ کے روز پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیرمین ذکا اشرف سے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ملاقات کی۔ ذکا اشرف نے ٹیم کو انٹرنیشنل بلائنڈ اسپورٹس فیڈریشن ورلڈ گیمز میں طلائی ...
مزید پڑھیں »قائداعظم ٹرافی ; صاحبزادہ فرحان، کامران غلام اور تیمور خان کی سنچریاں
قائداعظم ٹرافی : صاحبزادہ فرحان، کامران غلام اور تیمور خان کی سنچریاں قائداعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے پانچویں راؤنڈ کے تیسرے دن پشاور کے صاحبزادہ فرحان اور کامران غلام نے لاہور وائٹس کے خلاف سنچریاں اسکور کیں جبکہ راولپنڈی کے تیمور خان بھی لاہور بلوز کے خلاف سنچری اسکور کرنے میں کامیاب رہے۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ...
مزید پڑھیں »کرکٹ ورلڈکپ ; پاکستان نے نیدر لینڈز کو 81 رنز سے شکست دے دی.
بھارتی شہر حیدر آباد کے راجیو گاندھی انٹرنیشنل سٹیڈیم میں ہونیوالے ورلڈ کپ 2023 کے دوسرے میچ میں نیدر لینڈز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان کی پوری ٹیم 49 ویں اوورز میں 286 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ 287 رنز کے ہدف کے تعاقب میں نیدر لینڈز کی پوری ...
مزید پڑھیں »کرکٹ ورلڈکپ ; پاکستان نے نیدرلینڈز کو جیت کیلئے 287 رنز کا ہدف دے دیا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ون ڈے ورلڈکپ 2023 میں پاکستان نے نیدرلینڈز کو جیت کے لیے 287 رنز کا ہدف دے دیا۔ بھارت کی میزبانی میں کھیلے جانے والے ورلڈکپ کے 13 ویں ایڈیشن کے دوسرے میچ میں نیدرلینڈز نے ٹاس جیت کر پہلے پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ پاکستان کی طرف سے فخر ...
مزید پڑھیں »کرکٹ ورلڈ کپ ; نیدرلینڈز کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ
کرکٹ ورلڈ کپ: نیدرلینڈز کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے دوسرے میچ میں نیدرلینڈز نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ انڈیا کے شہر حیدرآباد میں کھیلا جا رہا ہے یہ میچ دونوں ٹیموں کا میگا ایونٹ ...
مزید پڑھیں »قومی جونیئر سوئمنگ چیمپئن شپ ; خیبر پختونخواہ سوئمنگ ٹیم کا انتخاب کون کریگا ؟
قومی جونیئر سوئمنگ چیمپئن شپ ، خیبر پختونخواہ سوئمنگ ٹیم کا انتخاب کون کریگا مسرت اللہ جان تیرہ اکتوبر کو لاہور میں ہونے والی قومی جونیئر سوئمنگ چیمپئن شپ میں خیبر پختونخواہ کی ٹیم کی شرکت خطرے میں پڑ گئی ہے، کیونکہ خیبر پختونخواہ (کے پی) سوئمنگ ایسوسی ایشن نے مالی مسائل کی وجہ سے ٹیم ...
مزید پڑھیں »ایشین گیمز کرکٹ ; پاکستانی ٹیم نے افغانستان کو 116 رنز کا ہدف دے دیا.
چین میں جاری ہینگژو ایشین گیمز کے کرکٹ مقابلے کے سیمی فائنل میں پاکستانی ٹیم نے افغانستان کو 116 رنز کا ہدف دے دیا۔ ایشین گیمز کے دوسرے سیمی فائنل میں آج پاکستان اور افغانستان کی ٹیمیں مدِ مقابل ہیں۔ افغانستان کی طرف سے ٹاس جیت کر پہلے پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی گئی تھی۔ ...
مزید پڑھیں »ورلڈ چیمپئن لیگ 2024 میں پاکستانی اور بھارتی کرکٹرز مدمقابل ہوں گے.
ورلڈ چیمپئن لیگ 2024 میں پاکستانی اور بھارتی کرکٹرز مدمقابل ہوں گے دبئی (6 اکتوبر 2023) انگلینڈ میں اگلے سال نئی ایک ٹی 20 لیگ کا انعقاد کا کیا جارہا ہے جس میں پاکستانی اور بھارتی کرکٹرز ایکشن میں نظرآئیں گے۔ انگلینڈ کے شہر ایجبسٹن میں منعقدہ اس لیگ کا انعقاد بالی ووڈ فلم کمپنی زاباوا انٹرٹینمنٹ ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ ; کل 2 میچ کھیلے جائیں گے.
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے زیر اہتمام آئی سی سی مینز ورلڈ کپ ٹورنامنٹ کے 13ویں ایدیشن میں کل2 میچ کھیلے جائیں گے۔ میگا ایونٹ میں ہفتہ کو دو میچوں کا فیصلہ ہوگا پہلا میچ بنگلہ دیش اور افغانستان کے درمیان ہماچل پردیش کرکٹ ایسوسی ایشن سٹیڈیم، دھرم شالہ میں کھیلا جائے گا جو صبح دس بجے شروع ...
مزید پڑھیں »