پاکستان کے کھلاڑی حیدرآباد کے راجیو گاندھی اسٹیڈیم میں ٹریننگ میں حصہ لے رہے ہیں۔۔ بابر اعظم، شاہین آفریدی، حسن علی، سیشن میں حارث رؤف، افتخار احمد، سلمان علی آغا، فخر زمان، محمد وسیم جونیئر، محمد حارث اور زمان خان نے شرکت کی۔ آئی سی سی ورلڈکپ میں شرکت کیلئے گزشتہ رات قومی ٹیم بھارتی شہر حیدرآباد ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk
قائداعظم ٹرافی ; زین عباس اور علی زریاب کی ڈبل سنچریاں.
قائداعظم ٹرافی: زین عباس اور علی زریاب کی ڈبل سنچریاں فرسٹ کلاس ڈیبیو پر محمد فیضان کی 5 وکٹیں قائداعظم ٹرافی کے چوتھے راؤنڈ میں راولپنڈی کے لیفٹ آرم فاسٹ بولر محمد فیضان نے اپنے فرسٹ کلاس کریئر کا آغاز پانچ وکٹوں کی عمدہ کارکردگی سے کیا۔ راولپنڈی نے پنڈی اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں ٹاس ...
مزید پڑھیں »نیپال کرکٹ ٹیم نے ٹی 20 کرکٹ میں ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا.
نیپال کرکٹ ٹیم کے بلے باز دیپیندرا سنگھ نے منگولیا کے خلاف 9 گیندوں پر نصف سنچری بنا کر بھارت کے یووراج سنگھ کا 16 سالہ پرانا ریکارڈ توڑ ڈالا۔ چین میں جاری ایشین گیمز کے کرکٹ مقابلوں میں گزشتہ روز نیپال اور منگولیا کی ٹیمیں مدِ مقابل آئیں۔ نیپال نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ کا ...
مزید پڑھیں »منٹگمری جیمخانہ اور گلشن معمار کرکٹ کلب سہیل طالب (چاند بھائی) میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئے.
منٹگمری جیمخانہ اور گلشن معمار کرکٹ کلب سہیل طالب (چاند بھائی) میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئے۔ جناح کرکٹ کلب اور لاروش کرکٹ کلب کو شکست ،محمد معظم، محمد سفیان اور قربان علی کی سینچریاں۔ کراچی (اسپورٹس رپورٹر ) فیڈرل اسپورٹس کے سی سی اے زون دو کے زیر اہتمام منعقدہ سہیل طالب (چاند ...
مزید پڑھیں »اے ایس نیچرل اسٹون انڈر-16 انٹر زونل کرکٹ ٹورنامنٹ ‘ دو میچز کا فیصلہ ہو گیا.
اے ایس نیچرل اسٹون انڈر-16 انٹر زونل کرکٹ ٹورنامنٹ ۔ زون ایک وائٹس اور زون سات بلوز کی کامیابی۔ کراچی: ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے زیر اہتمام اور اے ایس نیچرل اسٹون کے تعاون سے منعقد کر دہ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے دوسرے مرحلے میں اے ایس نیچرل اسٹون انڈر-16 انٹر زونل کرکٹ ٹورنامنٹ میں گزشتہ روز مختف ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ بورڈ اور لفبرا کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخظ.
پاکستان کرکٹ بورڈ اور لفبرا کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخظ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈائنیٹک کیو، لفبرا سے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے ہیں ۔ منگل کی شام نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں ہونے والی اس تقریب میں یہ دستخط کیے گئے ۔ اس ایم او یو کا بنیادی نکتہ کرکٹ میں ...
مزید پڑھیں »قومی انڈر19 کرکٹ چیمپئن شپ ; کراچی وائٹس سرفہرست.
قومی انڈر19 کرکٹ چیمپئن شپ میں کراچی وائٹس ناقابل شکست۔ قومی انڈر 19 کرکٹ چیمپئن شپ کے دوسرے راؤنڈ کے اختتام پر کراچی وائٹس گروپ اے میں دونوں میچ جیت کر سرفہرست ہے۔ یاد رہے کہ قومی انڈر نائنٹین کرکٹ چیمپئن شپ میں اٹھارہ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں ۔ دوسرے راؤنڈ کے میچز پانچ شہروں میں ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی ورلڈ کپ ; افغانستان کی کرکٹ ٹیم بھارت پہنچ گئی.
افغانستان کی ٹیم ورلڈکپ2023 میں شرکت کے لیے بھارت پہنچ گئی ورلڈ کپ کیلئےافغانستان کرکٹ ٹیم بھارت پہنچ گئی جو کہ جمعہ کو جنوبی افریقہ کے خلاف پہلا وارم اپ میچ میں پنجہ آزما ہوں گے۔ افغانستان کی ٹیم کے بھارت پہنچنے پر لی گئی تصاویر بھی افغانستان کرکٹ بورڈ کے ایکس اکاؤنٹ پر شیئر کی ...
مزید پڑھیں »شارق علی کو سندھ ٹیپ بال کرکٹ کا ڈائریکٹر مقرر کر دیا گیا.
شارق علی کو سندھ ٹیپ بال کرکٹ کا ڈائریکٹر مقرر کر دیا گیا ہے۔ پاکستان ٹیپ بال کرکٹ نے سندھ ریجن کے ڈائریکٹر کے عہدے پر شارق علی کی تقرری کا اعلان کردیا ھے۔ شارق علی نے اسپورٹس مینجمنٹ میں ایک وسیع پس منظر کے ساتھ PTC میں شمولیت اختیار کی، معروف تنظیموں بشمول QBBA، PMMAF، ...
مزید پڑھیں »ایشیئن گیمز ہاکی: پاکستان نے بنگلادیش کو 2 کے مقابلے میں 5 گول سے شکست دیدی.
چین کے شہر ہانگ زو میں جاری 19ویں ایشین گیمز میں پاکستان ہاکی ٹیم کی فتوحات کا سلسلہ جاری۔ پاکستان ہاکی ٹیم نے بنگلہ دیش کے خلاف اپنے دوسرے پول میچ میں فتح حاصل کرلی۔ پاکستان نے بنگلہ دیش کو دو کے مقابلہ میں پانچ گول سے شکست دیدی۔ بنگلہ دیش کی جانب سے پاکستان کے ...
مزید پڑھیں »