کرکٹ ورلڈکپ ; آسٹریلیا کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

 

 

 

 

کرکٹ ورلڈکپ میں آسٹریلیا کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ،

بھارت میں جاری آئی سی سی کے 13 ویں ایڈیشن کا پانچواں میچ آج چنائی میں کھیلا جارہا ہے۔ میزبان ٹیم کے خلاف ٹاس جیت کر آسٹریلیا کی بیٹنگ جاری ہے۔ شبمن گل طبیعت ناسازی کے باعث ٹیم کا حصہ نہیں ہیں۔

 

ٹاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز کا کہنا تھا کہ پچ کی کنڈیشن اچھی لگ رہی ہے۔ ہماری ٹیم کا کمبی نیشن بہت اچھا ہے، کوشش کریں گے اچھا اسکور بنائیں

دوسری طرف بھارتی کپتان روہت شرما نے کہا کہ پچ سلو لگ رہی ہے، وارم اپ میچز سے پہلے دو اچھی سیریز کھیلیں۔

ٹیم میں تبدیلیوں کے حوالے سے بھارتی کپتان نے بتایا کہ ڈینگی کے باعث شبمن گل پلیئنگ الیون میں شامل نہیں ہیں۔ انکی جگہ اشان کشن ٹیم کا حصہ ہیں

 

 

 

 

error: Content is protected !!