لیاری لیبر کلب نے آزادی کپ”جشن آزادی جونیئرباکسنگ چیمپیئن شپ جیت لی۔ پاکستان کی آزادی اللہ تعالی کی نعمت ہے۔احمد علی راجپوت دو وزہ چیمپیئن شپ میں کراچی کے6 اضلاع کے 114جونیئرباکسرز نے حصہ لیا۔ کراچی(اسپورٹس رپورٹر)سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکریٹری جنرل جناب احمد علی راجپوت نے کہا کہ پاکستان کی آزادی اللہ تعالی کی ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk
دوسرے ماڑی پیٹرولیم آزادی کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے آغاز سے نیا دور آئے گا ; اولمپیئن ناصر علی
دوسرے ماڑی پیڑولیم آزادی کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے ٹورنامنٹ ڈائریکٹر اولمپیئن ناصر علی کا کہنا ہے قومی کھیل کے فروغ کے لئے جامع حکمت عملی طے کر لی ہے۔ دوسرے ماڑی پیٹرولیم آزادی کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے آغاز سے نیا دور آئے گا اور نوجوان کھلاڑی مستقبل کے ہیروز ہوں گے۔ان خیالات کا اظہار گزشتہ روز پاکستان سپورٹس ...
مزید پڑھیں »نظامت کھیل یوم آزادی کے موقع پر آتش بازی میں مصروف عمل رہی، عوامی ٹیکسوں کے لاکھوں روپے پٹاخوں پر اڑا دئیے گئے
نظامت کھیل یوم آزادی کے موقع پر آتش بازی میں مصروف عمل رہی، عوامی ٹیکسوں کے لاکھوں روپے پٹاخوں پر اڑا دئیے گئے پشاور..خیبر پختونخواہ میں کھیلوں کے فروغ کیلئے کام کرنے والی صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ پہلی مرتبہ بڑے پیمانے پر کھیلوں کے مختلف مقابلوں کا انعقاد نہیں کرسکی ہے.اور یوم آزادی کے موقع پر کوئی بھی ...
مزید پڑھیں »جشن آزادی سپورٹس فیسٹول جوڈو چمپئن شپ ; 6 اکیڈمیز کی شرکت .
جشن آزادی سپورٹس فیسٹول 2023 جوڈو چمپئن شپ میں جوکہ ابرار حال میں منعقد ہوا جس میں 6اکیڈمی نے شرکت کی اور اس میی فرسٹ پوزیشن سخی میرو رند جوڈو اکیڈمی نے حاصل کیا اور دوسرے نمبر پر تاجک ٹائیگر رہا اور تیسرے نمبر کچلاک جوڈو اکیڈمی رہا اخیر میں مہمانان گرامی میں جناب کاظم علی ...
مزید پڑھیں »ریجنز صدور کی پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیرمین ذکا اشرف سے اہم ملاقات۔
ریجنز صدور کی ذکا اشرف سے ملاقات۔ ڈومیسٹک کرکٹ ڈھانچے پر بریفنگ۔ ریجنز کا پاکستان کرکٹ بورڈ پر مکمل اظہار اعتماد۔ پاکستان کی ڈومیسٹک کرکٹ میں حصہ لینے والے ریجنز کے صدور کے پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیرمین ذکا اشرف سے اہم ملاقات کی ہے۔ اس ملاقات میں جو پی سی بی ہیڈ کوارٹر میں ...
مزید پڑھیں »جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان.
جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان ڈیانا بیگ کی واپسی ، شوال ذوالفقار کی اسکواڈ میں شمولیت لاہور ۔ 11 اگست، 2023: پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر سلیم جعفر نے جمعہ کے روز 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے جو آئندہ ماہ جنوبی افریقہ کے خلاف وائٹ ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ کے ٹکٹوں کی فروخت ہفتے کے روز سے شروع ہوگی.
ایشیا کپ کے ٹکٹوں کی فروخت ہفتے کے روز سے شروع ہوگی لاہور 11اگست، 2023: اے سی سی ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے پاکستان مرحلے کے میچوں کے ٹکٹوں کی فروخت ہفتے کے روز سے شروع ہوگی۔ یہ ٹکٹ pcb.bookme.pk پر دستیاب ہونگی۔ ان ٹکٹوں کی قیمتیں اس سوچ کے تحت مناسب رکھی گئی ہیں کہ پاکستان ...
مزید پڑھیں »ایشین چیمپینز ٹرافی ; پاکستان ہاکی ٹیم نے پانچویں پوزیشن حاصل کرلی۔
انڈیا کے شہر چنائے میں جاری ایشین چیمپینز ٹرافی میں پاکستان ہاکی ٹیم نے ایونٹ کے پوزیشن میچ میں چین کو ایک کے مقابلہ میں چھ گول سے شکست دیکر ایونٹ میں پانچویں پوزیشن حاصل کرلی۔ پاکستان ہاکی ٹیم نے تیزرفتار کھیل سے آغاز کرتے ہوئے محمد عماد کے ذریعہ پہلے کواٹر کے 10ویں منٹ میں فیلڈ ...
مزید پڑھیں »کوٸٹہ ; آل پاکستان یوم آزادی کرکٹ گولڈ کپ کے تیسرے دن آٹھ میچز کھیلے گٸے.
آل پاکستان یوم آزادی کرکٹ گولڈ کپ کوٸٹہ بلوچستان کے تیسرے دن بھی آٹھ میچز کھیلے گٸے ٹورنامنٹ کے کوارٹر فاٸنل کا مرحلہ کل سے شروع ہوگا جبکہ فاٸنل 14 اگست کو کھیلا جاۓ گا کوٸٹہ ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیراہتمام اور محکمہ کھیل حکومت بلوچستان کے تعاون سے آل پاکستان یوم آزادی کرکٹ گولڈ کپ کوٸٹہ ...
مزید پڑھیں »سُہیل طالب (چاند بھائی) میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ میں دو میچوں کا فیصلہ ہوگیا۔
سُہیل طالب (چاند بھائی) میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ میں دو میچوں کا فیصلہ ہوگیا۔ جناح کرکٹ کلب اور گلشنِ معمار کرکٹ کلب کی کامیابی اور الرحمٰن کرکٹ کلب اور مجاہد جیمخانہ کو شکست کا سامنا۔ عبید الرحمٰن، نعمان احمد، معین خان اور دلاور حُسین کی نصف سینچریاں ولی خان کی عمدہ باؤلنگ۔ کراچی (اسپورٹس رپورٹر) فیڈرل اسپورٹس آر ...
مزید پڑھیں »