پاکستان کرکٹ بورڈ اور لفبرا کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخظ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈائنیٹک کیو، لفبرا سے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے ہیں ۔ منگل کی شام نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں ہونے والی اس تقریب میں یہ دستخط کیے گئے ۔ اس ایم او یو کا بنیادی نکتہ کرکٹ میں ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk
قومی انڈر19 کرکٹ چیمپئن شپ ; کراچی وائٹس سرفہرست.
قومی انڈر19 کرکٹ چیمپئن شپ میں کراچی وائٹس ناقابل شکست۔ قومی انڈر 19 کرکٹ چیمپئن شپ کے دوسرے راؤنڈ کے اختتام پر کراچی وائٹس گروپ اے میں دونوں میچ جیت کر سرفہرست ہے۔ یاد رہے کہ قومی انڈر نائنٹین کرکٹ چیمپئن شپ میں اٹھارہ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں ۔ دوسرے راؤنڈ کے میچز پانچ شہروں میں ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی ورلڈ کپ ; افغانستان کی کرکٹ ٹیم بھارت پہنچ گئی.
افغانستان کی ٹیم ورلڈکپ2023 میں شرکت کے لیے بھارت پہنچ گئی ورلڈ کپ کیلئےافغانستان کرکٹ ٹیم بھارت پہنچ گئی جو کہ جمعہ کو جنوبی افریقہ کے خلاف پہلا وارم اپ میچ میں پنجہ آزما ہوں گے۔ افغانستان کی ٹیم کے بھارت پہنچنے پر لی گئی تصاویر بھی افغانستان کرکٹ بورڈ کے ایکس اکاؤنٹ پر شیئر کی ...
مزید پڑھیں »شارق علی کو سندھ ٹیپ بال کرکٹ کا ڈائریکٹر مقرر کر دیا گیا.
شارق علی کو سندھ ٹیپ بال کرکٹ کا ڈائریکٹر مقرر کر دیا گیا ہے۔ پاکستان ٹیپ بال کرکٹ نے سندھ ریجن کے ڈائریکٹر کے عہدے پر شارق علی کی تقرری کا اعلان کردیا ھے۔ شارق علی نے اسپورٹس مینجمنٹ میں ایک وسیع پس منظر کے ساتھ PTC میں شمولیت اختیار کی، معروف تنظیموں بشمول QBBA، PMMAF، ...
مزید پڑھیں »ایشیئن گیمز ہاکی: پاکستان نے بنگلادیش کو 2 کے مقابلے میں 5 گول سے شکست دیدی.
چین کے شہر ہانگ زو میں جاری 19ویں ایشین گیمز میں پاکستان ہاکی ٹیم کی فتوحات کا سلسلہ جاری۔ پاکستان ہاکی ٹیم نے بنگلہ دیش کے خلاف اپنے دوسرے پول میچ میں فتح حاصل کرلی۔ پاکستان نے بنگلہ دیش کو دو کے مقابلہ میں پانچ گول سے شکست دیدی۔ بنگلہ دیش کی جانب سے پاکستان کے ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ میں جو غلطی ہوئی، ورلڈ کپ میں نہیں دہرائینگے،; کپتان بابراعظم.
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے پریس کانفرنس کرتےہوئے کہاکہ ہمارا مورال کافی ہائی ہے،فینز سے درخواست ہے ہمیں خوب سپورٹ کریں،ان کا کہناتھا کہ ورلڈکپ کیلئے جو کھلاڑی جا رہے ہیں انہیں فخر محسوس کرنا چاہئے،ورلڈکپ کیلئے بھرپور تیاری ہے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ مجھے اپنے 15 کھلاڑیوں ...
مزید پڑھیں »کرکٹ ورلڈ کپ 2023 ; بنگلہ دیش نے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا.
بنگلہ دیش نے ورلڈ کپ 2023 کے لئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ بنگلہ دیشی سکواڈ کی قیادت شکیب الحسن کریں گے اور لٹن داس ان کے نائب ہوں گے۔ بی سی بی کی جانب سے تمیم اقبال کو ٹیم سے باہر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے. بنگلہ دیشی سکواڈ میں شکیب ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخوا ہاکی ایسوسی ایشن کا اسٹروٹرف کی نیلامی فیصلے پر اظہار تشویشن.
خیبرپختونخواہاکی ایسوسی ایشن کا اسٹروٹرف کی نیلامی فیصلے پراظہارتشویشن صوبے میں ہاکی کھیل کی تباہی کا منصوبہ قرار،نظرثانی کا مطالبہ،فیصلے کے خلاف احتجاج کا اعلان خیبرپختونخواہاکی ایسوسی ایشن نے خیبرپختونخوا میں ہاکی کھیل کے فروغ اورکھلاڑیوں کی تربیت کے لئے قائم آسٹروٹرفAstrotruf کونیلام برائے انکم کے فیصلے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس اقدام کو صوبے میں ...
مزید پڑھیں »کراچی اسٹالینز نے کے ایچ اے انڈر-15 ہاکی ٹورنامنٹ جیت لیا۔
کراچی اسٹالینز نے کے ایچ اے انڈر-15 ہاکی ٹورنامنٹ جیت لیا۔ سابق صوبائی وزیر شہلا رضا نے انعامات تقسیم کئے ۔ کراچی: کے ایچ اے اسپورٹس کمپلیکس میں کے ایچ اے انڈر -15فائیو اے سائڈ چیلنجرز کپ کا انعقاد کیا گیا ٹورنامنٹ میں پانچ ٹیموں نے شرکت کی اسپورٹس اینڈ ایجوکیشن ٹیکنالوجی کے زیر اہتمام ہونے والے ...
مزید پڑھیں »کرکٹ ورلڈ کپ 2023 ; آئی سی سی نے افتتاحی میچ کے آفیشلز کا اعلان کر دیا.
آئی سی سی نے کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے افتتاحی میچ کے آفیشلز کا اعلان کر دیا۔ میچ میں آن فیلڈ امپائرنگ کے فرائض کمار دھرما سینہ اور نتن مینن ادا کرینگے، پول ولسن تھرڈ امپائر اور شاہد سائکت فروتھ امپائر کے فرائض انجام دینگے۔ آئی سی سی نے کرکٹ ورلڈ کپ کےلیے جوالگل سری ناتھ ...
مزید پڑھیں »